طلبہ نے بنگلادیش کو بچایا ہے

طلبہ نے بنگلادیش کو بچایا ہے، ڈاکٹر محمد یونس کا ڈھاکہ پہنچنے پر خطاب

ویب ڈیسک: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کا ڈھاکہ پہنچنے پر کہنا تھا کہ گھرآکر خوشی محسوس کررہاہوں، طلبہ نے بنگلادیش کو بچایا ہے، اب ہم نے ملک میں امن و استحکام کے لیے مزید پڑھیں

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی اشاریے بہتری کی جانب بڑھ رہے ہیں،

معاشی اشاریے بہتری کی جانب بڑھ رہے ہیں، گورنر سٹیٹ بینک

ویب ڈیسک: گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی اشاریے بہتری کی جانب بڑھ رہے ہیں، درآمد ات پر تمام پابندیاں اٹھالی گئی ہیں، آئندہ مزید پڑھیں

طوفانی بارش سے نوشہرہ

طوفانی بارش سے نوشہرہ اور صوابی میں تباہی، ندی نالے ابل پڑے

ویب ڈیسک: ملک بھر میں جاری طوفانی بارش سے نوشہرہ اور صوابی میں تباہی مچ گئی، ندی نالے ابل پڑے، سڑکیں اور عمارتیں پانی میں ڈوب گئیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی تارو چوکی بارش کے پانی مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کل پیرس

پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کل پیرس سے ڈھاکہ پہنچیں گے

ویب ڈیسک: بنگلادیش کی عبوری حکومت کے نامزد سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کل پیرس سے ڈھاکہ پہنچیں گے. بھارتی میڈیا سے گفتگو میں پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس نے کہا کہ بھارت کے غلط بنگلادیشیوں سے اچھے تعلقات ہیں، براہ مزید پڑھیں

حسینہ کے دھڑن تختہ سے مینڈیٹ

شیخ حسینہ کے دھڑن تختہ سے مینڈیٹ چور سرکار کے اوسان خطا ہوگئے

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ شیخ حسینہ کے دھڑن تختہ سے مینڈیٹ چور سرکار کے اوسان خطا ہوگئے، ان کے الٹے سیدھے بیانات ظاہر کر رہے ہیں کہ ان کے اختتام کا بھی مزید پڑھیں

آزادی کپ فل کنٹیکٹ

آزادی کپ فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ 12 اگست کو منعقد ہوگا

ویب ڈیسک: آل خیبرپختونخوا آزادی کپ فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ 12 اگست کو منعقد کیا جائِے گا۔ خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 12 اگست کو بروز پیر کراٹے ہیڈ کوارٹر ہادی انٹرنیشنل کراٹے اکیڈمی میں مزید پڑھیں

نہتے و بےگھر فلسطینیوں پر بمباری

نہتے و بےگھر فلسطینیوں پر بمباری، مزید 42 شہید، سینکڑوں زخمی

ویب ڈیسک: اسرائیلی فورسز کی جانب سے نہتے و بےگھر فلسطینیوں پر بمباری جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کی کارروائی کے دوران مزید 42 شہید جبکہ سینکڑوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق غزہ میں صیہونیوں کی وحشیانہ کارروائیوں مزید پڑھیں

پزشکیان کی میکرون کو دھمکی

ملکی سلامتی کیخلاف جارحیت پر خاموش نہیں رہیںگے، پزشکیان کی میکرون کو دھمکی

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی میکرون کو دھمکی، ملکی سلامتی کیخلاف جارحیت پر خاموش نہیں رہیںگے. یورپی ممالک کو چاہئے کہ اسرائیل کو قابو کرے. ویب ڈیسک: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو مزید پڑھیں

آن لائن ہراسگی میں ملوث ملزم

آن لائن ہراسگی میں ملوث ملزم کرک سے گرفتار، 2 عدد موبائل فون برآمد

ویب ڈیسک: آن لائن ہراسگی میں ملوث ملزم کرک سے گرفتار کر لیا گیا، دوران تفتیش ملزم سے 2 عدد موبائل فون برآمد کر لئے گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

بالائی اضلاع میں مزید بارش کاامکان

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں مزید بارش کاامکان، سڑکیں تالاب

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں مزید بارش کاامکان ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بادل کا راج برقرار رہنے کا کہا گیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

عمران خان کی ہدایت پر جلسے

علی امین گنڈاپور کا عمران خان کی ہدایت پر جلسے کرانے کا اعلان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کی ہے، ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا عمران خان کی ہدایت پر جلسے کرانے کا اعلان مزید پڑھیں