لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی 12.50 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی کی قیمت میں بڑی کمی کی گئی ہے۔ سی این جی کی قیمت میں 12.50 فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے، نئی قیمت کا اطلاق یکم مئی سے ہو گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments