قرض معاہدے کی منظوری

قرض معاہدے کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض معاہدے کی منظوری کیلئے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا۔ ویب ڈیسک: پاکستان کے قرض معاہدے کی منظوری کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج

آئی ایم ایف ڈیل کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم

عالمی مالیاتی ادارے ” آئی ایم ایف ” کے ساتھ ڈیل کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پہلی بار کاروبار کے آغاز پر تاریخ رقم ہو گئی۔ ویب ڈیسک: عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مبارکباد

وزیراعظم کی سٹاک مارکیٹ میں غیرمعمولی اضافے پر قوم کو مبارکباد

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں غیرمعمولی اضافے کے ساتھ کاروبار کے آغاز اور نیا ریکارڈ قائم ہونے پر قوم اور کاروباری برادری کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مبارکباد کا پیغام۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں مزید پڑھیں

بھارتی ادویات

امریکہ نے بھارتی ادویات میں بے قاعدگیوں کی نشاندہی کر دی

ویب ڈیسک: امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے بھارتی دواساز کمپنی میں سنگین بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دواساز کمپنی کے پلانٹ میں صفائی اور اسٹوریج کنٹرول میں کوتاہیوں کی نشاندہی کی مزید پڑھیں

پشاور طویل لوڈشیڈنگ

پشاور، بجلی کا خستہ حال نظام ڈھیر، طویل لوڈشیڈنگ پر لوگ چیخ اٹھے

ویب ڈیسک: گرمی کی شدت بڑھنے کی وجہ سے بجلی کا خستہ سپلائی نظام ڈھیر ہوگیا۔ پشاور کے کئی علاقوں میں ٹرانسفارمر اوورلوڈ ہونے سے سسٹم مکمل طور بیٹھ گیا جس کے نتیجے میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کئی گھنٹے تک مزید پڑھیں

مچھر مار سپرے

مون سون بارشوں کے بعد مچھر مار سپرے کرنیکی منصوبہ بندی

ویب ڈیسک: مون سون کے دوران متعدی بیماریوں کے پھیلنے کے خدشہ پر محکمہ صحت نے بارشوں کے فوری بعد متعلقہ اضلاع میں مچھر مار سپرے اور ڈینگی کی روک تھام کیلئے ضلعی صحت افسروں کو متاثرہ علاقوں کی نگرانی مزید پڑھیں

عیدالاضحی سیاح

عیدالاضحی، ساڑھے تین لاکھ سیاح خیبرپختونخوا آئے

ویب ڈیسک: عید کی چھٹیوں پر زیادہ تر سیاحوں نے گلیات کا رخ کر لیا، اس سلسلے میں خیبرپختونخوا میں عیدالاضحی کی چھٹیوں کے دوران سیاحوں کی آمد کے اعدادوشمار جاری کردیئے گئے۔ کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے مطابق 29 مزید پڑھیں

تانگے کی سواری ختم

تانگے کی سواری ختم، چنگ چی اور رکشوں نے جگہ لے لی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور سے شاہی سواری ( تانگہ ) ختم ہو گیا ہے۔ اب شوقین حضرات اور بڑے بڑے زمیندار اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کیلئے تانگے کا استعمال کر رہے ہیں۔ تانگہ کبھی شاہی سواری بھی ہوا مزید پڑھیں

پشاور ریڈ زون

پشاور ریڈ زون قلعہ بالاحصار سے امن چوک تک پھیلانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پشاور ریڈ زون میں جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم فعال کرنے کے بعد اسے قلعہ بالاحصار اور امن چوک تک بھی پھیلانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے تاہم اس کی مزید توسیع فنڈز سے مشروط کی گئی مزید پڑھیں

ٹائٹن کا ملبہ

سمندر کی تہہ میں پہنچتے ہی ٹائٹن کا ملبہ ڈھونڈ لیا

ویب ڈیسک: ٹائی ٹینک کے ملبہ کی جانب سفر کرتے ہوئے بحر اوقیانوس کے گہرے پانیوں میں دبائو کے باعث تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز تلاش کرنے والے ماہرین کی ٹیم کے سربراہ ریسکیو آپریشن کی تفصیلات سناتے ہوئے آبدیدہ مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی

قرآن پاک کی بے حرمتی برداشت نہیں، اسلامی ممالک اجتماعی اقدامات کریں، او آئی سی

ویب ڈیسک: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے زور دیا ہے کہ تمام اسلامی ممالک قرآن پاک اور پیغمبر اسلام کی مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز آپریشن

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، 2 جوان شہید

بلوچستان کے علاقے بلور میں دہشتگردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک میجر سمیت 2جوان شہید ہوگئے جبکہ دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان زخمی بھی ہوا۔ ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس

او آئی سی اجلاس: اسلامی مقدسات کی بے حرمتی روکنے کیلئے مؤثر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف کہا کہ بار بار ہونے والے ایسے واقعات کے خلاف سخت ترین اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ ویب ڈیسک: سویڈن میں قرآن پاک کی مزید پڑھیں