شکیل خان ڈی نوٹیفائی

شکیل خان ڈی نوٹیفائی،گورنر نے سمری پردستخط کردیئے

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر شکیل خان وزارت سے ڈی نوٹیفائی ہو گئے ، گورنر فیصل کریم کنڈی نے سمری پر باقاعدہ دستخط کردیئے ۔ وزیراعلیٰ کی بھیجی گئی سمری دستخط کرنے کے بعد گورنر خیبر پختونخوا فیصل مزید پڑھیں

دوحہ مذکرات حوصلہ افزاء

وائٹ ہاؤس نے دوحہ مذکرات کے آغاز کو حوصلہ افزاء قراردیا

ویب ڈیسک: وائٹ ہاؤس نے دوجہ میں غزہ جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کو حوصلہ افزاء قراردیتے ہوئے زور دیا کہ تمام فریقین بات چیت میں شرکت کریں ۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی مزید پڑھیں

بچی کی نعش نکال لی گئی

صوابی :سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی بچی کی نعش نکال لی گئی

ویب ڈیسک: صوابی میں گزشتہ روز سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی بچی کی نعش نکال لی گئی ۔ ہزارہ یونیورسٹی کے لیکچرار ڈاکٹر حافظ سعید الحق کی بیٹی منگل مدرسے جاتے ہوئے چائی گائوں کے برساتی نالے کو پار مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نوٹس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ورسک روڈ دھماکے کا نوٹس ،رپورٹ طلب کرلی

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ورسک روڈ پر پولیس موبائل پر ہونے والے دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنے بیان میں پولیس موبائل پر مزید پڑھیں

جنرل باجوہ کیخلاف ممکنہ کارروائی

جنرل باجوہ کیخلاف ممکنہ کارروائی کی قیاس آرائیاں مسترد

ویب ڈیسک: سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے خلاف ممکنہ کارروائی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں مسترد کردی گئیں ۔ باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر)قمر مزید پڑھیں

نشیبی علاقے زیر آب

موسلادھار بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب،کچے مکانات کو نقصان

ویب ڈیسک: موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال نشیبی علاقے زیر آب آگئے، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ ملک میں نئے مون سون اسپیل کی انٹری ہوگئی، موسلادھار بارشوں مزید پڑھیں

پاکستان کا اندرونی معاملہ

سابق فوجی افسران کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ،امریکہ

ویب ڈیسک: امریکہ نے سابق فوجی افسران کی گرفتاری کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان مستحکم شراکت داری ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

متعلقہ اداروں کو الرٹ

سیلابی صورتحال: وزیراعظم کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے شہری علاقوں میں بارشوں سے سیلابی صورتحال کے متوقع خطرے سے نمٹنے کے لیے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ این ڈی مزید پڑھیں

نصرت فتح علی خان کو بچھڑے

شنہشاہ قوالی نصرت فتح علی خان کو بچھڑے 27برس بیت گئے

ویب ڈیسک: موسیقی کے بے تاج بادشاہ اور شنہشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے مداحوں سے بچھڑے ہوئے 27برس بیت گئے۔ پاکستان اور بھارت میں مقبول نامور موسیقار نصرت فتح علی خان نے اپنے کیریئر کے دوران مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کی رفتار

انٹرنیٹ کی رفتار میں 30سے 40فیصد کمی ،آن لائن کاروبار متاثر

ویب ڈیسک: ملک میں حکومت کی جانب سے سکیورٹی اور نگرانی کو بڑھانے کے فیصلے کے نتیجے میں انٹرنیٹ کی رفتار میں 30سے 40 فیصد کمی آگئی ہے۔ وائرلیس اینڈ انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز ایسوسی ایشن آف کے مطابق سکیورٹی اور مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی:100انڈیکس میں 282پوائنٹس کا اضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی جس کے نتیجے میں100انڈیکس میں 282 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس 78 ہزار 388 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا،گزشتہ دن بھی کاروبار مزید پڑھیں

مردہ مرغیوں کا گوشت

پشاور میں مردہ مرغیوں کا گوشت سپلائی کرنے والا گروہ سرغنہ سمیت گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے مردہ مرغیوں کا گوشت سپلائی کرنے والا گروہ سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم کو اطلاع ملی تھی کہ بورڈ بازار مزید پڑھیں

پشاور پولیس موبائل پر دھماکہ

پشاور میں پولیس موبائل پر دھماکہ ،2اہلکاروں سمیت5افراد زخمی

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ ورسک روڈ پر پولیس موبائل پر دھماکہ ہوا ہے جس میں 2پولیس اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی ہو گئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ ورسک روڈ پیربالا میں پولیس موبائل کے قریب ہوا جس میں مزید پڑھیں