n00709607 b

سوات میں ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے خاتون کی جان بچانے کی بجائے جان لے لی

سوات: ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے خاتون کی جان بچانے کی بجائے جان لے لی، مٹہ کے علاقے شور لیگرام سے بیمار خاتون کو ہسپتال لے جانے والے ریسکیو 1122کی گاڑی بے قابو ہوکر حادثے کا شکار، ایمبولس میں میاں نورعلی کی بیمار والدہ جاں بحق ہوگئی ،

مزید پڑھیں:  باڑہ، سٹیل فیکٹری میں آتشزدگی، 6 مزدور جھلس کر زخمی

اس سے قبل بھی مٹہ میں ریسکیو ایمبولنس حادثے کا شکار ہوا تھا، عوام نے وزیراعلی سے ریسکیو میں تربیت یافتہ افراد بھرتی کرنے کا مطالبہ کیاہے، ضلع بھر کے ریسکیو1122 میں بھرتی افراد پر سوالیہ نشان بن گیا جس میں زیادہ ترتحصیل مٹہ کے رہائشی بھرتی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے پسپا