چیئرمینز اور میئرز کی مراعات

خیبر پختونخوا :تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات دوگنی کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کی اجنب سے صوبے میں تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات دوگنی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے صوبے میں بلدیاتی نمائندوں کو گاڑیوں کی فراہمی کے لیے اقدامات مزید پڑھیں

عشرت العباد

عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ، اور پارلیمنٹ میں کھینچا تانی ہے،عشرت العباد

ویب ڈیسک: سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے منظرنامے میں عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ، اور پارلیمنٹ میں کھینچا تانی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

مزید 86فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تیزی، مزید 86فلسطینی شہید ہوگئے

ویب ڈیسک: غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں مزید تیزی آگئی ہے،تازہ بمباری میں مزید 86 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج نے پانی بھرنے کے لیے جمع فلسطینوں پر گولہ مزید پڑھیں

کرغزستان سے 140پاکستانیوں

کرغزستان سے 140پاکستانیوں کولاہور پہنچا دیا گیا

ویب ڈیسک: کرغزستان سے140پاکستانیوں کو غیر ملکی ائیر لائنز کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچا دیا گیا ۔ غیرملکی ائیرلائنز کی پرواز 11بجے بشکیک سے لاہور پہنچی، بشکیک سے آنے والی پرواز میں 30طلبا سمیت 140 افراد شامل ہیں جبکہ مزید پڑھیں

دورہ کرغزستان ملتوی

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امیر مقام کا دورہ کرغزستان ملتوی

ویب ڈیسک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کا دورہ کرغزستان اچانک ملتوی کردیا گیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بشکیک میں پاکستان طالبعلموں پر تشدد کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور طلبا مزید پڑھیں

غزہ ملین مارچ

پشاور: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام غزہ ملین مارچ آج ہوگا،تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام غزہ ملین مارچ آج کبوتر چوک رنگ روڈ پشاور میں ہوگاجس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ :ملین مارچ کی قیادت مرکزی امیر انجینئر حافظ نعیم الرحمن کریں گے مزید پڑھیں

پاکستانی طلبہ

بشکیک میں پاکستانی طلبہ بدستور محصور،واپسی یقینی بنانے کی اپیل

ویب ڈیسک: بشکیک میں پاکستانی طلبہ ہاسٹلز میں بدستور محصور ہیں ،طلباء نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سیکورٹی نہیں دی جارہی ،حکومت پاکستان بحفاظت واپسی یقینی بنائے ۔ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں موجود پاکستانی طالبہ نے نجی مزید پڑھیں

چارسدہ، 120 کلو چرس برآمد ہونے پر ملزمان کو عمر قید کی سزا

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں سیشن جج سیدافتخارشاہ کی عدالت میں منشیات سمگلنگ میں ملوث ملزمان کیخلاف فیصلہ سنا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے ملزمان جلال، واجد خان کو 120 کلو چرس برآمد ہونے پر مجرم قرار دیکر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، خوشاب حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے شہداء پیکیج کا مطالبہ

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئی خلہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کی 14 افراد خوشاب ٹرک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ۔ ان میں زیادہ تر بچے شامل ہیں۔ دوتانی قبائل کا کہنا ہے کہ ٹریفک مزید پڑھیں

کرغزستان میں پاکستانیوں کیساتھ کیا جانیوالا سلوک قابل مذمت ہے، مولانا نسیم علی شاہ

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرغزستان میں پاکستانیوں کے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک قابل مذمت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

نتھیاگلی میں سیاحوں کیلئے ایڈونچر تھیم پارک کا قیام احسن اقدام ہے، زاہد چن زیب

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر سیاحت، ثقافت، آثارقدیمہ و عجائب گھر زاہد چن زیب نے نتھیاگلی میں نئے ایڈونچر تھیم پارک کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بھر کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا بلدیاتی نمائندوں کے اعزازیہ سمیت مراعات کیلئَے فنڈز فراہمی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت بلدیاتی حکومتوں کے مسائل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر لوکل کونسل ایسوسی ایشن کے صدر حمایت اللہ مایار کی قیادت میں بلدیاتی نمائندوں مزید پڑھیں

کرغزستان واقعات میں 14 غیر ملکی شہری زِخمی ہوئے، حسن ضیغم

ویب ڈیسک: کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن ضیغم نے موجودہ صورتحال پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پرتشدد واقعات میں 14 غیر ملکی شہری زخمی ہوئے ہیں۔ ویڈیو پیغام میں ان کا کہناتھا کہ کل رات کو مقامی انتہا مزید پڑھیں

کرغزستان: مقامی افراد پاکستانی طلبہ کے ہاسٹل پر دھاوا، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ کے مابین ہنگامہ آرائی شدت اختیار کر گئِی۔ کئی پاکستانی طلبہ بھی اس کی زد میں آ گئے۔ اس دوران پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر مقامی افراد نے مزید پڑھیں

محکمہ خوراک کا ایکشن، سینکڑوں مردہ مرغیاں برآمد، سپلائر پابند سلاسل

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور کے مصروف کاروباری مرکز چرگانو چوک، مرچ منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے محکمہ خوراک نے سینکڑوں مردہ مرغیاں برآمد کر کے اس کاروبار سے وابستہ سپلائر کو جیل بھیج دیا۔ اس موقع پر تحویل میں مزید پڑھیں

بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان

ویب ڈیسک: مالاکنڈ کے بجلی گھروں سے ملک بھر کو بجلی فراہمی کی جاتی ہے اس کے باوجود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں۔ مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کا نفاذ مسترد کرتے ہیں۔ جو لوگ ملاکنڈ میں ٹیکس مزید پڑھیں