اراضی تنازعہ پر فریقین میں فائرنگ

نوشہرہ، اراضی تنازعہ پر فریقین میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں اراضی تنازعہ پر فریقین میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اکوڑہ خٹک کے علاقہ مصری بانڈہ میں اراضی تنازعہ پر دو مزید پڑھیں

ظالمانہ لوڈشیڈنگ کیخلاف تحصیل چیئرمین درگئی

ظالمانہ لوڈشیڈنگ کیخلاف تحصیل چیئرمین درگئی کا گرڈ سٹیشن میں دھرنا

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں بجلی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک پہنچ گیا، اس ظالمانہ لوڈشیڈنگ کیخلاف تحصیل چیئرمین درگئی کا گرڈ سٹیشن میں دھرنا، تمام ویلیج کونسل چیئرمینوں کو بھی درگئی گرڈ سٹیشن مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ کیخلاف ورسک روڈ کے رہائیشیوں

بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف ورسک روڈ کے رہائیشیوں کا پارا ہائی، سڑک پر کل آئے

ویب ڈیسک: بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف ورسک روڈ کے رہائیشیوں کا پارا ہائی، سڑک پر کل کر بھرپور احتجاج کیا، حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ مظاہرین نے ورسک روڈ کو دونوں سائیڈ سے بند کر کے پیسکو کے مزید پڑھیں

ہمیں 100 بلین ڈالر کی غیرملکی

ہمیں 100 بلین ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، پزشکیان

ویب ڈیسک: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہمیں 100 بلین ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ مسعود پزشکیان نے ایرانی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں غیر ملکی سرمایہ کاری ملک مزید پڑھیں

72 ہزار فلسطینی بچوں کی پولیو

غزہ میں 72 ہزار فلسطینی بچوں کی پولیو ویکسینیشن مکمل

ویب ڈیسک: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پہلے روز ریکارڈ 72 ہزار فلسطینی بچوں کی پولیو ویکسینیشن مکمل کر لی گئی۔ اقوام متحدہ اور غزہ کی وزارت صحت کے حکام کی مشترکہ کوششوں سے پولیو ویکسینیشن مہم جاری ہے، مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول

ادویات کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول نہ ہونے سے کمپنیوں کی چاندی

ویب ڈیسک: ادویات کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول نہ ہونے سے کمپنیوں کی چاندی ہوگئی۔ ہیلتھ کیئراینالٹکس فرم اکویا کے مطابق پرائس ڈی ریگولیشن سے مقامی دواساز صنعت کی سہہ ماہی فروخت 237 ارب روپے رہی، یہ گزشتہ سال کے مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی شہید کا ہیلی کاپٹر

ابراہیم رئیسی شہید کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کی وجہ سے حادثےکا شکار ہوا، رپورٹ

ویب ڈیسک: سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی شہید کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ابراہیم رئیسی شہید کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کی وجہ سے حادثےکا شکار مزید پڑھیں

نئے ایس او پیز جاری

غیر ملکیوں کے تحفظ کیلئے 31 صفحات پر مشتمل نئے ایس او پیز جاری

ویب ڈیسک: وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے غیر ملکیوں کے تحفظ کیلئے 31 صفحات پر مشتمل نئے ایس او پیز جاری کر دی گئی۔ 31 صفحات پر مشتمل جاری ایس او پیز میں خیبرپختونخوا حکومت کو مختلف اقدامات اٹھانے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں داخلہ مہم کے دوسرا

خیبرپختونخوا میں داخلہ مہم کے دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا، فیصل ترکئی

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر تعلیم فیصل ترکئی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں داخلہ مہم کے دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا، جو کہ 30 ستمبر تک جاری رہے گی۔ وزیر تعلیم نے بتایاکہ آج سے صوبہ بھرکے سرکاری تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

وزیرداخلہ کی پنجاب پولیس کو شاباش

دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر وزیرداخلہ کی پنجاب پولیس کو شاباش

ویب ڈیسک: دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر وزیرداخلہ کی پنجاب پولیس کو شاباش، تفصیلات کے مطاق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس نے ایک بار پھر دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی ٹریڈ یونین کی ہڑتال

جنگ بندی اور مغویوں کی رہائی کیلئے اسرائیلی ٹریڈ یونین کی ہڑتال

ویب ڈیسک: جنگ بندی اور مغویوں کی رہائی کیلئے اسرائیلی ٹریڈ یونین کی ہڑتال، اسرائیلی عوام بھی متحرک ہو گئی۔ حماس کی قید میں موجود اسرائیلی مغویوں کی رہائی کے معاہدے کے لیے اسرائیل میں آج ہڑتال کا اعلان کیا مزید پڑھیں

بچوں سمیت 61 فلسطینی شہید

اسرائیلی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، بچوں سمیت 61 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کی کارروائی کے دوران بچوں سمیت 61 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق غزہ سٹی سکول پر بمباری کے دوران 11 فلسطینی شہید مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز بندش کیخلاف ملازمین

یوٹیلیٹی سٹورز بندش کیخلاف ملازمین کا دھرنا جاری، حتمی مذاکرات آج متوقع

ویب ڈیسک: یوٹیلیٹی سٹورز بندش کیخلاف ملازمین کا دھرنا جاری ہے، گزشتہ دو ہفتوں سے جاری دھرنا میں تمام ملازمین بھرپور انداز میں شرکت کر رہے ہیں۔ یوٹیلیٹی سٹورز بندش کے خلاف اسلام آباد میں ملازمین کا دھرنا گزشتہ دو مزید پڑھیں

قتل کیس نے نیا رخ اختیار

ہری پور، اپر خانپور گاوں ہلی نیو گلی قتل کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں اپر خانپور گاوں ہلی نیو گلی قتل کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا۔ اپرخانپور تھانہ مکھنیال کی حدود میں ہونے والی لرزہ خیز واردات میں دو باپ بیٹا قتل جبکہ ماں اور بچہ مزید پڑھیں

ہنگو میں ظالمانہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج

ہنگو میں ظالمانہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، عوام نے ٹل روڈ بند کر دی

ویب ڈیسک: ہنگو میں ظالمانہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے عوام نے ٹل روڈ بند کر دی۔ روڈ بند ہونے سے ٹل روڈ کے دونوں طرف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ برقیات کی جانب سے مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف لکی مروت میں غیرقانونی

یونیورسٹی آف لکی مروت میں غیرقانونی بھرتیاں ہو رہی ہیں، تحصیل میئر

ویب ڈیسک: یونیورسٹی آف لکی مروت میں مستقل بھرتیوں کے ٹیسٹ پر یونیورسٹی ملازمین اور علاقہ مشران آمنے سامنے آ گِے۔ علاقہ مشران اور طلبہ رہنماوں نے اس سلسلے میں بھرپور احتجاج کیا۔ تحصیل میئر ذیشان خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

محکمہ ٹرانسپورٹ سے فارغ ملازمین

محکمہ ٹرانسپورٹ سے فارغ ملازمین کو وزیراعلیٰ سے ملنے سے روک دیا گیا

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں محکمہ ٹرانسپورٹ سے فارغ ملازمین کو وزیراعلیٰ سے ملنے سے روک دیا گیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ سے فارغ کئے گئے ملازمین پر ڈی آئی خان داخلے پر بھی پابندی لگا دی گئی۔ اس دوران وزیراعلی خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

مردان میں گرلز ہائیر سیکنڈری سکول

مردان میں گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کو مالک زمین نے تالے لگا دیئے

ویب ڈیسک: مردان میں گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کو مالک زمین نے تالے لگا دیئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع مردان میں گورنمٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول حواجہ رشکہ کو مالک زمین نے مطالبات پورے نہ ہنوے پر تالے لگا کر مزید پڑھیں