جلسہ ہرصورت ہوگا

اسلام آباد جلسہ ہرصورت ہوگا، پیچھے نہیں ہٹیں گے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کل 22اگست کو اسلام آباد میں جلسہ ہر صورت ہوگا ہم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ جلسے کی تیاریوں کاجائزہ لینے کے لیے وزیراعلی ہاؤس پشاور مزید پڑھیں

زائرین کی بس کو حادثہ

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35جاں بحق،15زخمی

ویب ڈیسک: ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں35افراد جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سست ہونے کے خلاف

پشاور ہائیکورٹ :انٹرنیٹ سست ہونے کے خلاف دائر درخواست پر نوٹس جاری

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے ملک میں انٹرنیٹ سست ہونے کے خلاف دائر درخواست پر پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس جاری کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد اعجاز خان پر مشتمل مزید پڑھیں

پنجاب میں پولیس کی تعیناتی

پنجاب میں پولیس حکام کی تعیناتی کا میرٹ پی ٹی آئی ورکرز کو دبانا ہے،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات نے پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں پولیس حکام کی تعیناتی کا واحد میرٹ پی ٹی آئی ورکرز کو دبانا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر مزید پڑھیں

سمگلنگ خاتمے کیلئے اقدامات

وزیراعظم کا سمگلنگ کے خاتمے کیلئے اقدامات تیز کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے تمام ادارے کو سمگلنگ کے مکمل خاتمے کے لئے کوششیں تیز کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف مزید پڑھیں

بنوں پل ٹوٹ گیا

بنوں میں بارش اور سیلابی ریلوں سے تباہی ، رابطہ پل ٹوٹ گیا

ویب ڈیسک: بنوں میں طوفانی بارشوں سے سیلابی ریلوں سے تباہی مچا دی جس کے باعث رابطہ رابطہ پل مکمل طورپر ٹوٹ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں ہونے والی طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا مزید پڑھیں

سیاحوں کو روک دیا گیا

چینی سیاحوں کو خیبرپختونخوا داخلے سے روک دیا گیا،گورنر برہم

ویب ڈیسک:سائیکلوں پرپاکستان اور افغانستان کا دورہ کرنے والے 4چینی سیاحوں کوخیبرپختونخوا میں داخلے سے روک دیا گیا،گورنر خیبرپختونخوا نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے4چینی سیاحوں کو اٹک خورد چیک پوسٹ مزید پڑھیں

سائبر حملوں کا خدشہ

خیبر پختونخوا :سرکاری افسران کے زیر استعمال الیکٹرانک ڈیوائسز پر سائبر حملوں کا خدشہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں سرکاری افسران کے زیر استعمال الیکٹرانک ڈیوائسز پر سائبر حملوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے اس سلسلے میں سرکاری افسران کیلئے ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق واٹس مزید پڑھیں

مثبت کاروبار کا آغاز

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز:78ہزار کی حد بحال

ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہواجس کے نتیجے میں 78ہزار کی حد بحال ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ کے 100انڈیکس میں 366پوائنٹس کے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم سے مدد

عمران خان نے نو منتخب برطانوی وزیراعظم سے مدد مانگ لی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے مدد مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری جماعت کو ظالمانہ طریقے سے دبایا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل سے مزید پڑھیں

مزید 34فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ،مزید 34فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: جنگ بندی کی کوششوں کے دوران اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 34فلسطینی شہید، 114افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں سکول پر بمباری کی مزید پڑھیں

ٹیسٹ میچ تاخیر کا شکار

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بارش کے بعد تاخیر کا شکار

ویب ڈیسک: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان آج شروع ہونے والا پہلا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے ۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں کھیلا جانا ہے تاہم گیلی آؤٹ مزید پڑھیں

میئرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہٹا دیا

بنگلادیش میں تمام میئرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عہدوں سے ہٹا دیاگیا

ویب ڈیسک: بنگلادیش کی عبوری حکومت نے ملک بھر میں تعینات تمام ڈپٹی کمشنرز اور مئیرز کو عہدوں سے ہٹادیا ہے ۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق عبوری حکومت نے بنگلادیش کی تمام 12سٹی کارپوریشنز کے میئرز سمیت بلدیاتی حکومتوں کے مزید پڑھیں

داڑھی نہ رکھنے پر برطرف

افغانستان :داڑھی نہ رکھنے پر 280سے زائد سکیورٹی اہلکار برطرف

ویب ڈیسک: افغانستان میں طالبان حکومت نے داڑھی نہ رکھنے پر 280سے زائد سکیورٹی اہلکاروں کر ملازمت سے برطرف کر دیا۔ افغان طالبان نے حکومت سنبھالنے کے بعد بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کیلئے نئی ہدایات جاری کی تھیں۔ جاری مزید پڑھیں

مصری کامیڈین کا ایکس اکاؤنٹ

اسرائیلی جارحیت سے متعلق پوسٹ پر مصری کامیڈین کا ایکس اکاؤنٹ بند

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت سے متعلق پوسٹ کرنے پر مصری کامیڈین باسم یوسف کا ایکس اکاؤنٹ بند کردیا گیا ۔ 11ملین سے زائد فالوورز والے باسم یوسف کا ایکس اکاؤنٹ غیر فعال ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش

لاہور کے سر گنگارام ہسپتال میں 5سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک:لاہور کے سر گنگارام ہسپتال میں خاکروب کی جانب سے 5سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی ناکام کوشش ،ہسپتال کے طبی عملے نے احتجاج کرتے ہوئے کوئنز روڈ کو بلاک کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق بچی کی ماں نے مزید پڑھیں