111 12

عامر تہکالی پر پولیس تشدد کے خلاف کاٹلنگ بار کونسل کا مکمل ہڑتال

کاٹلنگ:عامر تہکالی پر پولیس تشدد کے خلاف کاٹلنگ بار کونسل وکلاء کا مکمل ہڑتال، تمام وکلاء نے عدالتی کاروائیوں سے بائیکاٹ کر دیا، جب پولیس سزا و جزا خود دیتی ہے تو پھر عدالتوں اور وکلاء کی کیا ضرورت ہے، سزا اور جزا دینا عدالتوں کا کام ہے، وردی پہننے کا مطلب بد معاش اور اجرتی قاتل بننا نہیں ، عامر تہکالی پر تشدد میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے ۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ کا انعقاد، تمام تجارتی مراکز بند