corona burial 696x392 3

تخت بھائی کے گورنمنٹ ہیڈ ماسٹر کورونا کے باعث وفات پاگئے

تخت بھائی: تحصیل تخت بھائی کے علاقہ پرخو ڈھیری سے تعلق رکھنے والا گورنمنٹ مڈل سکول گنجئی کے ہیڈ ماسٹر سجاد احمد جو چند روز قبل کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے ایم ایم سی مردان میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ نماز جنازہ آج بروز منگل بوقت 6:30 بجے شام پرخو ڈھیری سجاد باغ علاقہ تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائیگی۔

مزید پڑھیں:  وانا، میٹرک کے سالانہ امتحانات ڈیرہ بورڈ کے زیراہتمام جاری