اسلام آباد: شعبہ صحت کی ترقی کیلئے اقدامات حقیقی قومی خدمت ہیں۔ حقائق بیان کرنے پر اپوزیشن سیخ پا ہوجاتی ہے، اعدادوشمار تصدیق کر رہے ہیں کہ شعبہ صحت کی ترقی ماضی کے حکمرانوں کی ترجیحات میں نہیں تھی۔ صرف مزید پڑھیں
اسلام آباد:پولی کلینک کے ایک اور ڈاکٹر میں کرونا وائرس مثبت آنے کی تصدیق ہو گئی ،ترجمان پولی کلینک کے مطابق اسسٹنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر عابد شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت ثابت ہوا،پولی کلینک کے دو ڈاکٹرز اور ایک وارڈ بوائے مزید پڑھیں
اسلام آباد:معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ کچھ مقامی ڈاکٹرز کی جانب سے کووڈ19 کے لیے مخصوص ادویات تجویز کی جارہی ہیں جوکہ درست نہیں: عالمی ادارہ صحت اس حوالے سے کہتا مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان میں آج کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 4 اموات واقع ہو گئی، تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک ہی روز میں 4 اموات واقع ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں ہلاکتوں مزید پڑھیں
وزیراعظم بنی گالہ میں اپنی ٹیم کے ساتھ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کررہے ہیں۔ سماجی فاصلہ رکھنے کیلئے طے کردہ طریقہ کار پرعملدرآمد کیا جارہا ہے مزید پڑھیں
پشاور: پختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے صوبے میں قرنطینہ مراکز کے لئے پانچ ہزار حفاظتی کٹس اور آٹھ ہزار دستانے مہیا کئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل نے آج صحافیوں کو بتایا کہ مزید پڑھیں
راولپنڈی: ڈھوک کشمیریاں بلال کالونی میں ایک گھر کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اہل خانہ کا ہسپتال جانے سے انکار، محکمہ صحت نے پولیس اور سکیورٹی فورسز کو مدد کے طلب کرلیا، مریضوں کو ہسپتال مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ کے وزیراعظم اور پرنس چارلس کی جلد صحت یابی اورعمر دراز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے دنیا بھر کے لوگوں کو متاثر مزید پڑھیں
ذرائع کے مطابق چین کی جا نب سے امدادی سامان لے کر دوسری پرواز پاکستان پہنچ گئی، پروازآج صبح اسلام آباد ائرپورٹ پہنچی۔ امدادی سامان میں 3 لاکھ مییڈیکل ماسک, 20 ہزار این 95 ماسک, 20 ہزار دیگر وقتی استعمال مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر طفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے چین کے تعاون کا شکر گزار ہے ۔ اسلام آباد میں کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے پاکستان کی معاونت کے لیے آنے والے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1526 سے بڑھ گئی جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مزید پڑھیں
سندھ کے خیر مقدم دفتر کے نمائندے کے مطابق ، سندھ میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ حیدرآباد میں چار اور کراچی میں آٹھ۔ سندھ میں COVID-19 کے کیسوں کی گنتی 469 ہوگئی۔ تمام مزید پڑھیں
پاکستان پوسٹ نے 2 روز میں 2 لاکھ 72 ہزار بزرگوں کو گھروں کی دہلیز پر پنشن پہنچا کر تاریخ رقم کردی۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ کٹھن حالات میں بزرگ شہریوں کی امانتوں کی محفوظ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہسپتال پولی کلینک میں ایمرجنسی وارڈ میں مامور ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد پولی کلینک ہاسٹل کے 30 ڈاکٹرز کو ایچ نائن کے قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے۔ کورونا کا شکار ڈاکٹر امتیاز اس وقت مزید پڑھیں
اسلام آباد: زرائع کے مطابق 47 مشتبہ کیس سامنے آنے کا انکاشاف ہوا ہے، ہر 5 منٹ بعد ایک کیس سامنے آ رہا ہے، سکستھ روڈ کے علاقے کو سیل کر دیا گیا، تمام پیدل چلنے والے لوگوں کو بھی مزید پڑھیں
اسلام آباد:چینی سفیر برائے پاکستان نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ چینی حکومت کی جانب سے پاکستان میں کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے بھرپور سرگرمیاں جاری ہیں ،چینی حکومت ایک آٹھ رکنی چینی طبی ماہرین کی ٹیم مزید پڑھیں
اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ریلیف ٹائیگر فورس تشکیل دیدی ،رضاکاروں کی رجسٹریشن 31 مارچ سے سٹیزن پورٹل پر شروع ہوگی، ڈیجیٹل فارم تیار، 31 مارچ کو سٹیزن پورٹل پر اپ لوڈ کردیا مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاک فضائیہ نے کورونا امدادی فنڈ میں اپنا حصہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان حکومت کی جانب سے اس وبائی مرض سے لڑنے کے لئے قائم کردہ فنڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی اینکر پرسنز سے گفتگو، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ امریکا نےدوہزار ارب روپےکا ریلیف پیکج دیاہے. کوروناوائرس سےنمٹنا بڑےممالک کیلئےبھی آسان نہیں.جب کوروناوائرس کا مسئلہ آیا توصوبوں کامختلف رویہ سامنےآیا. وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس۔ وفاقی وزراء عمر ایوب، علی زیدی، شیخ رشید، معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر، مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی شرکت۔ کمیٹی کی سرکلر ڈیبٹ مزید پڑھیں