hpP8ZxYY37c0zMAoXemA7SwpbiUtUBgA0LFH1rx4

جامعہ پشاورمیں طلبا وطالبات کیلئےڈریس کوڈ متعارف

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور یونیورسٹی میں طلباء کے لئے نئی ڈریس کوڈ پالیسی نافذ کردی گئی ہے،طلباء کو ڈریس کوڈ پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت،اعلامیہ جاری

نوٹیفکشن کے مطابق طالبات کے لیے من پسند رنگ کی قمیض کے ساتھ سفید رنگ کی شلوار اور اوورال پہننا لازمی قراردے دیا گیا ہے،جبکہ طلباء کے لیے اچھے رنگ کے معزز کپڑے اور چیسٹ کارڈ لگانا لازمی ہوگا۔

مزید پڑھیں:  بونیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق
مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں نئے گورنر کی تقرری،حکومت اور فضل الرحمان رابطہ ٹوٹ گیا

ترجمان جامعہ پشاور کا کہنا تھا کہ فیصلے کا مقصد یکسانیت لانا ہے تاکہ والدین پر تعلیمی اخراجات کم آئیں۔