پاکستان زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ، 9 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

پاکستان کے تین صوبوں سمیت جنوبی ایشیا کے مختلف ممالک میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، مالا کنڈ ڈویژن میں متعدد مکانات منہدم، خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی مزید پڑھیں

عمران خان کی حفاظتی ضمانت

عمران خان کی اسلام آباد میں درج 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج دونوں مقدمات میں حفاظتی ضمانت 27 مارچ تک منظور کر لی۔ ویب ڈیسک: جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس فاروق حیدر نے عمران خان کی مزید پڑھیں

زمان پارک آپریشن مقدمے

زمان پارک آپریشن: مریم نواز، رانا ثنااللہ کیخلاف مقدمے کی درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے زمان پارک پولیس آپریشن کے تناظر میں ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ و دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست میں دائر کی گئی۔ ویب مزید پڑھیں

حسان نیازی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

توڑ پھوڑ کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے فوکل پرسن اور بھانجے حسان خان نیازی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا۔ ویب ڈیسک: پولیس مزید پڑھیں

عمران خان حفاظتی ضمانت

عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں پیش

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اسلام آباد کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوگئے۔ ویب ڈیسک: عمران خان جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت میں پیش ہوئے، جسٹس طارق مزید پڑھیں

درخواست غیر مؤثر قرار

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار دے دی۔ ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکیل خواجہ حارث کے ذریعے توشہ خانہ مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی میں حالات

متحدہ طلباء محاذ نے کانووکیشن ریہرسل رکوادی’حالات کشیدہ

ویب ڈیسک: پشاور یونیورسٹی میں حالات مزید کشیدہ ہوگئے مختلف طلبہ تنظیموں پر مشتمل متحدہ طلباء محاذ جامعہ پشاور نے بے نظیربھٹو ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن ریہرسل روک کر فوری طور پر کانوکیشن ہال خالی کرنے کی کوشش کی جس مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری

شہزادہ ہیری نے برطانیہ چھوڑنے کے بعد ملکہ سے بات کی تھی

ویب ڈیسک: برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے برطانیہ چھوڑ کر جانے کے بعد ملکہ الزبتھ دوم کو فون کیا تھا۔شہزادہ ہیری نے اپنی آنجہانی دادی، ملکہ الزبتھ کو برطانیہ چھوڑ کر جانے کے بعد مزید پڑھیں

افغانستان میں بھنگ کی کاشت

افغانستان میں بھنگ کی کاشت پرپابندی،خلاف ورزی پر سزائوں کا اعلان

ویب ڈیسک:امارات اسلامیہ کی حکومت نے افغانستان میں دیگر پابندیوں کے بعد اب بھنگ کاشت کرنے پر بھی پابندی عائد کردی۔افغان طالبان کے امیر اور سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخونزادہ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق ملک مزید پڑھیں

لندن خالصتان کا پرچم

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا

ویب ڈیسک :سکھوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پربھارتی پرچم اتار کر خالصتان کا پرچم لہرا دیا۔ اس دوران ہاتھوں میں خالصتان کا پرچم اٹھائے نوجوان بھارت کے خلاف اور خالصتان کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

نئی حلقہ بندیوں سے پہلے انتخابات

نئی حلقہ بندیوں سے پہلے انتخابات نہ کروائے جائیں،گورنرپختونخوا

ویب ڈیسک:گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلا م علی نے کہاہے کہ اُن کی خواہش ہے کہ صوبے میں آزادانہ، پرامن اور منصفانہ انتخابات ہوں،عام انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ساتھ مشاورتی عمل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ٹکٹ امیدوار

پی ٹی آئی ٹکٹ کے امیدوارزمان پارک میں چوکیداری پرمجبور

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ نے سابق و موجودہ ارکان اسمبلی اور سینٹ کو زمان پارک میں چوکیداری اور جارحانہ رویہ اپنانے پر مجبور کر دیا ہے تمام سابق و موجودہ ممبران چوکیداری کرتے اور احتجاج کے دوران مزید پڑھیں

موٹر سائیکل سواروں کو سستا پٹرول

موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول 100روپے سستا ملے گا، وزیر پٹرولیم

ویب ڈیسک:وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہناہے کہ غریب کے لیے پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، موٹرسائیکل سواروں کو فی لیٹر پیٹرول پر50 نہیں بلکہ 100روپے کا ریلیف ملے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

11 افراد کے قتل کا مقدمہ

پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج

تھانہ حویلیاں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحصیل ناظم عاطف منصف خان سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق تھانہ حویلیاں میں پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل ناظم مزید پڑھیں

قتل کی سازش

انتخابات میں کامیاب ہوا تو قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کرونگا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے انتخابات میں کامیاب ہوا تو اپنے قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کروں گا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان مزید پڑھیں