افواج پاکستان کی جانب سے گولڈ

افواج پاکستان کی جانب سے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد

ویب ڈیسک: افواج پاکستان کی جانب سے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے مزید پڑھیں

عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا

ڈھاکہ،ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: بنگلادیش میں نوبل انعام یافتہ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا۔ طلبا رہنما ناہید اسلام اور آصف محمود بھی 17 رکنی عبوری حکومت میں شامل ہیں۔ عبوری حکومت حسینہ واجد کے مزید پڑھیں

پاکستانی نہیں مانتے

شریعت اور آئین کو نہ ماننے والے پاکستانی نہیں : آرمی چیف

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے،شریعت اور آئین کو نہ ماننے والے پاکستانی نہیں ،ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے ،،علما اعتدال پسندی کو مزید پڑھیں

طالب علم نے خودکشی کرلی

ہری پور،میٹرک امتحان میں فیل ہونے پر طالب علم نے خودکشی کرلی

ویب ڈیسک: ہری پور میں میٹرک کے طالب علم نے امتحان میں فیل ہونے پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق واقعہ کھلابٹ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں 17سالہ طالب علم اسد نے میٹرک کے امتحان میں فیل مزید پڑھیں

مسجد نبویۖ کے امام ملاقات

صدر مملکت سے مسجد نبویۖ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی ملاقات

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری سے مسجد نبوی ۖ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات کے دوران صدر مملکت آصف مزید پڑھیں

آمنہ بلوچ نئی سیکرٹری خارجہ

آمنہ بلوچ کو نئی سیکرٹری خارجہ مقررکردیا گیا

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے یورپی یونین میں موجودہ سفیر آمنہ بلوچ کو نئی سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا ہے ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے وزارت خارجہ کو نئے سیکرٹری خارجہ کی تقرری سے متعلق باضابطہ طور پرآگاہ کردیاگیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل کا مطالبہ

مبارک ثانی کیس ،اسلامی نظریاتی کونسل کا فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: اسلامی نظریاتی کونسل نے مبارک ثانی کیس فیصلے کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے ججوں سے نظرثانی کا مطالبہ کیا۔ جاری بیان کے مطابق کونسل کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین مزید پڑھیں

پولیس کی تنخواہوں میں اضافے

خیبر پختونخوا اسمبلی نے پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کی قرار داد منظور کر لی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی نے پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی ۔ اسمبلی اجلاس کے دوران قرار داد جے یو آئی (ف )کے رکن مخدوم زادہ کی جانب سے پیش کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں امن و امان

خیبرپختونخوا میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے،محسن نقوی

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ،کرم میں اراضی کے تنازع پر قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم مزید پڑھیں

جسمانی ریمانڈ میں توسیع

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں11روز کی توسیع

ویب ڈیسک: نئے توشہ خانہ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 11روز کی توسیع کردی گئی۔ نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں مزید پڑھیں

تعلیم کارڈ کا اجرا

تعلیم کارڈ کا اجرا خواب ،پورا کرنے کی کوشش کریں گے :علی امین گنڈا پور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ تعلیم کارڈ کا اجرا ایک خواب ہے جسے پورا کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔ پشاور میں بورڈ امتحانات کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کے اعزاز میں مزید پڑھیں

میٹرک نتائج کا اعلان

پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک نتائج کا اعلان کردیا ،طالبات بازی لے گئیں

ویب ڈیسک: پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیاجس میں طالبات نے بازی لے گئیں ۔ نتائج کا اعلان وزیراعلیٰ ہائوس میں منعقدہ تقریب میں کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی مزید پڑھیں

او آئی سی ہیڈکوارٹر میں تقریب

یوم استحصال کشمیر: او آئی سی ہیڈکوارٹر میں خصوصی تقریب اور فوٹو نمائش کا انعقاد

ویب ڈیسک: او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مشن کی جانب سے جدہ میں او آئی سی کے ہیڈکوارٹر میں یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی تقریب اور فوٹو نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر تقریب مزید پڑھیں

اساتذہ تنخواہوں سے محروم

خیبرپختونخوا میں سینکڑوں اساتذہ کئی سالوں سے تنخواہوں سے محروم

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوامیں ا یلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سینکڑوں اساتذہ کے کئی سالوں سے تنخواہوں سے محروم ہونے کاانکشاف سامنے آیا ہے ۔ اس حوالے سے رپورٹ صوبائی اسمبلی میں جمع کروا دی گئی ہے ۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

ڈینگی کا خدشہ

مون سون بارشیں : خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں حالیہ ہونے والی مون سون بارشوں کے باعث ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں رواں سال ڈینگی کے 86کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں پشاور مزید پڑھیں