540fdf475a600

پشاور:زیر تعمیرمسجد کی چھت منہدم،3افراد زخمی

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور کےعلاقےمروزئی کوہاٹ اڈا کے قریب زیر تعمیر بلال مسجد کی چھت گر گئی ،چھت گرنے سے ملبے کےنیچے 3 افراد دب گئے۔ ریسکیو1122 اہلکاروں کے مطابق ملبے تلے سے تمام زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے جنہیں مزید پڑھیں

salahudin ayubi

ممبر قومی اسمبلی کے ممبر صلاح الدین ایوبی کی مبینہ 14سالہ لڑکی سے شادی کا ڈراپ سین

ویب ڈیسک (پشاور): ممبر قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی کی مبینہ 14سالہ لڑکی سے شادی کا ڈراپ سین، خیبر پختونخوا کمیشن برائے وقار نسواں کو چترال پولیس کی رپورٹ جاری۔ چترال پولیس کے مطابق لڑکی کی عمر اٹھارہ سال ہے، مزید پڑھیں

arest

پشاور:ڈانسنگ گرل وفا پر تشدد کے واقعہ میں نامزد ملزمان کے خلاف فوری ایکشن. 19 مشتبہ افراد گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور):ریگی پولیس کی کاروائی، ڈانسنگ گرل وفا پر تشدد کے واقعہ میں نامزد ملزمان کے خلاف فوری ایکشن،ڈی ایس پی ریگی گوہر خان کی سربراہی میں بھاری پولیس نفری نے ملازئی میں واقع منصور نامی شخص کے حجرہ مزید پڑھیں

doctor dies of corona virus 1

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 5 افراد کا انتقال

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 5 افراد کا انتقال ہوا ہے، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار 104 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

1 1

پشاور: رقاصہ پر بااثر شخص کے مبینہ تشدد کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ویب ڈیسک( پشاور): رقاصہ پر بااثر شخص کے مبینہ تشدد کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔ رقاصہ وفا خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اعتراف کیا اور کہاکہ وائرل تصاویر میری ہیں، علاقہ ملازئی میں مجھ پر تشدد مزید پڑھیں

839531 3728766 shokat updates

اپوزیشن کی کوشش ہے کہ ترقی کا پہیہ رک جائے،شوکت یوسفزئی

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا کے وزیرمحنت وثقافت شوکت یوسفزئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کل سارے محب وطن ایم این ایز وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینگے۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک نڈر مزید پڑھیں

hpP8ZxYY37c0zMAoXemA7SwpbiUtUBgA0LFH1rx4

جامعہ پشاورمیں طلبا وطالبات کیلئےڈریس کوڈ متعارف

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور یونیورسٹی میں طلباء کے لئے نئی ڈریس کوڈ پالیسی نافذ کردی گئی ہے،طلباء کو ڈریس کوڈ پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت،اعلامیہ جاری نوٹیفکشن کے مطابق طالبات کے لیے من پسند رنگ کی قمیض کے ساتھ سفید مزید پڑھیں

Screen Shot 2021 03 05 at 2.29.10 PM

پشاور: رکن اسمبلی آسیہ اسدکورونا وائرس کی شکار ہو گئی

ویب ڈیسک(پشاور)کورونا وائرس کے وار جاری،ایک اور رکن اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔ وزیراعلی کی فوکل پران برائے کورونا ایم پی اے آسیہ اسد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاانہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر دیا ہے۔ رکن مزید پڑھیں

download 1 39

خیبرپختونخوا حکومت نے جامعات کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا آغاز کر دیا

ویب ڈیسک (پشاور) حکومت خیبرپختونخوا نے جامعات کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔سولرائزیشن بارے یونیورسٹی آف انجینئرنگ پشاور میں اہم اجلاس کا انعقاد ہوا۔ ذرائع کے مطابق معاونین وزیراعلی کامران بنگش، حمایت اللہ اور وائس مزید پڑھیں

862245 095827 updates 1

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی صوبہ بھرمیں ملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن

ویب ڈیسک (پشاور) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، 1500 کلو مضر صحت اشیاء خوردنوش برآمد کر کے 7 یونٹس سیل کر دئیے گئے ہیں۔ دوسری جانب فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے نوشہرہ میں کاروائی کر کے 720 کلو زائد مزید پڑھیں

Untitled 1 178

پشاور: رائیڈر سکواڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ۔ کانسٹیبل شہید

ویب ڈیسک (پشاور):تھانہ گلبہار کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ، تھانہ گلبہار کی حدود میں رائیڈر سکواڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے کانسٹیبل نیاز محمد موقع پر شہید ہوا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی مزید پڑھیں

Untitled 1 175

پشاور:ڈاکٹرز کو درپیش مسائل کے حل کیلئے وزیراعظم شکایت سیل پر درخواست جمع

ویب ڈیسک (پشاور): ڈاکٹرز کو درپیش مسائل کے حل کیلئے وزیراعظم شکایت سیل پر درخواست جمع کرادی ہے، پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق 13 نکات پر مشتمل چارٹر آف ڈیمانڈ وزیر اعظم پورٹل کے زریعے مطالبات بھیجے گئے ہیں، وزیراعظم مزید پڑھیں

3965b387 f899 4415 885f a5170b47533c

پشاور نو منتخب سینیٹر اور وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بھی پاوری ویڈیو بنا دی

ویب ڈیسک (پشاور) نو منتخب سینیٹر اور وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بھی پاوری ویڈیو بنائی ۔سینیٹر شبلی فراز کی پاوری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ویڈیو میں وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان بھی موجود تھے ۔ شبلی فراز مزید پڑھیں

Screen Shot 2021 03 03 at 9.22.04 PM

خیبر پختونخوا میں شاندار کامیابی پر تمام پارٹی کارکنوں، قائدین اور کامیاب ہونے والے امیدواروں کو دلی مبارکباد دیتاہوں-وزیر اعلی محمود

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات، خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی شاندار کامیابی، وزیر اعلی محمود کا بیان وزیر اعلی محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبر پختونخوا میں شاندار کامیابی پر تمام پارٹی کارکنوں، قائدین اور کامیاب ہونے والے مزید پڑھیں

265555fb d20a 4f9c 9a35 4cf14d7f18e6

سینیٹ الیکشن: خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا کلین سوئپ،10 نشستوں پرپی ٹی آئی 2 پراپوزیشن کامیاب

ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق 7 جنرل نشستوں پرپی ٹی آئی کےشبلی فراز،19،محسن عزیر19،لیاقت ترکئی 19 ووٹ ، فیصل سلیم 17 اور ذیشان خانزادہ 15 ووٹ لیکر کامیاب. جے یو آئی اور اے این پی بھی ایک ، ایک جنرل مزید پڑھیں

700 4

خیبرپختونخوا میں سینٹ انتخابات کے حوالے سے پولنگ کا عمل ختم ہو گیا

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوا میں سینٹ انتخابات کے حوالے سے پولنگ کا عمل ختم ہو گیا، 145 ارکین اسمبلی میں سے اب تک 112ارکین نے ووٹ کاسٹ کر لیا. الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ اسٹیشن میں موجود صرف ارکان اسمبلی ووٹ مزید پڑھیں

700 3

وزیراعلی میری کارکردگی سے خوش نہیں تھے تو مجھے نکال دیتے. لیاقت خٹک

ویب ڈیسک:سابق وزیر آب پاشی لیاقت خٹک کی سینیٹ میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے خصوصی گفتگو،لیاقت خٹک نے کہا کہ اگر وزیراعلی میری کارکردگی سے خوش نہیں تھے تو مجھے نکال دیتے، وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان مزید پڑھیں

5dafc583ae6f5

وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخواسینیٹ انتخابات میں بےاختیارہیں،اکرم خان درانی

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف اور جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اکرم خان درانی کہتے ہیں کہ حفیظ شیخ آئی ایم ایف کے ملازم ہیں، ایسی کوئی حکومت نہیں گزری جس میں حفیظ شیخ نہ مزید پڑھیں