ووٹوں کی دوبارہ گنتی

ووٹوں کی دوبارہ گنتی : سریم کورٹ میں کل فیصلہ سنایا جائے گا

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق کیس فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی مزید پڑھیں

گڈ گورننس کمیٹی خیبر پختونخوا

گڈ گورننس کمیٹی خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ کوبھی طلب کرنے کا عندیہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں بدعنوانی کی روک تھام کے لیے قائم گڈ گورننس کمیٹی نے شکایت ملنے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو بھی طلب کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے گڈ گورننس مزید پڑھیں

ارشد ندیم میاں چنوں

فخر پاکستان ارشد ندیم اپنے گھر پہنچ گئے،پورا گاؤں امڈ آیا

ویب ڈیسک: اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے فخر پاکستان گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم قافلے کی صورت میں اپنے آبائی گھر میاں چنوں پہنچ گئے جہاں ان کے استقبال کیلئے پورا گاؤں امڈ آیا ۔ ارشد ندیم کے گاؤں میں مزید پڑھیں

پی آئی اے کو 22ارب روپے کا نقصان

پی آئی اے کو طیارے گراؤنڈ کرنے سے 22ارب روپے کا نقصان

ویب ڈیسک: قومی ائیر لائن (پی آئی اے)کو طیاروں کو مینٹس کے لئے طویل عرصے تک گراؤنڈ کرنے سے تقریباً22ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق ہوائی جہازوں کی معمول کی مینٹس میں انتظامیہ کی غفلت سے21ارب مزید پڑھیں

اسرائیلی مظالم کیخلاف مظاہرے

اسرائیلی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے اور ریلیاں

ویب ڈیسک: اسرائیلی مظالم کے خلاف تل ابیب سمیت دنیا بھر میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں شرکا نے فلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ مزید پڑھیں

اناڑی کو پاکستان پر مسلط

چند جرنیلوں اور ججوں نے اناڑی کو پاکستان پر مسلط کیا،احسن اقبال

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چند جرنیلوں اور ججوں نے اپنی بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا۔ ایکسپو سنٹر لاہور میں میڈیا سے مزید پڑھیں

فتنہ الخوارج اور داعش

عالمی برادری فتنہ الخوارج اور داعش کیخلاف کارروائی کرے ،پاکستان

ویب ڈیسک: فتنہ الخوارج اورالقاعدہ کی ایک دوسرے سے وابستگی ہے، عالمی برداری فتنہ الخوارجی اورداعش کیخلاف کارروائی کرے: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم/ فائل فوٹو اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے فتنہ الخواج مزید پڑھیں

خاتون بیٹے بیٹوں سمیت قتل

پشاور میں خون کی ہولی،خاتون کو بیٹے اور 3بیٹوں سمیت قتل کردیاگیا

ویب ڈیسک: پشاور میں خون کی ہولی ، نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے خاتون کو ایک بیٹے اور تین بیٹوں سمیت قتل کردیا گیا ،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے واقعہ پشاور کے تھانہ شاہ مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مسجد نبویۖ کے امام سے ملاقات

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مسجد نبویۖ کے امام ڈاکٹر صلاح محمد البدیر سے اسلام آباد میں ملاقات کرکے خیبر پختونخوا کے دورے کی دعوت دے دی ۔ ملاقات کے دوران گورنر فیصل کریم کنڈی نے مزید پڑھیں

حسینہ واجد نے اپنے اقتدار

حسینہ واجد نے اپنے اقتدار کے خاتمے کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرادیا

ویب ڈیسک: بنگلا دیش کی مستعفی ہونے والے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے اقتدار کے خاتمے کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرادیا ۔ ذرائع کے مطابق طلبا کی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہونے اور بھارت میں مزید پڑھیں

پاسپورٹ بحران

پاسپورٹ بحران پر قابو پانے کیلئے اہم اقدامات شروع

ویب ڈیسک: محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ بحران پر قابو پانے کے لئے اہم اقدامات اٹھانا شروع کردیئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں پاسپورٹس اینڈ امیگریشن حکام نے 20 لیمینیٹرز اور 20 پرنٹرز خریدنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

تشدد کے 12ہزارواقعات

خیبر پختونخوا :5سال میں بچوں ،خواتین اور خواجہ سرؤاں پر تشدد کے 12ہزارواقعات رپورٹ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران بچوں خواتین اور خواجہ سرؤاں پر تشدد کے 12ہزار 164واقعات رپورٹ ہوئے۔ پولیس دستاویزات کے مطابق صوبے میں بچوں پر تشدد کے 3ہزار 598 کیسز درج ہوئے، جن میں محض مزید پڑھیں

سیفن میں ایک شخص قتل

پشاور،سیفن میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ،علاقہ مکینوں کا احتجاج

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے سفین کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ،علاقہ مکینوں نے نعش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا ۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ انقلاب کی چوکی ممریز کی حدود مزید پڑھیں

میو ہسپتال لاوارث

میو ہسپتال لاوارث ،جعلی فارم 47سرکار کو عوام کی کوئی فکر نہیں،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب کی نااہل حکومت کی وجہ سے ملک کا پرانا میو ہسپتال لاہور لاوارث ہوگیا،جعلی فارم 47 سرکار کو عوام کی کوئی فکر نہیں مزید پڑھیں