لکی مروت :لکی مروت میں ںتاجہ زئی کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا جس میں تین افراد زخمی ہوئے، حادثہ موٹر کاراور مرغیوں کو لے جانے والی پک اپ کے درمیان پیش آیا ، لکی مروت، زخمیوں کو فوری طور پر مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: بدر ویلی وانا سے مکین جا نے والی گاڑی الٹ گئی ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار 26 مسافر زخمی ہوئے۔ زخمیوں 3مرد اور 2 بچوں کو خطرے کی حالت میں وانا ہسپتال روانہ کئے.
ضلع کرم : انتظامیہ بالش خیل تنازعہ حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے،علاقے میتنازعات جانی و مالی نقصان کا سبب بن رہے ہیں وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلی خیبر پختون خواہ مقامی تنازعات کا نوٹس لیں. ضلع مزید پڑھیں
چترال(نمائندہ مشرق نیوز)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرزہسپتال چترال میں ڈیالیس مشین کی سہولت نہ ہونے پرجماعت اسلامی،پاکستان پیپلزپارٹی اوردیگرسیاسی جماعتوں کے کارکنوں ڈی ایچ کیوہسپتال کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیربہبودآبادی سلیم خان،جے آئی یوتھ کے مزید پڑھیں
باجوڑ :تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 40 گل داد خان کے گھر پر راکٹ حملہ ہوا ۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واقعہ گزشتہ رات 12 بجے تحصیل خارکے علاقے شنڈئی موڑ باجوڑ سپورٹس مزید پڑھیں
جمرود سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام متاثرین کی بحالی کے لئے دھرنادیا گیا ۔ کوکی خیل متاثرین کی بحالی کے لئے باب خیبر کے سامنے دھرنا جاری ۔ دھرنامیں متاثرین کے علاوہ خیبرسیاسی اتحاد کے قائدین بھی شریک کی ، مزید پڑھیں
وزیر ستان :ریجنل پولیس افیسر فاروق یسین نے جنوبی وزیرستان واناکا دورہ کیا ،24 انسپکٹرز اور ایس ایچ اوز کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازاگیا۔اس موقع پر ریجنل پولیس افیسر فاروق یسین نے پولیس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
دیربالا:کلکوٹ کے علاقہ سیلی بانڈہ میں نامعلوم افراد کی فارنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ایک زخمی ۔جاں بحق افراد کی شناحت زمان خان شامدو خان اور زجہ حضرت بلال کے ناموں ہوئی۔زخمی شحص کو ہسپتال منتقل کردیا
چارسدہ :شیخوپورا میں ٹرین حادثہ میں چارسدہ سکڑ سے تعلق رکھنے والے کوچ کے مالک محمد علی کے بھائی اور بیٹے نے حکومت سے امداد کی اپیل کی ہے۔انکا کہنا ہے کہ سکھ برادری کی امداد ہو سکتی ہے تو مزید پڑھیں
جمرود:وزیر ڈھنڈ نہر کے قریب دو گاڑیوں کے مابین ٹریفک حادثہ،ریسکیو 1122کے مطابق حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں ،ریسکیو1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے جمرود ہسپتال منتقل کردئیے۔
اورکزئی: پولیس کے مطابق لوئر اورکزئی فیروز خیل کے مقام نامعلوم افراد کی کار سے فائرنگ محمد نبی نامی شخص قتل، واردات کے بعد ملزم کار چھوڑ کر فرار ، پولیس نے قتل کے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی مزید پڑھیں
میرانشاہ : ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال میرانشاہ میں ڈینگی مچھر آگاہی مہم واک، ڈی ایچ او شمالی وزیرستان ڈاکٹر اسرار خان نے کہا کہ واک کا مقصد عوام میں آگاہی اور اختیاطی تدابیر اختیار کرنا مقصود ہے، پانی کو کھولا مت مزید پڑھیں
چمن:پاک افغان باڈر پیدل آمدورفت مقامی تجارت عدم بحالی کے خلاف آل پارٹیز تاجر تنظیوں کی احتجاجی ریلی، بارڈر بندش کے خلاف آل پارٹیز تاجر تنظیموں کی جانب سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی، ریلی شہر کے مختلف شاہراؤں سے مزید پڑھیں
چمن: پاک افغان بارڈر کی بندش کے خلاف دھرنا مظاہرین احتجاجی ریلی،چمن مظاہرین کا ڈپٹی کمشنر افس کے سامنے کوئٹہ چمن شاہراہ بند کر کے احتجاج ،چمن ریلی پاک افغان شاہرا سے نکالی گئی ہزاروں افراد کی شرکت،چمن مظاہرین کا مزید پڑھیں
سوات: ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے خاتون کی جان بچانے کی بجائے جان لے لی، مٹہ کے علاقے شور لیگرام سے بیمار خاتون کو ہسپتال لے جانے والے ریسکیو 1122کی گاڑی بے قابو ہوکر حادثے کا شکار، ایمبولس میں میاں نورعلی مزید پڑھیں
دیربالا:سیاحتی مقام لاچڑ کے مقام دو دن پہلے ڈوب کر لاپتہ بچے کی لاش برآمد، مقامی افراد نے مساجد میں اعلانات کرکے بچے کی لاش تلاش کیا،بچے کا تعلق لوئر دیر تیمرگرہ سے ہے۔
ہری پور:حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کی سٹیل مل میں حادثہ ایک مزدور جھلس کو جاں بحق ایک شدید زخمی،مقامی سٹیل میں پگھلے ہوئے لوئے کومنتقل کرنے والی لیڈل ٹوٹ گئی، ہری پورحطار انڈسٹریل اسٹیٹ فیز 4مقامی سٹیل مل میں حادثہ ایک مزید پڑھیں
صوابی:تھانہ یار حسین کی حدود میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ،پولیس اہلکار زخمی، پولیس کے مطابق پولیس اہلکار اپنے گھر سے ڈیوٹی کے لئے تھانے آ رہا تھا، پولیس اہلکار تیمور تھانہ یارحسین میں تعینات تھا۔
کاٹلنگ: شنکر بازار میں رات گئے شاہد میگا مارٹ پر شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی ، دکان دھماکوں کی گونج سے لرز اٹھا،آواز دور دور تک سنائی دی گئی،آتشزدگی سے میگامارٹ میں قیمتی سامان خاکستر، ون ون ٹو ٹو مزید پڑھیں
بونیر:تحصیل گدیزی میں دو گاؤں کے درمیان لڑائی، بھئی کلے اور کالا خیلہ کے درمیان ہاتھا پائی ہوائی فائرنگ ، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، مشتعل مظاہرین کا پولیس کے خلاف بھی شدید نارہ بازی، جھگڑا کالہ مزید پڑھیں