طورخم بارڈر تین روز بعد کھل

مذاکرات کامیاب، طورخم بارڈر تین روز بعد کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحال

ویب ڈیسک: پاکستان اور افغانستان کے حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے پر طورخم بارڈر تین روز بعد کھل گیا۔ اس دوران ہر قسم کی آمدورفت کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ بارڈر حکام کے مطابق سرحد پر مزید پڑھیں

ن لیگ کا مشاورتی اجلاس طلب

ن لیگ کا مشاورتی اجلاس طلب ، پارٹی رہنماوں کو شرکت کی دعوت

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم نواز شریف نے ن لیگ کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا، آج ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی فیصلوں سمیت اہم امور پر مشاورت کی جائے گی۔ مشاورتی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے متحد

چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے متحد رہنا ہوگا، آرمی چیف

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش ناکام بنانے جیسے چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے متحد رہنا ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

پولیس چوکیوں پر حملے

پشاور، خیبر، لوئردیر، سوات اور بنوں میں پولیس چوکیوں پر حملے، 2 اہلکار شہید

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت خیبر، لوئردیر، سوات اور بنوں میں پولیس چوکیوں پر حملے کے دوران 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ خیبر پختونخوا میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں پر حملوں کا سلسلہ ایک مزید پڑھیں

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گرفتار

عمران خان کی سہولت کاری کا الزام،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گرفتار

ویب ڈیسک: سکیورٹی اداروں نے اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی سہولت کے الزام میں جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو گرفتار کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم پربانی پی مزید پڑھیں

مٹہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

سوات :مٹہ میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ ،1پولیس اہلکار زخمی

ویب ڈیسک: سوات مٹہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا ۔ واقعہ مٹہ میں پیش آیا جہاں علاقہ سمبٹ میں واقعہ پولیس چیک پوسٹ پرنامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کردی مزید پڑھیں

ضم اضلاع انٹر اکیڈمیز گیمز

ضم اضلاع انٹر اکیڈمیز گیمز2024کا آغاز ،وزیراعلیٰ نے باقاعدہ افتتاح کیا

ویب ڈیسک: ضم اضلاع انٹر اکیڈمیز گیمز2024کا آغاز ہو گیا ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے حیات آباد سپورٹس باقاعدہ افتتاح کیا ۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مزید پڑھیں

امجد ٹوانہ کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ

چیئرمین ایف بی آر امجد ٹوانہ کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور

ویب ڈیسک: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور ہوگئی جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ اکیس مزید پڑھیں

ارشد ندیم

کھلاڑی کے لئے عوام کی محبت ہی حوصلہ افزائی ہوتی ہے،ارشد ندیم

ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ پوری قوم کی دعاؤں کی بدولت عالمی ریکارڈ قائم کیاہے ، کھلاڑی کے لیے عوام کی محبت ہی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ گورنر مزید پڑھیں

50لاکھ روپے کا اعلان

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا ارشد ندیم کیلئے اپنی جیب سے 50لاکھ روپے کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پیرس اولمپکس میں ملک کا نام روشن کرنے والے ارشد ندیم کے لئے اپنی جیب سے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے ۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عمرفاروق کو ہلال امتیاز

توشہ خانہ کیس سامنے لانے والے عمرفاروق کو ہلال امتیاز سے نوازنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سامنے لانے والے اوور سیز پاکستانی عمر فاروق کو ہلال امتیاز سے نوازنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ صدر آصف علی زرداری نے 78 ویں یوم مزید پڑھیں

حکمرانوں کا کوئی ویژن نہیں

ملک کو چیلنجز کا سامنا ،حکمرانوں کا کوئی ویژن نہیں: حافظ نعیم

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے حکمرانوں کا کوئی ویژن نہیں۔ یوم آزادی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن کا مزید پڑھیں