پنجاب کی سیاست کی

نواز شریف نے بجلی بلوں کے معاملے پرپنجاب کی سیاست کی، حافظ نعیم

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے پنجاب کو بجلی کی بلوں میں ریلیف دے30سال بعد بھی پنجاب کی سیاست کی، انہیں ملکی سطح پر بجلی نرخ کم کرنے چاہئیں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب غلط بیانی

بجلی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم غلط بیانی کر رہے ہیں،مزمل اسلم

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ بجلی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم غلط بیانی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم دو ماہ کی ریلیف کو لانگ ٹرم ریلیف کہہ رہے مزید پڑھیں

دہشتگردی کی حمایت

پاکستان مخالف قوتیں دہشتگردی کی حمایت کر رہی ہیں، صدر مملکت

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف قوتیں دہشت گردی کی حمایت اور مالی معاونت کررہی ہیں ۔ متاثرین دہشتگردی کی یاد اور خراج عقیدت پیش کرنے کے عالمی دن کے موقع پر صدر مزید پڑھیں

برطانوی وزیر جیل خانہ جات کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ہنگامی اقدامات سے جیلوں پر پڑنے والے دبا ؤکو سنبھالنے میں مدد ملے گی۔

برطانیہ فسادات :گرفتاریوں کی وجہ سے جیلوں میں جگہ کم پڑگئی

ویب ڈیسک: برطانیہ میں حالیہ فسادات کے بعد ہونے والی گرفتاریوں کی وجہ سے بھری ہوئی جیلوں میں جگہ مزید کم پڑگئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حکومت نے قیدیوں کی تعداد کم کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کر مزید پڑھیں

ڈیفنس فورسز کے انخلا

اسرائیل غزہ سے ڈیفنس فورسز کے انخلا پر تیار ہے،امریکی وزیر خارجہ

ویب ڈیسک: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیانات کے باوجود اسرائیل غزہ سے فوج کے انخلا پر تیار ہے۔ قطر سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں

پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں پہلے ٹیسٹ میچ میں آج مد مقابل ہوں گی

ویب ڈیسک: پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں پہلے ٹیسٹ میچ میں آج راولپنڈی کے گراؤنڈ میں مد مقابل ہوں گی ۔ پاکستان چار فاسٹ بالرز کے ساتھ میدان میں اترے گا جبکہ بیٹنگ کا انحصار بابر اعظم، محمد رضوان، مزید پڑھیں

متاثرین دہشتگردی کی یاد کا دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج متاثرین دہشتگردی کی یاد کا دن منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج متاثرین دہشت گردی کی یاد کادن منایا جارہا ہے جس میں دہشت گردی سے متاثرہ لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے ۔ اس دن کے حوالے سے صدر مملکت آصف مزید پڑھیں

عمران خان نے تفصیلات

عمران خان نے شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق تفصیلات مانگ لیں

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے خیبرپختونخوا کے سابق وزیر مواصلات و تعمیرات شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق تفصیلات مانگ لیں۔ پی ٹی آئی کی گڈ گورننس کمیٹی کے رکن قاضی انور آج اڈیالا مزید پڑھیں

معمر ترین خاتون انتقال

دنیا کی معمر ترین خاتون ماریہ برینیاس موریرا سپین میں انتقال کرگئیں

ویب ڈیسک: دنیا کی معمر ترین انسان کا اعزاز رکھنے والی خاتون ماریہ برینیاس موریرا 117 برس اور 168دن کی عمر میں اسپین میں انتقال کر گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ماریہ برینیاس موریرا معمول کے مطابق مطابق مزید پڑھیں

9ٹرینوں کو

پاکستان ریلوے کا 9ٹرینوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان ریلویز نے پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت 9ٹرینوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ترجمان ریلویز کے مطابق پاکستان ریلویز کے سی ای او کی جانب سے ٹینڈر جاری کرنے کے لیے مزید پڑھیں

محکمہ ٹرانسپورٹ پراجیکٹ ملازمین

پشاور: محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخواکے پراجیکٹ ملازمین نے احتجاجی کیمپ لگا دیا

ویب ڈیسک: محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کے پراجیکٹ ملازمین مستقلی کیلئے سراپا احتجاج بن گئے،پشاور کے اسمبلی چوک میں احتجاجی کیمپ لگا دیا ۔ احتجاجی کیمپ کی قیادت ٹرانسپورٹ ایمپلائز کے صدر اعجاز وزیر اور نائب صدر عابد خان نے مزید پڑھیں

جواں سالہ لڑکے کی نعش

پشاور :تھانہ فقیر آباد کی حدود بڈھنی نالے سے جواں سالہ لڑکے کی نعش برآمد

ویب ڈیسک: پشاور میں تھانہ فقیر آباد کی حدود بڈھنی نالے سے جواں سالہ لڑکے کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ نعش کو اپنی نگرانی میں پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

ہنگاموں کا باعث بننے والا ملزم

برطانیہ میں ہنگاموں کا باعث بننے والا ملزم لاہور سے گرفتار

ویب ڈیسک: برطانیہ میں فیک نیوز پھیلا کر ہنگاموں کا باعث بننے والے ملزم کو لاہور سے گرفتار کرلیاگیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق پولیس نے ڈیفنس لاہور سے فرحان آصف نامی شخص کو حراست میں لیا مزید پڑھیں