قومی اسمبلی میں پنجاب

قومی اسمبلی میں پنجاب انتخابات کیلیے فنڈز دینے کی تحریک مسترد

قومی اسمبلی نے پنجاب میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے سے متعلق تحریک کثرت رائے سے مسترد کردی۔ ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں

کپڑوں اور جوتوں کی دگنی قیمتوں سے شہری پریشان

ویب ڈیسک:صوبائی دارلحکومت پشاور میں امسال مہنگائی کے باعث عوام عید کی خریداری کئے بغیر بازاروں سے جانے پر مجبور ،مہنگائی کے باعث کپڑوں ،جوتوں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ ہونے کی وجہ سے شہری عید کی مزید پڑھیں

الیکشن 14 مئی کو نہیں

جتنا مرضی زور لگا لیں الیکشن 14 مئی کو نہیں ہوں گے،رانا ثناء اللہ

ویب ڈیسک:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن 14 مئی کو نہیں ہوں گے، جتنا مرضی زور لگالیں الیکشن اسی سال مدت پوری ہونے پر ہوں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا مزید پڑھیں

یکم مئی پٹرولیم قیمتوں میں اضافے

یکم مئی کوپٹرولیم قیمتوں میں دوبارہ اضافے کاامکان

ویب ڈیسک:وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔10روپے کے اضافے کے ساتھ پیٹرول کی نئی قیمت282روپے فی لیٹر تک جا پہنچی ہے۔رواں سال وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید پڑھیں

پشاورمیں ذخیرہ شدہ چینی کی ساڑھے 6ہزاربوریاں برآمد

ویب ڈیسک: پشاور میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ کی جانیوالی چینی کی ساڑھے 6ہزار بوریاں برآمد کرلیں جبکہ گودام کی رکھوالی پر مامور دو افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا مزید پڑھیں

پولیو ڈیوٹی پولیس اہلکار

پولیو ڈیوٹی کیلئے پشاور آنے والے پولیس اہلکار بے یار و مددگار

ویب ڈیسک: تھانہ رحمان بابا میں پولیو ڈیوٹی کیلئے کوہاٹ سے آنے والے پولیس اہلکاربے یارومددگار پڑے ہیں جنہوں نے اپنی حالت زار کی ویڈیو وائرل کردی جس پر پولیس حکام نے نوٹس لے لیا۔اس ضمن میں وائرل ویڈیو میں مزید پڑھیں

شہریوں کے خریداری کیلئے افطار تا سحری بازاروں میں ڈیرے

ویب ڈیسک:پشاور کے شہریوں نے عید کی خریداری کیلئے افطار سے سحری تک بازاروں میں ڈیرے ڈال لئے ،شہریوں کی بازاروںمیں خریداری سے جہاں رش میں اضافہ ہو گیا تو دکانداروں نے بھی شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع مزید پڑھیں

اساتذہ دوران ڈیوٹی موبائل استعمال نہیں کرسکیں گے

ویب ڈیسک:ضلع ہری پورکے تمام زنانہ ہائر سیکنڈری،ہائی، مڈل اورپرائمری سکولز میں تمام کیڈرزکے اساتذہ کی طرف سے کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے اور تمام ہیڈ مسٹریس اورگرلز مڈل سکولز کی مزید پڑھیں

400ادویات کی رجسٹریشن،حاملہ خواتین کے مخصوص انجکشن پر پابندی

ویب ڈیسک: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے4سو ادویات کی رجسٹریشن کی منظوری دیدی ہے جبکہ کینسرکی بیماری کو پھیلانے کے ذرات کی نشاندہی اور امریکہ میں رجسٹریشن کی منسوخی پر حاملہ خواتین کو لگائی جانیوالی پروجیسٹرون انجکشن پر پابندی مزید پڑھیں

6سوسال پرانے سکے سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک: پشاور پولیس نے پہاڑی پورہ کے علاقہ سے 600سال پرانے اسلامی دور کے نوادرات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ کوئٹہ کے رہائشی ملزم کے خلاف خیبرپختونخوا انٹیک ایکٹ 2016 کے تحت مقدمہ درج مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کو سبسڈیز ختم کرنے کی تجویز دیدی

ویب ڈیسک: عالمی بینک نے بڑھتے مالی خسارے کو ملکی معیشت کیلیے خطرناک قرار دیتے ہوئے سبسڈیز ختم کرنے سمیت دیگر تجاویز دی ہیں۔ پاکستانی معیشت کی بہتری کے لیے عالمی بینک نے قرضوں کی مینجمنٹ اور سنگل ٹریژری اکائونٹ مزید پڑھیں

بی آرٹی کیلئے حکومت 92ارب 19کروڑ80لاکھ روپے قرضہ لے چکی

ویب ڈیسک: 6سال قبل شروع ہونیوالے خیبر پختونخوا کے میگا پراجیکٹ پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کیلئے صوبائی حکومت اب تک 92ارب 19کروڑ80لاکھ روپے کا قرض لے چکی ہے جبکہ منصوبے کی تکمیل میں تاحال 8ماہ سے زائد کا وقت مزید پڑھیں

وفاقی وزیرمذہبی امورمفتی عبدالشکورٹریفک حادثے میں جاں بحق

ویب ڈیسک: جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مولانا عبدالشکور اسلام آبا د میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے ان کی گاڑی کے ساتھ دوسری گاڑی کی ٹکر ہوئی جس سے وہ شدید مزید پڑھیں

گرانفروشوں کیخلاف کارروائیاں

گرانفروشوں کیخلاف کارروائیاں’ 186دکاندار گرفتار

ویب ڈیسک : ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں تین روز کے دوران کارروائی کرتے ہوئے گرانفروشی، سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی،کم وزن روٹی اورصفائی ناقص صورتحال پربیشتر دکانداروں کو گرفتار کر لیا اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور مزید پڑھیں