Pakistan virus June07 main1 750 1

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 27 مریض جاں بحق

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جو دو لاکھ چوالیس ہزار883 سے تجاوز کرگئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  عرفان قادر ایڈوکیٹ وزیراعظم کے مشیر برائے قانونی امور تعینات

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے 27 مریض جاں بحق اور ایک ہزار تریسٹھ افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
اس دوران اکیس ہزار دوسو چھپن افراد کے کرونا ٹیسٹ کیے گئے۔

مزید پڑھیں:  اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے1ارب10کروڑ ڈالرز موصول