5f316992333b7 1

اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اہم اجلاس جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت کے بعد ملک کے تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند کرنے کے حوالے سے خصوصی اجلاس جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  خوبرو اداکارہ یمنی زیدی اپنی خوبصورتی کی معترف

اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کے اجلاس میں وفاقی اورصوبائی وزرائے تعلیم و صحت شریک ہیں، امتحانات کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  امریکہ کو اڈے دینے کی قیاس آرائیاں مسترد

اجلاس میں تعلیمی اداروں کوکھولنے سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔