291110 9054924 updates

قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس طلب اہم فیصلے متوقع

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس کل طلب کرلیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل اور توسیع متوقع

اجلاس میں ملک میں کورونا کیسز کا جائزہ لیا جائے گا، تعلیمی اداروں کی بندش، ایس او پیز پر عمل درآمد سمیت اہم معاملات زیر غور آئیں گے۔

مزید پڑھیں:  کسانوں کے مطالبات تسلیم، وزیراعظم کا فوری گندم خریدنے کا حکم

اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔