test kits 2

کرونا کی دوسری لہر،ہری پور میں 800سے زائد افراد میں تصدیق ہوگئی

ویب ڈیسک(ہری پور)کرونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرنے لگی ۔ہری پور میں کرونا کیس دوبارہ بڑھنے لگے۔اب تک 800سے زیادہ افراد میں کرونا ٹسٹ پازیٹوکی تصدیق ہوئی۔جو تمام کرونا پازیٹو کیس شفایاب ہوئے تھے۔ہری پورمیں 20 کرونا پازیٹو کیس مزید پڑھیں

54260ed455a4b

کورونا سے ایک اور ڈاکٹر وفات پا گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کورونا سے ایک اور ڈاکٹر وفات پا گئے، ڈاکٹر صادق حسین کورونا کے باعث CMHراولپنڈی میں انتقال کرگئے، ڈاکٹر صادق حسین کی عمر 55 سال تھی، ڈاکٹر صادق حسین پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن آزاد کشمیر مزید پڑھیں

Imran Khan 27

وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس آج طلب کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس آج طلب کرلیا، ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں، اجلاس میں ملک میں کورونا کیسز کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

209397 2032664 updates

ملک دشمن ٹولے کی کرپشن اور لوٹ مار کی منجی ٹھوکتا رہوں گا۔ فیاض الحسن چوہان

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزارت اطلاعات سے سبکدوشی کے بعد فیاض الحسن چوہان کا پہلا ٹویٹ پیغام میں کہنا تھا کہ میرا ایمان ہے، جو ہوتا ہے، اچھے کے لیے ہوتا ہے، فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ میری مزید پڑھیں

download 2 52

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی یکساں نصاب تعلیم کے حوالے سے اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی یکساں نصاب تعلیم کے حوالے سے اجلاس، اجلاس میں وفاقی وزیر شفقت محمود، وزیر تعلیم پنجاب مراد راس، وزیر برائے اعلی تعلیم پنجاب یاسر ہمایوں، وزیر تعلیم خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

asad qaiser 00123 1

اسپیکر قومی اسمبلی آج پشاور کا دورہ کریں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسپیکر قومی اسمبلی آج پشاور کا دورہ کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وزیراعلی خیبرپختونخواہ سے ملاقات کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بم دھماکے سے ہونے والے زخمیوں کی عیادت کریں مزید پڑھیں

6dcb8d78f275aa426bfbef65405f300a XL

نیر بخاری کا ہنگامی دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ چیرمین بلاول بھٹو

ویب ڈیسک (اسلام آباد): چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیر بخاری کو مشاورت کیلئے گلگت طلب کرلیا، پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری اہم مشن پرگلگت پہنچ گئے ہیں،نیر بخاری کا کہنا تھا کہ سیکرٹری جنرل پی پی مزید پڑھیں

32 47 1

پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔ شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونیوالے دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی، مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آسٹریا کے شہر ویانا میں دہشت گردی آور بے مزید پڑھیں

5f9032e32bd92

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال پھر سے بگڑنے لگی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا کو لے کر ابھی ہم اُس مرحلے پر ہیں، جہاں بروقت فیصلے نہ کیے گئے تو صورت حال خطرناک حد تک پہنچ مزید پڑھیں

717128 6377761 709981 2472797 704268 919736 shafqat mehmood akhbar updates updates

تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق افوائیں بے بنیاد ہیں- وفاقی وزیر تعلیم

ویب ڈیسک: تعلیمی ادارے بند ہونے سے متعلق وفاقی وزیر تعلیم کا ٹوئیٹر پیغام، ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے،کرونا صورتحال کی نگرانی جاری رکھیں گے،طلباء ، اساتذہ اور عملے کی صحت مزید پڑھیں

fb1121

ایف بی آر نے رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر 1337ارب روپے کانیٹ ریوینیو حاصل کیا

ویب ڈیسک :ایف بی آر نے رواں مالی سال جولائی تاا اکتوبر 1337ارب روپے کانیٹ ریوینیو حاصل کیا ہےجبکہ پچھلے سال ان چار ماہ میں 1288 ارب رو پےنیٹ ریونیو حاصل کیا گیا تھا،اعلامیہ جاری کر دیا گیا، انکم ٹیکس مزید پڑھیں

606953 3490332 coaskh updates

زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف سے اھم ملاقات، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک:آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے جی ایچ کا دورہ کیا اس دوران زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایس مزید پڑھیں

ElzEHq3WoAAEVgk

ش لیگ، ن لیگ اور م لیگ کی باتیں کرنے والوں کو پیغام مل گیا ہے کہ ہم اکٹھے ہیں: مریم نواز

ویب ڈیسک: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ ش، ن اور م لیگ کی باتیں کرنے والوں کو پیغام مل گیا ہے کہ ہم اکٹھے ہیں۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

ghnnnn

صوبائی اسمبلی میں ملاقاتیوں اور پبلک ڈے پر پابندی. اسپیکر مشتاق غنی

ویب ڈیسک (پشاور):کورونا کیسزمیں اضافہ ، صوبائی اسمبلی میں ملاقاتیوں اور پبلک ڈے پر پابندی،اسپیکر مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ اسمبلی سٹاف ماسک اور سینیٹائزر کے استعمال کو لازمی بنائے، تمام سٹاف سماجی فاصلہ اور حکومتی ایس او پیز مزید پڑھیں

291110 9054924 updates

قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس طلب اہم فیصلے متوقع

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس کل طلب کرلیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں ملک میں کورونا کیسز کا جائزہ لیا جائے گا، تعلیمی اداروں کی بندش، ایس او مزید پڑھیں

kamran bangash 1 2

علاج کی مد میں فی خاندان 10لاکھ روپے تک کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی ۔ کامران بنگش

ویب ڈیسک (پشاور): معاون خصوصی کامران بنگش کا ملاکنڈ ڈویژن میں صحت کارڈ پلس کے اجرا پرعوام کو مبارکباد دی، کامران بنگش کا کہنا تھا کہ صحت کارڈ پلس کا اجرا ریاست مدینہ میں عوام کے فلاح و بہبود کی مزید پڑھیں

EbP0Np7WsAAZM2J 780x470 1

خیبرپختونخوا میں مختلف اضلاع میں سات سمال ڈیمز کی تعمیر مکمل کر لی گئی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں پی ایس ڈی پی کے تحت سمال ڈیمز کی تعمیر کے منصوبہ کے تحت مختلف اضلاع میں سات سمال ڈیمز کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے، جبکہ دو سمال ڈیمز کی تعمیر پر کام مزید پڑھیں