اسلام آباد چھ اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس اکرم درانی نے تین بجے اسلام آباد میں طلب کیا ہے اجلاس میں حکومت کے خلاف احتجاج کے بارے میں لائحہ عمل طے کیا جائے گا ن لیگ ، پیپلزپارٹی اور اے این مزید پڑھیں
فتح جنگ : نواب آف کوٹ فتح خان سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور عالمی شہرت یافتہ گولڈ میڈلسٹ گھوڑ سوار ملک عطاء محمد خان آج صبح اپنے گاؤں کوٹ فتح خان میں انتقال کر گئے ۔ ملک عطاء محمد خان مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومت سندھ کو صوبے میں زمینوں سے قبضہ چھڑوانے، جنگلات کی زمین کی تمام غیر قانونی الاٹمنٹس کی منسوخی اور اس کا قبضہ حاصل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کے تحریر مزید پڑھیں
اسلام آباد: سال 20-2019 کی پہلی ششماہی میں ملک کا مالی خسارہ حکومت کے اخراجات پر سخت کنٹرول کے باوجود جی ڈی پی کے 2.3 فیصد سے تجاوز کر نے کی وجہ سے پاکستانی حکام کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ مزید پڑھیں
کراچی: وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان بھرکے تعلیمی بورڈز پر مشتمل ادارے ’’انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز‘‘ (آئی بی سی سی) کی سربراہی نجی تعلیمی بورڈ ’’آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈکراچی‘‘ کے حوالے کردی ہے اور وفاقی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے تجویز دی ہے کہ نوول کورونا وائرس کی وجہ سے چین میں پھنس جانے والے پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔ قومی اسمبلی میں خطاب مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن جماعتیں ٹیکس قوانین میں ترمیم کا بل روکنے میں ناکام ہوگئیں۔ مذکورہ بل پر اپوزیشن کی جانب سے تکنیکی اعتراضات اٹھائے گئے تھے اور ایوان میں رائے شماری سے اس کے قابل قبول مزید پڑھیں
اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں حکومت کے زیر ملکیت 27 اداروں اور جائیدادوں کی اوپن نیلامی کی اجازت دے دی گئی۔ وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ مزید پڑھیں
کشمیرکے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین سیدفخرامام نے کہاہے کہ پاکستان نے پارلیمانی قراردادوں کے ذریعے عالمی برادری کوبھارتی جیلوں میں طویل عرصے سے قیدکشمیری رہنماؤں کی حالت زارسے آگاہ کیاہے۔ ایک نجی نیوزچینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے سپیکراسدقیصرنے کہاہے کہ کشمیر کاتنازعہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونے تک اس مسئلے کواجاگرکرنے کیلئے پارلیمانی سفارتکاری کوبروئے کارلایاجائے گا۔ انہوں نے یہ بات اسلا م آباد میں آزادجموں وکشمیرکے صدرمسعودخان کے ساتھ ایک مزید پڑھیں
شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں منگل کے روز علی الصبح ہونے والی سال کی پہلی بارش سے موسم خوشگوار اور سردی کی شدت میں کچھ اضافہ ہوگیا۔ ابر رحمت کا یہ سلسلہ کچھ علاقوں میں تیز جبکہ کچھ علاقوں مزید پڑھیں
کراچی: وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے جو مطالبات ہیں ان پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا۔ ق لیگ اور پی ٹی آئی کی سوچ ایک ہے، لیک آف کمیونیکیشن بہتر کریں گے۔ شفقت مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے چین کا فضائی آپریشن بحال کیے جانے کے بعد 2 پروازیں مسافروں کو لے کر پاکستان پہنچ گئیں۔ خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دینے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ اشیا کی قیمتوں میں اضافےسے عوام کی مشکلات کا اندازہ ہے ، ن لیگ دورمیں گردشی قرضوں میں جتنا اضافہ ہوا، اسی کاخمیازہ بھگت رہے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں
لاہور: وزارت ریلوے نے رحیم یار خان کے قریب تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی کے سانحے کی حال ہی میں جاری کردہ انکوائری (تحقیقاتی) رپورٹ پر مختلف اعتراضات اٹھاتے ہوئے اسے خامیوں پر مبنی اور جانبدارانہ قرار دے دیا۔ یاد رہے مزید پڑھیں
آج پاکستان کی کم عمر ترین کمپیوٹر سائنسدان ارفع کریم رندھاوا کا یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ وہ آج کے دن 1995 میں پیدا ہوئیں ۔ ارفع کریم رندھاوا2004 میں نو سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین مزید پڑھیں
کرونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان کےلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئی ہے۔ ان آلات میں تین لاکھ ماسک، آٹھ سو حفاظتی لباس اور چھ ہزار آٹھ سو جوڑے دستانے شامل ہیں۔ کرونا وائرس کی روک مزید پڑھیں
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ فاونڈیشن نے ملک کے مختلف شہروں میں تعمیر کئے جانے والے منصوبوں میں دستیاب محدود اپارٹمنٹس کےلئے رجسٹریشن شروع کردی ہے۔ فاونڈیشن کے ایک سینئر عہدیدار نے اے پی پی کو بتایا کہ اس حوالے سے مزید پڑھیں
ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے کی آمدن میں اضافہ ان کی اولین ترجیح ہے۔ اتوار کے روز کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ ریلوے کا خسارہ چار ارب روپے تک کم مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں افغانستان سے ہونے والی سرحد پار دہشت گردی سے متاثرہ ملک ہونے کے بارے میں پاکستان کے موقف کی توثیق کی گئی ہے۔ القاعدہ اور داعش کےخلاف پابندیوں کاجائزہ لینے والی اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں