شہید صحافی کے قتل کیخلاف جمرود، لنڈی کوتل اور نوشہرہ میں احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: جمرود اور لنڈی کوتل پریس کلب کے زیر اہتمام شہید صحافی کے قتل کیخلاف مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے مطالبہ کیا کہ لنڈی کوتل پریس کلب کے صدر شہید خلیل جبران کے قاتلوں کو گرفتار مزید پڑھیں

بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

ویب ڈیسک ضلع بنوں سورانگی اڈہ کے قریب نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے اہالیان علاقہ کا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں عید کی رونقیں بحال، پندرہ لاکھ سے زائد سیاحوں کی آمد

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں عید کی رونقیں بحال ہو گئیں۔ سیاحوں کی بڑی تعداد شمالی وزیرستان کے خوبصورت سیاحتی مقام پنہچ گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے اعداد او شمار کے مطابق عید کے دنوں میں 15 لاکھ سے زائد سیاحوں مزید پڑھیں

جمرود، گاڑی کھائی میں گر گئی، دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل ملاگوری پہاڑی علاقہ شہید مینہ میں گاڑی کھائی میں گر گئی۔ واقعے میں دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں جاں بحق دو افراد کی شناخت جان اکبر والد یونس مزید پڑھیں

لنڈی کوتل، شہید صحافی خلیل جبران کے قاتلوں کو نشان عبرت بنائیں گے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

ویب ڈیسک: صوبائی مشیر اطلاعات اور ترجمان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے لنڈی کوتل پریس کلب کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے شہید صحافی خلیل جبران کے قتل پر اظہار تعزیت کیا۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر مزید پڑھیں

عدالت نے حکومت کو افغان موسیقاروں کو زبردستی بےدخلی سے روک دیا

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے حکومت کو افغان موسیقاروں کو زبردستی بے دخلی سے روک دیا۔ افغان موسیقاروں کی سیاسی پناہ کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے کی۔ جسٹس اعجاز مزید پڑھیں

پشاور، لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرے کرنے والوں پر 8 روز میں 4 ایف آئی آر درج

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاورمیں لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرے کرنے والوں پر گذشتہ 8 روز میں 4 ایف آئی آر درج کی گئیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 13 جون کو رنگ روڈ پر لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرے کے خلاف ایف مزید پڑھیں

شندانہ گلزار نے پیسکو گرڈز پر زبردستی فیڈرز چالو کر الئے

ویب ڈیسک: اس شدید گرمی میں بجلی لوڈشیڈنگ کے ستائے مظاہرین کی مدد سے ایم این اے شندانہ گلزار نے پیسکو گرڈز پر زبردستی فیڈرز چالو کر الئے۔ شندانہ گلزار نے پہلے شیخ محمدی گرڈ سٹیشن اور پھر متنی گرڈ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کی سربراہی میں 19 رکنی اینٹی نارکاٹکس ٹاسک فورس قائم

ویب ڈیسک: انسداد منشیات کے لئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے 19 رکنی اینٹی نارکاٹکس ٹاسک فورس قائم کر دی۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر مزید پڑھیں

چار سسرالیوں کو قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے تہکال پایاں میں چار سسرالیوں کو قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے ہفتے تہکال پایاں میں رشتہ داروں کے گھر گھس کر فائرنگ کر کے خواتین سمیت چار مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کا ڈی آئی خان میں نیا انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کا اعلان

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈی آئی خان بار کونسل سے خطاب کرتے ہوئے ڈیرہ میں سی پیک کے قریب نیا انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈی آئی خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ اڈیالہ جیل انتظامیہ نے عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈا پور کی ممکنہ ملاقات پر اعتراض اٹھا دیا۔ یاد مزید پڑھیں

طالبان رجیم میں افغان خواتین کی زندگی اجیرن ، روزگار کے دروازے بھی بند

ویب ڈیسک: طالبان رجیم میں افغان خواتین کی زندگی اجیرن بنا دی گئی ہے۔ افغان سرزمین پر خواتین آج بہت مشکلات کا شکار ہیں، انہیں ان کے حقیقی حقوق سے بھی محروم کر دیا گیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا مزید پڑھیں

امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں مودی سرکار ملوث نکلی

ویب ڈیسک: امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں مودی سرکار ملوث نکلی۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار نے تحریک خالصتان دبانے کیلئے سکھ رہنماؤں کیخلاف جارحانہ مہم کا آغاز کیا۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا مزید پڑھیں

ضلع دیر کی ثمر خان نے یورپ کی اونچی چوٹی ماونٹ ایلبرس سر کر لی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع دیر کی اتھلیٹ ثمر خان نے یورپ کی اونچی چوٹی ماونٹ ایلبرس سر کر کے کارنامہ انجام دیدیا۔ ایتھلیٹ ثمر خان نے فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ کی جانب سے موقع فراہم کرنے پر شکریہ مزید پڑھیں