EeFpN1cWsAAoaZD

جب جیالے میدان میں آتے ہیں تو سب میدان چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں- بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر ہمایوں خان کی ملاقات بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر ہمایوں خان کے درمیان سیاسی صورت حال پر مزید پڑھیں

41cbeae4 eabb 4c0c baa5 949a8e26f9e1

وزیراعظم کی مشیر تانیہ ایدروس اور ڈاکٹر ظفر مرزا مستعفی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): معاون خصوصی صحت ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس نے الگ الگ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے استعفوں کے بارے میں آگاہ کیا. تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے تانیہ ایدروس مزید پڑھیں

4554

سپریم کورٹ کاڈاکٹر عاصمہ رانی قتل کیس عام عدالت میں چلانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد):سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عاصمہ رانی قتل کیس عام عدالت میں چلانے کا فیصلہ کیا، سپریم کورٹ نے مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرد ی ،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

1398042316522825417884924

15اگست تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی

ویب ڈیسک (اسلام آباد):ذرائع کے مطابق حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں در وبدل کا فیصلہ پندرہ روز بعد کرےگی. اوگرا کے مطابق یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 8 روپے فی لیٹر کمی ہونا تھی، مزید پڑھیں

5ef6de5978615

نیشنل بینک کے 2 سابق صدور آصف زرداری کیخلاف پاک لین ریفرنس میں وعدہ معاف گواہ بن گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد):تفصیلات کے مطابق نیب نے آصف علی زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس میں 61 گواہان تیار کرلئے. پارک لین کی مبینہ فرنٹ کمپنی پارتھینون کو قرض جاری ہوتے وقت سید علی رضا نیشنل بنک کے صدر تھے۔ مزید پڑھیں

Pakistan virus June07 main1 750 1

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 27 مریض جاں بحق

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جو دو لاکھ چوالیس ہزار883 سے تجاوز کرگئی ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

1681859 97208909

الخالد۔1ٹینک آرمرکورکےحوالے

ویب ڈیسک (راولپنڈی): آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کادورہ، آرمی چیف الخالد۔1ٹینک کی آرمرکورکو حوالگی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت. الخالد۔1 ٹینک پاکستان ۔چین اور یوکرائین کا مشترکہ منصوبہ مزید پڑھیں

bbb

باجوڑ میں افغان سرزمین سے چیک پوسٹ پر حملہ، پاک فوج کا جوان شہید

ویب ڈیسک (باجوڑ)باجوڑ میں سرحد پار سے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک پاکیستانی اہلکارشہید ہوگیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سرحد پار سے سیکیورٹی چیک مزید پڑھیں

mmm 1

سعودی عرب میں حج کی تیاریاں مکمل، مقامی عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے

ویب ڈیسک :سعودی عرب میں حج کی تیاریاں مکمل، مقامی عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے واضح رہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے حج کو ایک ہزار افراد تک محدود کردیا گیا تھا جبکہ ہر سال مزید پڑھیں

5e6bfea872f5d 5

خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے رواں مالی سال میں 20 ارب روپے کے محصولات اکٹھی کرنے کیلئے منصوبہ بندی کر لی

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختون خواہ کے وزیر خزانہ تیمور خان جھگڑا کا کیپرا کی کارکردگی سے متعلق اجلاس میں شرکت۔ کیپرا اہلکار اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مالی سال 21-2020 کے اہداف کو یقینی بنائیں۔ کیپرا مزید پڑھیں

74ad2065 4e17 42b2 9350 1694dd1c1563

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 افراد جاںبحق، محکمہ صحت

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1186 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے214 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد مزید پڑھیں

PM Imran Khan 5

وزیر اعظم عمران خان کا کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے بڑا فیصلہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے دیرینہ مسائل اس وقت تک حل نہیں ہو سکتے جب تک کراچی کے عوام کے منتخب مقامی حکومت کے نمائندے آئین کی روح کے مطابق مالی ، مزید پڑھیں

673825 3596636 smq56 akhbar

حزب اختلاف کے مسودے میں منی لانڈرنگ حذف کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے- شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک(اسلام آباد):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت چاہتی ہے کہ پاکستان سے گرے لسٹ کی تلوار ہٹ جائے، اس لئے چار بلوں پر فوری قانون مزید پڑھیں

5db2f7a38af9e

نیب قانون میں ترمیم پرحکومت اوراپوزیشن میں ڈیڈلاک برقرار

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیب قانون میں ترمیم پرحکومت اوراپوزیشن میں ڈیڈلاک برقرار، اپوزیشن نیب قانون میں تبدیلیوں، اختیارات میں کمی کی خواہشمند. اپوزیشن تجویز کے مطابق نیب کےقانون میں حاصل اختیارات پرنظرثانی ضروری ہے، دیگرعدالتوں کےہوتےہوئےاحتساب عدالتوں کی ضرورت مزید پڑھیں

asim saleem

مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وےٹریفک کیلئےکھول دی- عاصم سلیم باجوہ

ویب ڈیسک (مانسہرہ): چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کاٹویٹ، ان کا کہنا تھا کہ مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وےٹریفک کیلئےکھول دی،دورویہ شاہراہ 80 کلومیٹرطویل ہے. ان کا کہنا تھا کہ مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وےپر 136ارب روپےکی لاگت آئی،ایکسپریس وے مزید پڑھیں

EeAqPoaWsAIoJTP

بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات

ویب ڈیسک (لاہور): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مقامی ہوٹل میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات- ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف مزید پڑھیں

65916470 9d40 4706 af49 6130c0616808

چین نے پاکستان کو ٹڈی دل سے نمٹنے کے لئے ڈرونز فراہم کر کر دئیے

ویب ڈیسک (اسلام آباد):پاکستان میں چین کے سفارتخانہ کا بیان چین نے پاکستان کو ٹڈی دل سے نمٹنے کے لئے امداد دی ہے، چین کی وزارت زراعت کی طرف سے آج 12زرعی سپرے ڈرونز فراھم کردئے گئے ،یہ ڈرونز پاکستان مزید پڑھیں

511243 6828907 Shahbaz Sharif family akhbar

شہبازشریف، حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور شاہدخاقان کیخلاف نیب کا مزید ریفرنس دائرکرنےکی منظوری

ویب ڈیسک (لاہور): اثاثہ جات کیس، شہبازشریف کیخلاف کرپشن ریفرنس دائرکرنےکی منظوری، نیب کے مطابق حمزہ شہبازکیخلاف آمدن سےزائداثاثوں کاریفرنس دائرکرنےکی منظوری،سلمان شہبازکیخلاف بھی کرپشن ریفرنس دائرکرنےکی منظوری. ایل این جی کیس،شاہدخاقان،مفتاح اسماعیل کیخلاف ضمنی ریفرنس کی منظوری، رہنما(ن)لیگ شاہدخاقان مزید پڑھیں

nawaz sharif 2 2

سابق وزیر اعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ لاہورہائیکورٹ میں پیش، نوازشریف دل کےمرض کی وجہ سےخطرےمیں ہیں – میڈیکل رپورٹ

ویب ڈیسک (لاہور): رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرزنےنوازشریف کوکوروناکےباعث گھرسےنکلنےسےروک دیا،نوازشریف پلیٹ لیٹس،شوگر،دل،گردے،بلڈپریشرکےمریض ہیں،نوازشریف کاکوروناکےدوران باہرنکلناجان لیواثابت ہوسکتاہے. رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ نوازشریف کومحتاط رہنےکی ضرورت ہے،نوازشریف کوطبی ماہرین سےمسلسل رابطےمیں رہنےکی ہدایت، لندن میں ڈاکٹرزنوازشریف کی صحت مزید پڑھیں