ویب ڈیسک (اسلام آباد):پاکستان میں چین کے سفارتخانہ کا بیان چین نے پاکستان کو ٹڈی دل سے نمٹنے کے لئے امداد دی ہے،
چین کی وزارت زراعت کی طرف سے آج 12زرعی سپرے ڈرونز فراھم کردئے گئے
،یہ ڈرونز پاکستان سفارتخانہ بیجنگ کے حوالے کئے گئے،ان سپرے آلات کی مدد سے ٹڈی دل پر قابو پانے اور بہتر فوڈ سیکیورٹی میں مدد ملے گی۔