Untitled 1 352

وزیرِاعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کی ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیرِاعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے ملاقات کی، ملاقات میں صوبائی حکومت کی کارکردگی پر گفتگو، صوبے میں کوویڈ کی تیسری لہر اور ویکسینیشن کے عمل پر بھی بات چیت، وزیراعلیٰ نے مزید پڑھیں

Shafqat Mahmood 4

امتحانات سے متعلق فیصلہ تبدیل نہیں ہوگا، شفقت محمود

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیرتعلیم شفقت محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امتحانات سے متعلق فیصلہ حتمی ہے،طلبہ امتحانات کی تیاری کریں اورسخت محنت کریں۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ امتحانات سے متعلق فیصلہ تبدیل مزید پڑھیں

shah mahmood 1

روسی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان ،دوطرفہ تعلقات کےفروغ کےحوالے سےانتہائی اہم دورہ ہے، شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاکہناہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف آج پاکستان آرہے ہیں،یہ کسی بھی روسی وزیر خارجہ کا 9 سال بعد پاکستان کا دورہ ہے ،یہ دورہ روس کے ساتھ ہمارے دوطرفہ مزید پڑھیں

img2

ملک بھرمیں تعلیمی ادارےبندرہیںگےیاکھلیں گے؟فیصلہ آج ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد) رمضان المبارک میں کورونا سے متعلق ضوابط کیا ہوں گے، اس حوالے سے این سی او سی کا خصوصی اجلاس آج ہوگا۔ کورونا وائرس کے نتیجے میں جو پہلا فیصلہ دنیا میں لیا گیا تھا وہ مزید پڑھیں

748928 804436 zahid hafeez chaudhry akhbar

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف 6 اور7 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے. زاہد حفیظ

ویب ڈیسک: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف 6 اور 7 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے، روسی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات اور دفتر خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے،سرگئی لاروف وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

Untitled 1 351

بی آر ٹی بس میں افرا تفری. مسافر بس کے شیشے توڑ کر بس سے باہر نکلے

ویب ڈیسک (پشاور): ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی گلبہار اسٹیشن کے قریب بس میں مسافر کی جانب سے آگ بجھانے والے آلے سے چھیڑ چھاڑ، آگ بجھانے والے آلے سے چھیڑ چھاڑ کے نتیجے میں آلہ چل مزید پڑھیں

corona 3

صوبہ میں کوروناوائرس بےقابو،ہسپتالوں میں بیڈزاوروینٹی لیٹرزکی کمی کاخدشہ

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرسکی تیسری لہر بدستور بے قابو ہوگئی،پشاور کے بڑے ہسپتالوں پر کورونا مریضوں کا بوجھ بڑھ گیا ہے جس سے بیڈز اوروینٹی لیٹرز کی کمی کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال،حیات آباد مزید پڑھیں

download 3 15

وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان ملتوی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنے دورہ گلگت بلتستان میں مختلف منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنا مزید پڑھیں

Untitled 1 347

موزوں کورونا وائرس ایک اور ڈاکٹر کی جان لے گیا

ویب ڈیسک (پشاور): کرونا کی تیسری لہر ایک اور ڈاکٹر کرونا سے شہید، خیبر پختون خواہ میں کرونا سے شہید ڈاکٹرز کی تعداد 51 ہوگئی۔ پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطا بق ڈاکٹر محمد توفیق ڈینٹل سرجن گریڈ 19 پولیس سروسیسز مزید پڑھیں

yousaf

نااہلی کیس: یوسف رضا گیلانی نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کروا دیا

ویب ڈیسک(اسلام آباد)نااہلی کیس میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اورسابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی اوران کے صاحبزادے علی حیدرگیلانی نے جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا ۔ الیکشن کمیشن کے 3رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے مزید پڑھیں

Untitled 1 343

جج آفتاب آفریدی قتل کیس:سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور بیٹے سمیت 10 افراد ملزمان نامزد

ویب ڈیسک (صوابی): صوابی میں انسدادِ دہشت گردی سوات کی عدالت کے جج آفتاب آفریدی کے قتل کے واقعے میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر لطیف آفریدی اور بیٹے دانش آفریدی سمیت دس افراد کو ملزمان نامزد کیا مزید پڑھیں

AP 20072354595461 1 2 scaled

صوبائی دارالحکومت میں کورونا کی شرح 26 فیصد تک جاپہنچی

ویب ڈیسک(پشاور)صوبائی دارالحکومت پشاور میں کورونا کی شرح 26 فیصد تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق دیر لوئر اور سوات 22 فیصد شرح کے ساتھ خیبرپختونخوا میں دوسرے نمبر پر کورونا سے متاثرہ اضلاع میں شامل ہیں نوشہرہ مزید پڑھیں

arrest 3 750x369 1

جمرود:جج قتل کیس،سپریم بارکونسل صدرعبدالطیف کےبیٹےسمیت 3افراد گرفتار

ویب ڈیسک(خیبر)پولیس نے جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں مزید 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا، زیرِحراست افراد میں سپریم بار کونسل صدر عبدالطیف کا بیٹا بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے جج آفتاب آفریدی کے قاتلوں مزید پڑھیں

elections amendment bill 2019 passed by national assembly of pakistan 1556198825 6025

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے منعقد ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے منعقد ہوگااجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس مین وزیر مذہبی امورمسلم عائلی قوانین آرڈیننس1961 میں ترمیم کا بل متعارف کروائیں گے جبکہ مزید پڑھیں

Untitled 6

صوابی جج قتل:پولیس جوائنٹ آپریشن ٹیم کی کاراوئیاں،5 مشتبہ افرادگرفتار

ویب ڈیسک (پشاور)صوابی میں انسدا دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب آفریدی کے قتل کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ مقدمے میں متعدد افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ڈی پی او محمد شعیب کے مطابق آپریشن ٹیم مزید پڑھیں

318879 3212532 updates

پی ڈی ایم اصولوں کیخلاف ورزی،پیپلزپارٹی اوراے این پی کوشوکازنوٹس جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) نے پیپلزپارٹی کو اور عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کو شو کاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شو کازنوٹس میں دونوں مزید پڑھیں

tarar

سینیٹراعظم نذیرتارڑکی زیرصدارت آزاد اپوزیشن اتحاد کااجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے حزب اختلاف کی جماعتوں کا اجلاس آج رات طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کے کل (5 اپریل) کے اجلاس سے قبل اپوزیشن جماعتیں ن مزید پڑھیں

Senate 1028x720 780x470 1

تحریک انصاف اوراتحادی جماعتوں کاپارلیمانی پارٹیزاجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)سینیٹ اجلاس سے قبل تحریکِ انصاف اور اتحادی جماعتوں کا پارلیمانی پارٹیز کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق پارلیمانی پارٹیز کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،پی ٹی آئی کے سینیٹر مزید پڑھیں