خواجہ سرا زخمی

پشاور میں کار سواروں کی فائرنگ سے 3 خواجہ سرا زخمی

ویب ڈیسک: پشاور میں خواجہ سرا غیر محفوظ، کبوتر چوک میں کار سوار ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے 3 خواجہ سرا شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کبوپر چوک میں محفل موسیقی سے واپسی پر خواجہ سراوں کو فائرنگ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

ویب ڈیسک: وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کو عدالت سے بڑا ریلف مل گیا۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں آج بھی رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد نا ہو سکی۔ انسداد منشیات عدالت مزید دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

عمران نیازی نے آئی ایم ایف معاہدےکی دھجیاں اڑائیں، وزیراعظم شہبازشریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی دھجیاں بکھیر دیں، عالمی جریدے نے ہمارے موقف کی تصدیق تصدیق کردی۔ عمران نیازی پاکستان کو کمزور کرنے کے درپے ہیں۔ سماجی ویب مزید پڑھیں

خاتون جج سے متعلق منہ سے نکلے الفاظ پر گہرا افسوس ہے، عمران خان

ویب ڈیسک: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے خاتون جوڈیشل مجسٹریٹ سے متعلق کہے گئے الفاظ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے سے متعلق کیس مزید پڑھیں

مریم نواز کا پاسپورٹ

مریم نواز کا پاسپورٹ کی واپسی کے لیے ایک بار پھر ہائیکورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ )ن( کی نائب صدر مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ مریم نواز نے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ 4 سال سے پاسپورٹ عدالتی تحویل میں مزید پڑھیں

اسد قیصر

ایف آئی اے نے26 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ اسد قیصر کو تھمادیا

ویب ڈیسک: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما اسدقیصر کو 26 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ حوالے کردیا۔ اسد قیصر آج ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے پشاور مزید پڑھیں

میاں بیوی قتل

اسلام آباد میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں میاں بیوی قتل

ویب ڈیسک: اسلام آباد کے علاقے ڈھوک کشمیریاں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نثار اور اسکی بیوی کو رات گے نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا مزید پڑھیں

پشاور میں بدامنی

پشاور میں بدامنی، اسلحہ کی نوک پر لوٹ مار شروع ، تاجر بھی گھبرا گئے

ویب ڈیسک : پشاور میں بدامنی، راہزانی اور ڈکیتی کی وارتوں میں حیران کن اضافہ کے بعد پشاور کے تاجر بھی گھبرا گئے موبائل سنیچنگ اور اسلحہ کی نوک پر لٹنے والے تاجروں نے پشاور چیمبرکے پاس اپنی شکایات جمع مزید پڑھیں

رہزن گرفتار

رہزنی وارداتوں میں ملوث متعددگروہ بے نقاب’ 7رہزن گرفتار

ویب ڈیسک :پشاور کے مختلف علاقوں میں رہزنی کے درجنوں وارداتوں میں ملوث متعدد گروہوں کو بے نقاب کرکے 7راہزن گرفتار کرلئے گئے، افغان شہری اول خان ولد اسلام جان نے پشتخرہ پولیس کو رہزنی کی رپورٹ کی تھی جس مزید پڑھیں

بس بہت ہو گیا، عمران خان کی سیاسی مخالفین کو وارننگ

ویب ڈیسک: چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پشاور کے آج کےجلسےمیں میں ان سب کو باضابطہ جواب دوں گا جو مجھےبدنام کرنےکیلئےمیرےالفاظ کوجان بوجھ کر توڑمروڑ رہےہیں۔ بس بہت ہوگیا۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف لمبی کارروائی شروع ہونے والی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمرا ن خان ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکے ہیں، انکے خلاف لمبی کارروائی شروع ہونے والی ہے، کچھ ہوگئی کچھ ہونے والی ہے۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

لکی مروت میں فائرنگ سے اے ایس آئی جمشید خان شہید

ویب ڈیسک: لکی مروت میں پشاور کراچی انڈس ہائی وے پر شہبازخیل کے قریب نامعلوم ملزمان کی پولیس گاڑی پر فائرنگ سے اے ایس آئی جمشید خان شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے شہبازخیل کے قریب پولیس مزید پڑھیں

چارسدہ اراضی تنازع

چارسدہ میں اراضی تنازع پر باپ بیٹا قتل

ویب ڈیسک: چارسدہ کے علاقے شیرپاو میں اراضی تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کرکے باپ اور بیٹے کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول رحمان اللہ اپنے بیٹے کے ہمراہ آبپاشی کررہے تھے۔مخالفین نے موقع پر آکر فائرنگ کرکے دونوں مزید پڑھیں

دیوالیہ سری لنکا

دیوالیہ سری لنکا کے معزول صدر وطن واپس آگئے

ویب ڈیسک: سری لنکا میں بڑے پیمانے پر مظاہروں کے دوران فرار ہونے والے سابق صدر گوٹابایا راجا پاکسے وطن واپس پہنچ گئے۔ کولبوایئرپورٹ پر حکومتی وزرا اور سیاسی رہنماوں نے سابق صدر گوٹابایا راجا پاکسے کا استقبال کیا۔ سابق مزید پڑھیں