police and fia

خیبر پختونخوا پولیس کا ایف آئی اے کو پولیس کی کردارکشی کرنے والوں کےخلاف کارروائی کےلیےخط

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا پولیس کا ایف آئی اے کوپولیس کی کردارکشی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے خط، سوشل میڈیا پر پولیس کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی درخواست، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست بھی دائر،خط کا متن میں لکھا کہ پولیس شہدا نے ملک و قوم کی حفاظت کے لیے قربانیاں دی ہیں۔

مزید پڑھیں:  عمران خان پر بنائے گئے تمام مقدمات جعلی ہیں،وزیر زادہ