4a0d77c4 13cb 4ccd b387 18296a9ea474

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے گورنر ہاؤس پشاور میں عیدالفطر کی نماز ادا کی

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان، صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی، چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز اور دیگر اعلی حکومتی شخصیات نے نماز عید ادا کی،اس موقع پر کورونا صورتحال کے پیش نظز سماجی فاصلوں کو برقرار رکھنے کا خاص مزید پڑھیں

ce1a6893ed6e8f75c5b7dcb70bcde6bbed08eff0 640x320 1

دنیا کورونا وائرس کی لپیٹ میں، متاثرہ مریضوں کی تعداد54لاکھ ہوگئی

ویب رپورٹ: دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد54لاکھ ہوگئی، دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ22لاکھ47ہزار سے زائد مریض صحت یاب،امریکہ میں کورونا سے1036افراد ہلاک،ہلاکتیں98ہزار سے زائد ہو گئیں. برازیل میں3لاکھ47ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر، اٹلی مزید پڑھیں

eid il fitur

ملک بھر عید الفطر آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے

ویب رپورٹ : ملک بھر میں عید الفطر آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے، کورونا وائرس کےپیش نظر نماز عید کے اجتماعات کھلے مقامات پر ہو رہے ہیں ،مساجد میں بیس نکات پر مشتمل ایس او مزید پڑھیں

Ruet e Hilal moon sighting

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل اتوار کو ہوگی

کراچی: شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ملک میں عید الفطر کل اتوار 24 مئی کو منائی جائے گی۔ پاکستان میں مطلع صاف تھا، چمن اور پسنی میں چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہوئیں،جس کے باعث کل 24 مئی بروز مزید پڑھیں

PIA PLANE CRASH PK8303 680x383 1

پی آئی اے طیارہ حادثہ لاشوں کی شناخت ڈی این اے ایکسپرٹس کراچی روانہ

کراچی : لاشوں کی شناخت کیلئے لاہور سے ڈی این اے ایکسپرٹس ڈاکٹرز کی ٹیم لاہور سے کراچی روانہ، جبکے شناخت ہونے والی جسد خاکی کی لواحقین کو حوالگی شروع. لواحقین کی تدفین کیلئے پی آئی اے کے قوانین کے مزید پڑھیں

011 12 750x430 1

عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج کرے گی – وفاقی وزیرمذہبی امور

اسلام آباد: وفاقی وزیرمذہبی امور نورالحق قادری ایک بیان میں کہا ہے کہ شریعت اور دین چاند کی رویت اور شہادت پر اعتماد کرتی ہے ،عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج کرے گی ،عید کا فیصلہ علما مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 05 23 at 1.17.38 PM

24مئی بروزاتوارکو پاکستان میں عیدالفطرہوگی-،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری

اسلام آباد: پریس کانفرنس کرتے ہوے فواد چودھری نے بتایا کہ آج کی پریس کانفرنس کا مقصد چاند کے حوالے سے ہے، مذہبی تہوار سے متعلق چاند ہمیشہ تنازع بنا رہتا ہے،آنے والے وقت میں لوگ چاند پر عید منائیں مزید پڑھیں

656113 3066142 corona hospital akhbar

کرونا وائرس کا وار جاری پاکستان میں متاثرہ افرادکی 52 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد : ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید 1 ہزار743 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص کےبعدمتاثرہ افرادکی مجموعی تعداد52 ہزار437 ہو گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں18 ہزار730 سندھ میں20 ہزار883 خیبر پختونخوا میں7 ہزار 391 بلوچستان مزید پڑھیں

pakistan plane crash flight from lahore with 107 onboard crashes in residential area near karachi airport 1590161013

کراچی طیارہ حادثہ 97 افراد جاں بحق ، 2 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن مکمل

کراچی: گزشتہ روز قومی ائیرلائن پی آئی اے کی پرواز کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہوگئی، بیشتر لاشیں ناقابل شناخت جبکے 2 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے. لاہور سے کراچی مزید پڑھیں

279585 2721120 updates

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 381،متاثرہ افراد کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز

پشاور :خیبرپختونخوا میں کورونا کی تازہ صورتحال محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 16 جاں بحق ہوئے،صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 381 ہوگئی ہے، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

222079 6419915 updates

بینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئے

ویب رپورٹ: کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن میں سواربینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئے انتظامیہ دارلصحت کے مطابق صدر پنجاب بینک کے کولہے اور کالر کی ہڈی مزید پڑھیں

Imran khan 8

صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کا کراچی طیارہ حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار، وزیراعظم کا فوری تحقیقات کا حکم

اسلام آباد:صدر ڈاکٹر عارف علوی،وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پی آئ اے مسافرطیارے کے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار، وزیراعظم عمران خان کا کراچی میں پی مزید پڑھیں

plane crash karachi

وزیراعلیٰ سندھ کی طیارہ حادثے میں متاثرہ لوگوں کی فوری مدد کرنے کی ہدایت

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا طیارہ گرنے پر دکھ کا اظہار، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کمشنر کراچی اور ڈی آئی جی کو فون، وزیراعلیٰ سندھ کے کمشنر اور ڈی آئی جی کو علاقے میں مزید پڑھیں

فراز

شریف مافیا نے ہمیشہ عوام کا استحصال کیا- وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ پیغام ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم جانتی ہےکہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے، شریف مافیا نے ہمیشہ عوام کا استحصال کیا۔انہوں نے سیاست مزید پڑھیں

Khyber Pakhtunkhwa flag

کورونا صورتحال ،خیبرپختونخواہ حکومت کا عید الفطر سادگی سے منانے کا فیصلہ

پشاور: کورونا صورتحال، وزیر اعلی محمود خان سمیت پوری صوبائی حکومت کا عید الفطر سادگی سے منانے کا فیصلہ، وزیر اعلی کی تمام صوبائی وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کو عید سادگی سے منانے کی ہدایت ۔ وزیر اعلی محمود مزید پڑھیں