بنوں: بنوں میں تعینات تحصیل میونسپل آفیسر کو معطل کیا گیا،معطل ٹی ایم او رؤف اللہ گریڈ 19 کا انتظامی کیڈر آفیسر ہے، معاون بلدیات کے مطابق معطلی کی وجہ نا اہلی اور اختیارات کا غلط استعمال ہے، کامران بنگش مزید پڑھیں
پشاور: محکمہ صحت کے مطا بق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 افراد جاں بحق ہوئے۔ صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 855 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مزید پڑھیں
اسلام آباد:ذرائع کے مطابق حکومت نے 15 جولائی کے بعد جامعات کو کھولنے پر غور شروع کردیا، حکومت نے ایچ ای سی کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا. حکومت کی طرف سے جامعات مزید بند نہیں رکھی جائیں گی،ایچ ای مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی لانے سے متعلق اٹھائے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال. اجلاس میں اسدعمر، فخر امام، خسروبختیار، مشیرخزانہ، مشیر تجارت شریک، چیف سیکریٹری پنجاب، سندھ اور مزید پڑھیں
اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اجلاس کےبعد وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز کی میڈیا بریفنگ. ان کا کہنا تھا کہ کابینہ اجلاس میں چینی کے نرخوں پر اظہار تشویش کیا گیا. مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے پچاس فیصد عملے کو واپس جانے کا حکم دیدیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے اسلام آباد میں اپنے ہائی کمیشن سے بھی 50 فیصد عملہ واپس مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا میں اسمارٹ لاک ڈاون میں اسلحہ لائسنس کے دفاتر کھولنے کا فیصلہ. تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنران کو دفاتر میں اسلحہ سیکشن کھولنے کے لئے مراسلہ ارسال کردیا گیا مراسلہ کے مطابق پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیز کے حوالے سروسز مزید پڑھیں
راولپنڈی :آرمی چیف سے چینی فوج کی میڈیکل ٹیم کی ملاقات آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے پیپلز لبریشن آرمی کی میڈیکل ٹیم کی ملاقات،میڈیکل ٹیم کی قیادت میجر جنرل ژھونی کررہے تھے.ملاقات میں کورونا وبا سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،وفاقی کابینہ اجلاس میں فواد چودھری کے گزشتہ روز کے بیان کا ذکر. اسد عمر نے فواد چودھری کے بیان کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھا دیا،وزیراعظم نے کابینہ مزید پڑھیں
اسلام آباد : نئے نامزد سفرا ء کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ملاقات کرنے والے، ان سفراء میں منصور احمد خان (نامزد سفیر برائے افغانستان)، معین الحق (چائنہ)، معظم علی خان (یو کے) مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان:پوسٹ گریجویٹ کالج میران شاہ اور گورنمنٹ ہائی سکول سمندر کوٹ میں طلباء کیلئے انٹرنیٹ مراکز قائم، دونوں مراکز میں سکولوں اور کالجوں کے طلباء نے آن لائن کلاسز لینا شروع کردیے. ڈپٹی کمشنر کے مطابق انٹرنیٹ کی سہولت مزید پڑھیں
پشاور: وزیر اعلی محمود خان سے شادی ہالز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ،صوبائی وزراء سلطان خان، اکبر ایوب اور شوکت یوسفزئی بھی ملاقات میں موجود. موجودہ صورتحال میں شادی ہالز کی صنعت سے وابستہ لوگوں کو درپیش مشکلات مزید پڑھیں
پشاور : شہر میں ہوائی فائرنگ کبوتر بازی اس کی خرید وفروخت اور پتنگ بازی پر پابندی ضلعی انتظامیہ پشاور نے دفعہ 144 نافذ کر دی،ضلعی انتظامیہ نے شہر میں ہوائی فائرنگ کبوتر بازی اس کی خرید وفروخت اور پتنگ مزید پڑھیں
پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کا میڈیا بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ صوبےکےہسپتالوں میں کوروناکےمریضوں کےلیےتمام سہولتیں موجودہیں،ایچ ایم سی میں کورونامریضوں کےلیے144 بیڈز موجودہیں.کوروناکیسزمیں اضافےکومدنظررکھ کراسمارٹ لاک ڈاؤن کیاجارہاہے،اسمارٹ لاک ڈاؤن پرعمل نہ کرنےوالوں کوکارروائی کاسامناکرناپڑےگا. ان کا مزید مزید پڑھیں
لاہور:سابق صدرآصف زرداری کا قمرزمان کائرہ اورچوہدری منظوراحمدکوفون،آصف زرداری نےپنجاب کی قیادت سےتازہ ترین صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا. آصف زرداری کا کہنا تھا کہ مقدمات کاخوف نہیں،پہلےبھی عدالتوں میں مقابلہ کیااب بھی کریں گے،پنجاب میں جیالے متحد رہیں جلد مزید پڑھیں
اسلام آباد: سعودی وزیر حج و عمرہ کا وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے ٹیلی فون پر رابطہ، عمران صدیقی ترجمان مذہبی امورکے مطابق ڈاکٹر صالح بن بنتن نے حج سے متعلق فیصلے سے باضابطہ طور پر آگاہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا اپنے ٹویٹ پیغام میں کہنا تھا کہ بیواں کے عالمی دن پر بہادر کشمیری خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔جن کے شوہرحق خود ارادیت کی جدوجہد پر قربان ہوگئے اور بھارتی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایف بی آر نے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ دفاتر سوموار 29جون دو ہزار بیس کو عوام کی سہولت کے لئے رات نو بجے اور 30 جون منگل کو رات گیارہ بجے تک کھلے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی پر حکومتی کاروائی کے خلاف درخواست پر وزارت توانائی کو نوٹس جاری، وزارت توانائی ،اوگرا، فیول کرائسسز کمیٹی اور ایف آئی اے کو 25 جون کے لیے نوٹس جاری کر دیا. چیف جسٹس مزید پڑھیں
اسلام آباد : ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2020 میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 23 فیصدکم رہی، مئی 2020 میں 6 لاکھ 61 ہزارٹن پٹرولیم مصنوعات درآمد،پٹرولیم مصنوعات کےدرآمدی بل میں 74 فیصدکمی،مئی میں 13 کروڑڈالرکی پٹرولیم مصنوعات درآمدہوئی،خام مزید پڑھیں