IK 800x480 1

ملازمتوں سے فارغ ہونے والے افراد کیلئے امدادی پروگرام کے ویب پورٹل کا افتتاح اج ہوگا

اسلام اباد : وزیراعظم عمران خان ملک میں کورونا وباء کے باعث پیدا صورت حال میں ملازمتوں سے فارغ ہونے والے افراد کیلئے امدادی پروگرام کے ویب پورٹل کا افتتاح آج کریں گے۔  حکومت نے کوروناوائرس کے چیلنج سے نمٹنے مزید پڑھیں

1 120

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد18114 تک جا پہنچی

اسلام آباد:ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد18ہزار114ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹرکے مطابق پنجاب میں چھ ہزار733، سندھ میں6ہزار675، خیبرپختونخوا میں دو ہزار799، بلوچستان میں ایک ہزار136 ، گلگت بلتستان میں340، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں365اور آزاد کشمیر مزید پڑھیں

shibli faraz

ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا فارمولا ناکام ہوگیا، وفاقی وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کا فارمولا پاکستان ہی نہیں بلکہ امریکا جیسے ممالک میں بھی ناکام ہوگیا ہے۔ ہم مکمل لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتے کیونکہ اس میں سب سے پہلے مزدور مزید پڑھیں

xbilawal zardari b.jpg.pagespeed.ic .hoY2jCQOp

لاک ڈاؤن مسلط کرنے والی ایلیٹ کلاس کون ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات پر وفاقی حکومت پر عدم تعاون کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان وفاقی وزیر نے خود کیا تھا تو مزید پڑھیں

Dr Zafar Mirza 1 1

جہاں وائرس کے پھیلنے کا امکان کم ہے، ان شعبوں کو کھول رہے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ بتدریج ان شبعوں کو پابندیوں سے آزاد کیا جارہا ہے جہاں وائرس کے پھیلنے کے امکانات نسبتاً کم ہیں۔ انہوں نے کہا متعلقہ شبعوں میں مزید پڑھیں

279897 6551626 updates

حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 50 روپے فی لٹر کرے، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا جارہا۔ عالمی منڈی میں مزید پڑھیں

F200413NS30

ملک میں کورونا کے 990 نئے کیس سامنے آگئے، مریضوں کی تعداد 16 ہزار 817 ہوگئی

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مزید 990 کیس سامنے آگئے جس کے نتیجے میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 16 ہزار 817 ہوگئی اور 385 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

6b4f98b28eb6e88872adb92d27c3f2a4 XL 1

اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے حالات باقی دنیا سے بہتر ہیں-وزیراعظم عمران خان

اسلام اباد : آج شام اسلام آباد میں صحافیوں کو کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے حالات باقی دنیا سے بہتر ہیں  امریکا کہ کے مزید پڑھیں

640431 7433756 noor ul haq qadri updates

اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کی شمولیت سے متعلق خبر کی کوئی حقیقت نہیں ہے – نور الحق قادری

اسلام آباد :  وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے اقلیتی کمیشن سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان ایسی خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کرتی ہے کہ قومی اقلیتی مزید پڑھیں

543122 69035756

ملک میں کورونا سے کل اموات 346 اور مصدقہ مریضوں کی تعداد 15،759 ہوگئی

اسلام آباد :  ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد15ہزار759ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹرکے مطابق پنجاب میں چھ ہزار61، سندھ میں5 ہزار695،  خیبرپختونخوا میں دو ہزار 313 ، بلوچستان میں 978، گلگت بلتستان میں 333 ، مزید پڑھیں

2210396 loc 1588220446

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان اور دو خواتین شہید

ویب ڈیسک :بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا لانس نائیک شہید ہو گیا۔پاک فوج کے مزید پڑھیں

PIA 1 750x369 750x369 2

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن لازمی خدمات قانون کے ماتحت کردیا گیا

راولپنڈی: حکومت نے پاکستان ایسینشیئل سروسز (مینٹیننس) ایکٹ یعنی لازمی خدمات کا قانون 1952 نافذ کردیا۔اس ایکٹ کے تحت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کو مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کے بچا مزید پڑھیں

President

صدر مملکت کا بلوچستان میں کورونا وائرس کی صورتحال پر اعلی سطحی اجلاس

اسلام آباد: صدر عارف علوی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی اور وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ صدرعارف علوی نے وفاقی اور صوبائی مزید پڑھیں

corona virus 10 750x430 1

ملک میں کورونا وائرس سے اموات 327 اور مصدقہ مریضوں کی تعداد 14,885 ہوگئی

اسلام آباد : ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد14ہزار885ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹرکے مطابق پنجاب میں پانچ ہزار827، سندھ میں5ہزار291، خیبرپختونخوا میں دو ہزار160، بلوچستان میں 915، گلگت بلتستان میں330، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید پڑھیں

1616304 51020195

پاک فوج کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے سول انتظامیہ کی بھر پور مدد کررہی ہے- آئی ایس پی آر

راولپنڈی :  پاک فوج ملک بھر میں کورونا وائرس (کوویڈ۔ 19 ) کی وبا سے نمٹنے کی کوششوں میں سول انتظامیہ کی بھر پور مدد کررہی ہے، پاک فوج نے امدادی سرگرمیوں کے دوران 3لاکھ 50 ہزار سے زائد امدادی مزید پڑھیں

Zafar Mirza 1 1280x720 2

کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکر کو شہید کا درجہ دیا جائیگا،ظفر مرزا

اسلام آباد ;معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورٹین،ٹریسنگ اور ٹیسٹنگ کی پالیسی پر عمل کرنے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ ڈاکٹر زعیم کی زیر نگرانی ہوگا،14 ٹیمیں اس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے پورے اسلام آباد مزید پڑھیں