ویب ڈیسک (پشاور): پی ڈی ایم کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا، ترجمان جے یو آئی کے مطابق اجلاس بعد از نماز جمعہ مفتی محمود مرکز پشاورمیں ہوگا، اجلاس میں اسلام مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر روبینہ خالد کا بیان، سینیٹر روبینہ خالد نے بیان میں کہا کہ نالائق ٹولے نے خیبر پختون خوا کو 265 ارب کا مقروض بنا دیا ہے، خیبر پختون خوا کی عوام پوچھتی ہے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، صوبہ بھرکے افسران کھلی کچہریوں کے ذریعےعوام کے مسائل کا حل یقین بنائیں۔ پرفارمنس مینجمنٹ اینڈ ریفارمز یونٹ کو موصول شدہ رپورٹ کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا سے 6 افراد جاں بحق، صوبے میں کورونا سے اموات 1832ہوگئیں، رپورٹ کے مطابق صوبے میں 342 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: جلسہ گاہ سے صوبائی صدرایمل ولی خان کا خطاب ایمل ولی نے اپنے خطاب میں کہا کہ موجودہ حکومت ملک کو مذاق بنا دیا ہے،ملک میں جمہوریت نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے،اج عوام کے پاس کوئی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا پولیس کا ایف آئی اے کوپولیس کی کردارکشی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے خط، سوشل میڈیا پر پولیس کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی درخواست، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور): نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو 26 جنوری کو طلب کرلیا۔ نیب خیبرپختونخوا نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو طلب کرلیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)عوامی نیشنل پارٹی آج پشاور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گیناردرن بائی پاس کے قریب جلسہ گاہ میں تمام تیاریاں مکمل، ہزاروں کارکنان شرکت کریں گے۔ جلسہ عام سے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی، صوبائی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور): خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح کو بہتر بنانے کا فیصلہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)صو بے کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور ابرآلود رہنے کا امکان ہے،پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مہمند، خیبر، کوہاٹ میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق اورکزئی اور ہنگو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)ضلعی ںتظامیہ کا صوبہ بھر میں غیرقانونی بل بورڈز، بینرز اور سائن بورڈز کے خلاف کریک ڈاون جاری،غیر قانونی بل بورڈز، سائن بورڈز و بینرز کے خلاف کاروائیوں کی تفصیلی رپورٹ چیف سیکرٹری کے پی کو ارسال کر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)سرکای سکولوں میں حفظات صحت سے متعلق مسائل اور خستہ حال عمارتی ڈھانچے کینشاندہی،302سکول ٹاﺅن ٹو پشاور، 283 ٹاﺅن فور، 176ٹاﺅن تھری اور 107سکول ٹاﺅن ون میں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ابتدائی مرحلہ میں 277سکولوں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 294 کیسز رپورٹ، رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 64945ہوگئی ہے، صوبے میں 3افراد کورونا سے جان بحق ہوئے ہیں، کورونا سے اموات مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور):ریسکیو 1122 کے مطابق رنگ روڈ ارباب لنڈے شین پل کے قریب بس کو حادثہ، حادثہ شادی پر جانے والی بارات میں شامل بس سڑک کنارے بیرئیر سے ٹکرائی، حادثے میں 11 افراد زخمی ہوئے جن میں مرد، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور):عوامی نیشنل پارٹی کل بروزہفتہ پشاور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، ناردرن بائی پاس کے قریب جلسہ گاہ میں تمام تیاریاں مکمل ہزاروں کارکنان شرکت کریں گے، جلسہ عام سے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور):قیوم سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان اور افغانستان کے باکسرز کے مابین پروفیشنل باکسنگ کا ایونٹ، پاکستان باکسنگ کونسل اور محکمہ کھیل خیبر پختون خواہ کے باہمی تعاون سے ایونٹ کا انعقاد۔ سیکٹری کھیل عابد مجید،ڈائریکٹر جنرل کھیل اسفندیار مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور ) اے ایس ایف نے باچا خان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن بیرون ملک اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر رفاقت خان مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): فزیکل ایگزامینیشن کے طریقہ کار کے خلاف طلبہ کا پریس کلب کے باہر احتجاج کیا، احتجاجی مظاہرہ میں میں پشاور یونیورسٹی کے طلبہ شریک ہیں۔طلبہ کا مطالبہ ہے کہ کورونا کی وجہ سے آن لائن امتحانات لیے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایت پر تمام اضلاع میں غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں،35 اضلاع میں غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیوں کی تفصیلی رپورٹ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو ارسال کر دی گئی۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): حلقہ این اے 45 کرم اور پی کے 63 نوشہرہ میں ضمنی انتخابات، امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیے گئے، ریٹرننگ افسران نے آج اُمیدواروں کو نشانات الاٹ کرکے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ الیکشن مزید پڑھیں