ایکسٹینشن کا سلسلہ ختم

ایکسٹینشن کا سلسلہ ختم کرنے کیلئے آئین میں ترمیمی ہونی چاہئے ، رانا ثنا اللہ

ویب ڈیسک: وزیر اعظم کے مشیر اور ن لیگ کے سینئر رہنماء رانا نثا اللہ نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ختم کرنے کے لئے آئین میں ترمیم ہونی چاہئے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مزید پڑھیں

عشرت العباد کا سیاسی جماعت

عشرت العباد کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان ،رابطے شروع

ویب ڈیسک: سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے طویل عرصہ بعد ملکی سیاست میں دوبارہ انٹری دیتے ہوئے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ہے ۔ طویل عرصہ تک سیاسی طورپر خاموش رہنے والے سابق گورنر عشرت العباد مزید پڑھیں

آئین سے بنیادی حقوق

حکومت آئین سے بنیادی حقوق کو نکال دے،اسلام آباد ہائیکورٹ برہم

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آئین سے بنیادی حقوق نکال کر ہمارا دائرہ اختیار کرے تو زیادہ بہتر ہے ۔ پی ٹی آئی کے لاپتا کارکن فیضان کی بازیابی کی درخواست پر مزید پڑھیں

منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس

پاکستان میں منکی پاکس کاپہلامشتبہ کیس، خیبرپختونخوا کے شہری کوعلامات ظاہر

ویب ڈیسک: پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آنے کا انکشاف، خیبرپختونخوا کے شہری کو ایم پاکس کی علامات ظاہر ہوئی ہیں ۔ وزارت قومی صحت کے مطابق خلیج ممالک سے آنے والے خیبرپختونخوا کے شہری کو مزید پڑھیں

ملک میں عدم استحکام

عمران خان کی منشا سے ملک میں عدم استحکام پھیلایا جارہا تھا،عطاء تارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کی منشا سے ملک میں عدم استحکام پھیلایا جارہا تھا جس نے بھی ملکی سالمیت کونقصان پہنچایا تمام لوگ شکنجے میں آئیں گے۔ پریس مزید پڑھیں

جنرل باجوہ نے ایکسٹینشن کیلئے

جنرل باجوہ نے ایکسٹینشن کیلئے فیض حمید کو ہٹایا ،عمران خان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے ایکسٹینشن کیلئے حمید فیض کو ہٹایافوج فیض حمید سے تفتیش کر رہی ہے، یہ ان کا اندرونی معاملہ ہے مجھے اس سے کیا مزید پڑھیں

اولمپکس میں ریکارڈ ہولڈرز کی ویڈیو

اولمپکس میں ریکارڈ ہولڈرز کی ویڈیو وائرل، ارشد ندیم بھی شامل

ویب ڈیسک: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے اولمپکس میں ریکارڈ ہولڈرز کی ویڈیو وائرل کر دی گئی ہے جس میِں پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم بھی شامل ہیں۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے پیرس اولمپکس 2024 کے مزید پڑھیں

منتخب ہوا تو مہنگائی کم

منتخب ہوا تو مہنگائی کم اور گرین نیوسکیم جیسے منصوبے ختم کر دونگا، ٹرمپ

ویب ڈیسک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ منتخب ہوا تو مہنگائی کم اور گرین نیوسکیم جیسے منصوبے ختم کر دونگا۔ سابق امریکی صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کہا مزید پڑھیں