111 12

عامر تہکالی پر پولیس تشدد کے خلاف کاٹلنگ بار کونسل کا مکمل ہڑتال

کاٹلنگ:عامر تہکالی پر پولیس تشدد کے خلاف کاٹلنگ بار کونسل وکلاء کا مکمل ہڑتال، تمام وکلاء نے عدالتی کاروائیوں سے بائیکاٹ کر دیا، جب پولیس سزا و جزا خود دیتی ہے تو پھر عدالتوں اور وکلاء کی کیا ضرورت ہے، مزید پڑھیں

download 12 2

لکی مروت میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ دو افراد زخمی

لکی مروت: پولیس ذرائع کے مطابق سرائے نورنگ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، کوٹکہ سرد علی خان میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں ایک راہگیر بھی شامل ہے، زخمیوں میں عبد اللہ اور  بادشاہ گل شامل مزید پڑھیں

ALPURI People offering funeral prayer of a person who died due to Coronavirus in Shangla. — F.P. photo

کورونا وائرس سے گورنمنٹ ڈگری کالج شانگلہ سوات کے لائبریرین دم توڑ گئے

تخت بھائی: تحصیل تخت بھائی کے علاقہ یوسی مکوڑی انور خان کلی سے تعلق رکھنے والا گورنمنٹ ڈگری کالج شانگلہ سوات کے لائبریرین شعیب خان جو چند دن پہلے کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے ایل آر ایچ پشاور میں مزید پڑھیں

protest

عامر تہکالی پر پولیس تشدد کے خلاف ہنگو بار کونسل کا مکمل ہڑتال

ہنگو:عامر تہکالی پر پولیس تشدد کے خلاف ہنگو بار کونسل کا مکمل ہڑتال، صدر بار کونسل ہنگو حسن احمد خان ایڈوکیٹ کے مطابق تمام وکلاء نے عدالتی کاروائیوں سے بائیکاٹ کر دیا،جب پولیس سزا و جزا خود دیتی ہے تو مزید پڑھیں

download 17 3

مٹہ میں شوہر نے بیوی اوربیٹی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی -7سالہ بیٹا زخمی

سوات:تحصیل مٹہ کے علاقے بیاکند میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا، ڈی ایس پی مٹہ پیررزربادشاہ کے مطابق فائرنگ سے 7 سالہ بیٹا بھی زخمی ہوگیا، ملزم نے واردات کے بعد خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔

25908ee0 4e9b 41f5 a74f bb162d376939

نوشہرہ تحصیل پبی علی بیگ میں محکمہ ایریگیشن کی لاپروائی سے پل کے درمیان والا حصہ گرا ہوا ہے

نوشہرہ: نوشہرہ کے علاقہ تحصیل پبی علی بیگ میں محکمہ ایریگیشن کی لاپروائی سے پل کے درمیان والا حصہ گرا ہوا ہے ،یہاں کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے بیس ہزار آبادی پر مشتمل روزانہ لوگوں کا آنا جانا لگا مزید پڑھیں

download 26 2

پشاور پولیس کا عامر پر تشدد کرنے کیخلاف ٹوپی صوابی چوک میں مظاہرہ

صوابی:پشاور پولیس کا شہری پر تشدد اور برہنہ کرنے کے خلاف ٹوپی صوابی چوک میں مظاہرہ کیا گیا، مظاہرہ میں جماعت اسلامی اے این پی ، قومی وطن پارٹی،جمعیت علماء اسلام ف اور سماجی تنظیموں کے نوجوانوں نے شرکت کی مزید پڑھیں

453052 53562477

کوہاٹ میں پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

کوہاٹ: پولیس کے مطابق نہر چونگی کے قریب پولیس کانسٹیبل کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا،قادر نواز نامی پولیس  کانسٹیبل  پولیس ٹریننگ سکول کوہاٹ میں تعینات تھا، مقتول پولیس کانسٹیبل کا تعلق ضلع کرک سے تھا، مقتول پولیس کانسٹیبل مزید پڑھیں

Untitled 3 Recovered Recovered Recovered

سوات میں عامرے تہکال پر تشدد کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات: پشاور تہکال میں شہری پر تشدد اور ہتھک  کے خلاف مینگورہ سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرے سے مقامی عمائدین کا خطاب شہریوں کی حقوق کی تحفظ کا مطالبہ کیا گیا،واقعے کی غیر جانبداری سست تحقیقات مزید پڑھیں

1c800488098026aacf27d3b54434175a XL

تحصیل تنگی کے علاقہ مندنی میں مختلف مارکیٹس اور مساجد میں دھمکی آمیز خط چسپاں

چارسدہ:تحصیل تنگی کے علاقہ مندنی میں نامعلوم افراد کی جانب سے مختلف مارکیٹس اور مساجد میں دھمکی آمیز خط چسپاں،نامعلوم افراد کی جانب سے بند دکانوں پر فائرنگ بھی کی گئی، فائرنگ سے دکانوں کو جزوی نقصان, دکانداروں میں خوف مزید پڑھیں

39157769 2608238756068625 5976449281601568768 n 640x480 1

ڈاگئی میں عامر تہکال کے ساتھ ناروا سلوک کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

صوابی:ڈاگئی میں خیبر پختونخوا کی مثالی پولیس گردی کے خلاف ڈاگئ کے زیر اہتمام عامر تہکال کے ساتھ ناروا سلوک کیخلاف احتجاجی مظاہرہ سے جماعت اسلامی یوتھ صوابی کے صدر عمادالدین یوسفزئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ظلم مزید پڑھیں

pishawar protest

پشاور پولیس کا شہری پر تشدد اور برہنہ کرنے کے خلاف شبقدر چوک میں مظاہرہ

چارسدہ:پشاور پولیس کا شہری پر تشدد اور برہنہ کرنے کے خلاف شبقدر چوک میں مظاہرہ کیا گیا، مظاہرہ میں جماعت اسلامی اے این پی ، پی ٹی آئی اور سماجی تنظیموں کے نوجوانان کی شرکت کی، مقررین نے کہا کہ مزید پڑھیں

bcf4a771 1130 4665 89cf b331b108b20f

عامر تہکالی کیساتھ پولیس کے ناراوا رویہ کے خلاف طلبہ تنظیموں کا پریس کلب کے سا منے مظاہرہ

لوئیردیر:عامر تہکالی کے سا تھ پولیس کے ناراوا رویہ کے خلا ف طلبہ تنظیموں کا پریس کلب کے سا منے مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے کہا کہ پولیس کا رو یہ قابل مذمت ہے،تحقیقات کے لے عدالتی کمیشن تشکیل دیا مزید پڑھیں

download 20 2

لنڈی کوتل بازار میں خوگہ خیل قوم کا طورخم میں قومی اراضی پر قبضہ کے خلاف احتجاجی دھرنا

لنڈی کوتل:دھرنے میں سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں، قومی مشران اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی، مقررین کے مطابق طورخم میں قومی اراضی پر قبضہ نامنظور ہے، قومی اراضی کے سلسلے میں حکومت کے ساتھ پہلے ہی مزید پڑھیں

5e7dab1a4f094

ضلع جنوبی وزیرستان وانا یوسی ڈبکوٹ میں تین خاندانوں کو قرنطینہ قرار دیا گیا

وزیرستان: ضلع جنوبی وزیرستان وانا یوسی ڈبکوٹ میں تین خاندانوں کو قرنطینہ قرار دیا گیا تینوں خاندانوں کے محلے اور گلیوں کو سمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا ہے  پولیس فورس تعینات کرکے سمارٹ لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے کے لیے مزید پڑھیں

98473204 ninja crop getty

سرائے نورنگ میں امن و آمان کی نا گفتہ بہ صورتحال پر عوام پریشان

لکی مروت: سرائے نورنگ میں امن و آمان کی نا گفتہ بہ صورتحال پر عوام پریشان ہے،چوری کی بڑھتے ہوئے واقعات ،مسجدیں بھی محفوظ نہیں،ایم این اے مولانا محمد انور کا داماد بھی لٹ گیا،ڈاکو پتاوی کلہ مسجد میں پیش مزید پڑھیں

IMG 0250 1024x683 1

جنسی سیکنڈل میں ملوث پروفیسر صلاح الدین کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کا نوٹیفیکیشن جاری

پشاور: گومل یونیورسٹی نےجنسی سیکنڈل میں ملوث پروفیسر صلاح الدین کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، اسلامک سٹڈیز اور شعبہ عربی کے سینئر پروفیسر صلاح الدین کو نجی ٹی وی کی ٹیم نے شواہد کے ساتھ پکڑا مزید پڑھیں