0011

آقوام بالش خیل و ابراہیم زئی کے مطالبات کیلئے احتجاجی ریلی،وزیر اعظم اور وزیر اعلی سے تنازعات کا نوٹس لینے کا مطالبہ

ضلع کرم : انتظامیہ بالش خیل تنازعہ حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے،علاقے میتنازعات جانی و مالی نقصان کا سبب بن رہے ہیں وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلی خیبر پختون خواہ مقامی تنازعات کا نوٹس لیں. ضلع مزید پڑھیں

8 3 scaled

ڈی ایچ کیوہسپتال چترال میں سہولیات کی عدم موجودگی پر سیاسی جماعتوں کا احتجاجی مظاہر ہ

چترال(نمائندہ مشرق نیوز)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرزہسپتال چترال میں ڈیالیس مشین کی سہولت نہ ہونے پرجماعت اسلامی،پاکستان پیپلزپارٹی اوردیگرسیاسی جماعتوں کے کارکنوں ڈی ایچ کیوہسپتال کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیربہبودآبادی سلیم خان،جے آئی یوتھ کے مزید پڑھیں

47574817 2206808239382023 8020141484365840384 o

گزشتہ رات 12بجے رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 40کے گھر پر راکٹ حملہ

باجوڑ :تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 40 گل داد خان کے گھر پر راکٹ حملہ ہوا ۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واقعہ گزشتہ رات 12 بجے تحصیل خارکے علاقے شنڈئی موڑ باجوڑ سپورٹس مزید پڑھیں

download 74

کوکی خیل متاثرین کی بحالی کے لئے باب خیبر کے سامنے دھرنا جاری

جمرود سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام متاثرین کی بحالی کے لئے دھرنادیا گیا ۔ کوکی خیل متاثرین کی بحالی کے لئے باب خیبر کے سامنے دھرنا جاری ۔ دھرنامیں متاثرین کے علاوہ خیبرسیاسی اتحاد کے قائدین بھی شریک کی ، مزید پڑھیں

aa68eedd 1f88 488b ad23 773879ff0791

ریجنل پولیس آفیسر نے وانا کا دورہ کیا ،بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد تقسیم کئے

وزیر ستان :ریجنل پولیس افیسر فاروق یسین نے جنوبی وزیرستان واناکا دورہ کیا ،24 انسپکٹرز اور ایس ایچ اوز کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازاگیا۔اس موقع پر ریجنل پولیس افیسر فاروق یسین نے پولیس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

image 6

دیر بالا میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق-ایک زخمی

دیربالا:کلکوٹ کے علاقہ سیلی بانڈہ میں نامعلوم افراد کی فارنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ایک زخمی ۔جاں بحق افراد کی شناحت زمان خان شامدو خان اور زجہ حضرت بلال کے ناموں ہوئی۔زخمی شحص کو ہسپتال منتقل کردیا

113233857 gettyimages 1224515663

شیخوپورا ٹرین حادثہ میں کوچ کے مالک نے حکومت سے امداد کی اپیل کی

چارسدہ :شیخوپورا میں ٹرین حادثہ میں چارسدہ سکڑ سے تعلق رکھنے والے کوچ کے مالک محمد علی کے بھائی اور بیٹے نے حکومت سے امداد کی اپیل کی ہے۔انکا کہنا ہے کہ سکھ برادری کی امداد ہو سکتی ہے تو مزید پڑھیں

5ce189e22349d

جمرود میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم -دو افراد زخمی

جمرود:وزیر ڈھنڈ نہر کے قریب دو گاڑیوں کے مابین ٹریفک حادثہ،ریسکیو 1122کے مطابق حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں ،ریسکیو1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے جمرود ہسپتال منتقل کردئیے۔

kotri

اورکزئی میں نامعلوم افراد کی کار سے فائرنگ – ایک شخص قتل

اورکزئی: پولیس کے مطابق لوئر اورکزئی فیروز خیل کے مقام نامعلوم افراد کی کار سے فائرنگ محمد نبی نامی شخص قتل، واردات کے بعد ملزم کار چھوڑ کر فرار ، پولیس نے قتل کے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی مزید پڑھیں

Untitled 2 3 scaled

ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال میرانشاہ میں ڈینگی مچھر آگاہی مہم واک

میرانشاہ : ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال میرانشاہ میں ڈینگی مچھر آگاہی مہم واک، ڈی ایچ او شمالی وزیرستان  ڈاکٹر اسرار خان نے کہا کہ واک کا مقصد عوام میں  آگاہی اور اختیاطی تدابیر اختیار کرنا مقصود ہے، پانی کو کھولا مت مزید پڑھیں

Chamman Border

پاک افغان باڈر پیدل آمدورفت مقامی تجارت عدم بحالی کے خلاف آل پارٹیز تاجر تنظیوں کی احتجاجی ریلی

چمن:پاک افغان باڈر پیدل آمدورفت مقامی تجارت عدم بحالی کے خلاف آل پارٹیز تاجر تنظیوں کی احتجاجی ریلی، بارڈر بندش کے خلاف آل پارٹیز تاجر تنظیموں کی جانب سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی، ریلی شہر کے مختلف شاہراؤں  سے مزید پڑھیں

chaman border

چمن میں پاک افغان بارڈر کی بندش کے خلاف دھرنا مظاہرین احتجاجی ریلی

چمن: پاک افغان بارڈر کی بندش کے خلاف دھرنا مظاہرین احتجاجی ریلی،چمن مظاہرین کا ڈپٹی کمشنر افس کے سامنے کوئٹہ چمن شاہراہ بند کر کے احتجاج ،چمن ریلی پاک افغان شاہرا سے نکالی گئی ہزاروں افراد کی شرکت،چمن مظاہرین کا مزید پڑھیں

n00709607 b

سوات میں ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے خاتون کی جان بچانے کی بجائے جان لے لی

سوات: ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے خاتون کی جان بچانے کی بجائے جان لے لی، مٹہ کے علاقے شور لیگرام سے بیمار خاتون کو ہسپتال لے جانے والے ریسکیو 1122کی گاڑی بے قابو ہوکر حادثے کا شکار، ایمبولس میں میاں نورعلی مزید پڑھیں

file 1536412579

ہری پور میں حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کی سٹیل مل میں حادثہ – ایک مزدور جھلس کو جاں بحق ایک شدید زخمی

ہری پور:حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کی سٹیل مل میں حادثہ ایک مزدور جھلس کو جاں بحق ایک شدید زخمی،مقامی سٹیل میں پگھلے ہوئے لوئے کومنتقل کرنے والی لیڈل ٹوٹ گئی، ہری پورحطار انڈسٹریل اسٹیٹ فیز 4مقامی سٹیل مل میں حادثہ ایک مزید پڑھیں

418937 73745458

صوابی میں تھانہ یار حسین کی حدود میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ – 1پولیس اہلکار زخمی

صوابی:تھانہ یار حسین کی حدود میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ،پولیس اہلکار زخمی، پولیس کے مطابق پولیس اہلکار اپنے گھر سے ڈیوٹی کے لئے تھانے آ رہا تھا، پولیس اہلکار تیمور تھانہ یارحسین میں تعینات تھا۔

maxresdefault 34

کاٹلنگ میں رات گئے شاہد میگا مارٹ پر شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی

کاٹلنگ: شنکر بازار میں رات گئے شاہد میگا مارٹ پر شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی ، دکان دھماکوں کی گونج سے لرز اٹھا،آواز دور دور تک سنائی دی گئی،آتشزدگی سے میگامارٹ میں قیمتی سامان خاکستر، ون ون ٹو ٹو مزید پڑھیں

images 6 2

بونیر میں دو گاؤں کے درمیان لڑائی – ہاتھا پائی اور ہوائی فائرنگ بھی ہوئی

بونیر:تحصیل گدیزی میں دو گاؤں کے درمیان لڑائی، بھئی کلے اور کالا خیلہ کے درمیان ہاتھا پائی ہوائی فائرنگ ، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، مشتعل مظاہرین کا پولیس کے خلاف بھی شدید نارہ بازی،  جھگڑا کالہ مزید پڑھیں