پولیس اہلکارخودکشی

صوابی :پولیس اہلکار نے بھائی سے تکرارکے بعد خودکشی کرلی

ویب ڈیسک: صوابی میں پولیس اہلکار نے بھائی سے تکرارکے بعد خودکشی کرلی ۔ واقعہ صوابی کی تحصیل چھوٹا لاہو رمیں پیش آیا جہاں ہیڈ کانسٹیبل شاہد علی نے گھر میں بھائی سے تکرار کے بعد زہریلی گولیاں کھا کر مزید پڑھیں

پاکستان کی مودی کو دعوت

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: پاکستان کی مودی کو شرکت کی دعوت

ویب ڈیسک: پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اسلام آباد آنے کی دعوت دے دی۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس رواں سال 15اور 16اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اس مزید پڑھیں

مجھ پر تشدد نہیں ہوا

غزہ میں مجھ پر تشدد نہیں ہوا: اسرائیلی خاتون نے پروپیگنڈہ مسترد کردیا

ویب ڈیسک: غزہ میں یرغمال رہنے والی اسرائیلی خاتون نے دوران قید فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے تشدد کیے جانے کے اسرائیلی میڈیا کے پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 8جون کو اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

ٹیلی گرام کے بانی گرفتار

ٹیلی گرام کے بانی پاول دوروف فرانس میں گرفتار

ویب ڈیسک:اہم بین الاقوامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی اور سی ای او پاول دوروف کو فرانس میں گرفتار کر لیا گیا۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق پاول دوروف آذربائیجان سے اپنے نجی طیارے کے ذریعے پیرس پہنچے مزید پڑھیں

لبنان کے شہروں پرحملے

لبنان کے متعدد شہروں پر اسرائیل کے فضائی حملے ،8افراد شہید

ویب ڈیسک: جنوبی لبنان کے متعدد شہروں پر کیے گئے اسرائیلی فورسز کی جانب سے فضائی حملے کئے گئے جن میں 8افراد شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے متعدد شہروں میں مزید پڑھیں

حمایت مایار اور ان کی پارٹی

حمایت مایار اور ان کی پارٹی نے ہی گندگی پھیلائی ہوئی ہے،مینا خان آفریدی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برئے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے میئر مردان کے ببیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حمایت اللہ مایار اور ان کی پارٹی نے ہی ساری گندگی پھیلائی ہوئی ہے۔ صوبائی وزیر مزید پڑھیں

سرکاری جامعات کی زمینیں

سرکاری جامعات کی زمینیں فروخت نہیں ہونے دیں گے ،حمایت اللہ مایار

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء اور میئر مردان حمایت اللہ مایار نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے جامعات کی اراضی فروخت کرنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی صورت سرکاری جامعات مزید پڑھیں

اقرار نامے پر دستخط

علی امین گنڈاپور نے اراکین اسمبلی سے اقرار نامے پر دستخط لے لئے

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پارٹی کے اراکین اسمبلی اور صوبائی وزرا سے اعتماد حاصل کرنے کے لیے اقرار نامے پر دستخط لے لئے ہیں ۔ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہائوس میں منعقدہ مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ

حزب اللہ کا اسرائیل پر 300سے زائد راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ

ویب ڈیسک: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے کمانڈر فواد شکر کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر رات گئے 300سے زائد راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ کردیا ہے ۔ الجزیرہ کے مطابق حزب اللہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں اختلافات

پی ٹی آئی میں اختلافات خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیل،عارف علوی سربراہ مقرر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )میں اندرونی اختلافات کے خاتمے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی جس کی سربراہی سابق صدر عارف علوی کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کے سربراہ عارف علوی اختلافات رکھنے مزید پڑھیں

آصف زرداری کی فضل الرحمان سےملاقات

آصف زرداری کی فضل الرحمان سےملاقات، اہم امور پر مشاورت

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف زرداری کی فضل الرحمان سےملاقات، ملکی سیاسی صورتحال سمیت ممکنہ قانون سازی پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملنے ان مزید پڑھیں