عیدالاضحی پر کارکردگی

عیدالاضحی پر بہترین کارکردگی، عملہ صفائی میں انعامات تقسیم

ویب ڈیسک: عیدالاضحی کے موقع پر ڈبلیو ایس ایس پی کے اہلکاروں اور افسران نے شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے اپنی عید قربان کر دی اور مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے شہر کو صاف ستھرا رکھا جس کی مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی

ہفتہ وار مہنگائی میں 28 اعشاریہ 9 فیصد اضافہ ریکارڈ

ویب ڈیسک: پاکستان میں سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی میں 28 اعشاریہ نو فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق موجودہ ہفتے کے مقابلے میں گزشتہ سال جولائی کے مہینے کے مقابلے میں خوردنی مزید پڑھیں

بھارت میں پاکستانی سفارتی عملہ

بھارت میں پاکستانی سفارتی عملہ کی تعداد میں کمی پرغور

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس میں افغانستان کے لئے ویزوں کے اجراء اور بھارت میں پاکستانی سفارتی عملہ میں کمی پر غور کیا گیا۔ چیئرمین کمیٹی محسن داوڑ کی زیر صدارت اسلام آباد مزید پڑھیں

ٹارچر کالز

آن لائن قرض دینے والی کمپنیز میں "ٹارچر کالز” کے الگ شعبوں کا انکشاف

ویب ڈیسک: قرض دے کر واپسی کیلئے بلیک میل کرنے والی آن لائن لون کمپنی کے گرفتار ملازمین نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ ایف آئی اے کی تفتیش میں ملازمین نے انکشاف کیا کہ آن لائن لون دینے والی کمپنیز میں مزید پڑھیں

دیوالیہ ہونے کا خطرہ پر ٹل گیا

دیوالیہ ہونے کا خطرہ مکمل طور پر ٹل گیا، شہباز شریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ مکمل طور پر ٹل گیا ہے، آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے بعد معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ فائیو مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ ایڈیشنل ججوں

پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدت میں 6 ماہ توسیع

ویب ڈیسک: صدر مملکت عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدت میں 6 ماہ توسیع کی منظوری دے دی۔ ان میں جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال شامل ہیں۔ مدت ملازمت مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی حملے

ٹی ٹی پی حملے، پاک فوج نے افغانستان کو موثر جوابی کارروائی کی وارننگ دیدی

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہیں ژوب میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے زخمی اہلکاروں کی عیادت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

محرم الحرام انتظامات مکمل

محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی انتظامات مکمل

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا میں محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئِی ہے۔ ذرائع کے مطابق محرم الحرام کا آغاز 19 جولائی سے متوقع ہے۔ محکمہ داخلہ و قبائیلی امور کی جانب سے جاری اعلامیہ میں مزید پڑھیں

سریا فی ٹن 15 ہزار روپے سستا

سریا فی ٹن 15 ہزار روپے سستا، ڈیلرز کا قیمتیں کم کرنے سے انکار

ویب ڈیسک: تعمیراتی سریا کی قیمت میں فی ٹن 15 ہزار روپے تک کمی کے باوجود ڈیلرز نے خیبرپختونخوا میں قیمتیں کم کرنے سے انکار کر دیا ہے جس کی وجہ سے تعمیرات کرنے والے ٹھیکیداروں اور مالکان کی جانب مزید پڑھیں

بی آر ٹی 60 کروڑ بقایاجات

بی آر ٹی کے بقایاجات 60 کروڑ سے متجاوز، سروس بند ہونے کا خدشہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) چلانے والی نجی کمپنی کو دو ماہ سے ادائیگی نہیں کی ہے۔ مئی اور جون کے اخراجات کی مد میں 60 کروڑ روپے سے زائد کے بقایاجات ہیں۔ مزید پڑھیں