700 4

خیبرپختونخوا میں سینٹ انتخابات کے حوالے سے پولنگ کا عمل ختم ہو گیا

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوا میں سینٹ انتخابات کے حوالے سے پولنگ کا عمل ختم ہو گیا، 145 ارکین اسمبلی میں سے اب تک 112ارکین نے ووٹ کاسٹ کر لیا.

مزید پڑھیں:  پاک چین کا سی پیک منصوبوں پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ اسٹیشن میں موجود صرف ارکان اسمبلی ووٹ کاسٹ کر سکتے ہے، جس کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو جائے گا۔

مزید پڑھیں:  سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کامعاملہ:پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل