lockdown 3

تاجر برادری کا مطالبات کے حق میں ہڑتال و احتجاج، اناج کی سپلائی بند

بنوں: تاجر برادری کا مطالبات کے حق میں ہڑتال و  احتجاج، دکانات و کاروبار  آناج کی سپلائی کو بند کیا گیا ہے، دو ہفتے قبل کوہاٹ روڈ پر تاجر سے ساڑھے 32 لاکھ روپے کی ڈکیتی ہوئی تھی، انتظامیہ کی مزید پڑھیں

791060 weap 1492007719 735 640x480 1

اورکزئی پولیس کی کارروائی زیرزمین اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد

اورکزئی: ڈی ایس پی محبوب کے مطابق لوئر اورکزئی میں پولیس کی کاروائی، کاروائی خفیہ اطلاع پر لوئر اورکزئی ستوری خیل  میں کی گئی، کاروائی کے دوران زیرزمین اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کیا گیا ہے، برامد کیئے گیئے اسلحے مزید پڑھیں

Murder 660x330 1

تخت بھائی میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی نئی نویلی دلہن کو موت کے گھاٹ اتاردیا

تخت بھائی :ٹکر میں شوہر نے گھریلوں ناچاقی پر فائرنگ کرکے اپنی نئی نویلی دلہن کو موت کے گھاٹ اتار کر لاش قریبی کھیتوں میں پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا،اطلاعات کے مطابق مسماة خوشنما سکنہ فدا کالونی تخت مزید پڑھیں

1 7 595x480 1

سوات میں مزید 74افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

سوات:مزید 74افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1841تک پہنچ گئی. کرونا سے مزید 8افراد دم توڑ گئے،کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 72ہوگئی. جبکے مزید41افرادنے کورونا کو شکست دیدی،صحت یاب افراد کی تعداد747ہوگئی،4225 مزید پڑھیں

9DFD4D2C D4BF 4FE4 BC1D B15B62807BCE w408 r0 s

کورونا وائرس کیسز میں اضافے کی وجہ سے ایبٹ آباد میں سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا

ایبٹ آباد: ترجمان ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد احسن حمید کے مطابق کورونا وائرس کیسز میں اضافہ سے ایبٹ آباد میں سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا، ایبٹ آباد میںCovid-19 کے مریضوں کی تعداد آئے روز بڑھ رہی ہے ، سمارٹ مزید پڑھیں

630039 rape

نوشہرہ چھ سالہ بچی سے زیاتی کی کوشش، ملزم گرفتار

نوشہرہ: تالاب کورونہ مصری بانڈہ میں چھ سالہ بچی سے جنسی درندگی کی کوشش،چھ سالہ بچی لائبہ نے بہادری اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنسی درندگی کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق بچی نے جنسی درندے ملزم کو مزید پڑھیں

nowshera

نوشہرہ میں بھی کورونا وائرس کے کنٹرول کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

نوشہرہ: ملک بھر کی طرح نوشہرہ میں کورونا وائرس کے کنٹرول کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ. ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن کے باعث نوشہرہ کے تین علاقوں کو سیل کر دیا گیا، سمارٹ لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

katlang

کاٹلنگ کے مختلف علاقوں میں سینکڑوں لوگوں کا کورونا سمیت متعدد بیماریوں میں مبتلا ہونے کے انکشافات

کاٹلنگ: شموزی. بابوزئی. اور محلقہ علاقوں میں سینکڑوں کی تعداد میں کورونا وائرس میں لوگ مبتلا ہے. مزکورہ علاقوں میں کئ تعداد میں لوگ گھروں میں بیمار ہیں۔ بیماریوں میں مبتلا لوگ ہسپتال جانے سے خوف زدہ ہے، مزکورہ علاقوں مزید پڑھیں

Muzahira PIC 29 05 014

قومی لویہ جرگہ کے زیر انتظام احتجاج دوسرے روز بھی جاری

کرک: قومی لویہ جرگہ کے زیر انتظام رنگین آباد چوک کے مقام پر ڈویژن سطح پر احتجاج دوسرے روز بھی جاری ، احتجاج میں کوہاٹ، ھنگو اور ضلع کرک کے عمائدین شریک ہیں، مظاہرین میں سیاسی اور علاقائی تنظمیں کے مزید پڑھیں

thumbs b c 81dca3c05ff8244d250626366163bdbc

کورونا کیسز کے پیش نظر ہری پور میں بھی مخصوص علاقوں میں لاک ڈاون کی تیاری مکمل

ہری پور: ڈی سی ندیم ناصر کے مطابق TIP ہاوسنگ کالونی کے مختلف رہائشی روڈ گلیوں کوبند کیا جائے گا۔ ہری پور میں کورونا کیسز 300 سے بڑھ چکے ہیں، ہری پورمیں کورونا کے 70 مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

Bab e Khyber

خیبر میں اسمارٹ لاک ڈاک ڈاون کے دوران تین علاقے سیل

خیبر:ضلع خیبر میں اسمارٹ لاک ڈاک ڈاون کے دوران تین علاقوں کو سیل کردیا گیا، تحصیل جمرود کو ٹیڈی بازار، تحصیل جمرود کا علاقہ بر قمبر خیل، تحصیل لنڈی کوتل کا علاقہ زرگران اسٹیشن مکمل سیل کردیا گیا۔ تینوں علاقوں مزید پڑھیں

Mehmood Khan 750x369 3

خیبر پختونخواہ حکومت نے کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

پشاور: پختونخواہ حکومت نے آج کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، محکمہ انتظامی امور نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ کابینہ کا اجلاس 4 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے، میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ سے متعلق بل کا ڈرافٹ ایجنڈے میں شامل، مزید پڑھیں

Coronavirus Lockdown

ایبٹ آباد میں کورونا کی روک تھام کے لیے سمارٹ لاک ڈاون کا اطلاق

ایبٹ آباد: حکومت خیبر پختونخواہ کے ایپی ڈیمک کنٹرول اور ایمرجنسی ریلیف آڈیننس2020، سیکشن 08 اور 21 کے تحت ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد جناب محمد مغیث ثنااللہ کی ہدایات پر ایسے تمام علاقے جہاں کورونا کے کیسز کی تعداد میں مزید پڑھیں