iftyylhjart

سٹیل ملز سے 4 ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنا 4 ہزار سے زائد خاندانوں کا معاشی قتل عام ہے. میاں افتخار حسین

ویب ڈیسک(پشاور):عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز سے 4 ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنا 4 ہزار خاندانوں کا معاشی قتل عام مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 11 28 at 4.16.44 PM

انسٹی ٹیوٹ آف کا رڈیالوجی 262 بیڈز ،چھ ، لیبارٹری اور چھ آپریشن سنٹرز پر مشتمل ہے. ڈاکٹر شاہ کار احمد شاہ

ویب ڈیسک (پشاور):انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہ کار احمد شاہ کی میڈیا سے گفتگو، گفتگو میں کہنا تھا کہ انسٹی ٹیوٹ آف کا رڈیالوجی 262 بیڈز ،چھ ، لیبارٹری اور چھ آپریشن سنٹرز پر مشتمل مزید پڑھیں

taimoor

دسمبر میں کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کو مریضوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ تیمور سلیم جھگڑا

ویب ڈیسک (پشاور): صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کی میڈیا سے گفتگو، تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا تھا کہ دسمبر میں کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کو مریضوں کے لیے کھول دیا جائے گا، پہلے مرحلے کے آغاز پر پانچ سو مزید پڑھیں

cng

خیبرپختونخوامیں گیس بحران ،سی این جی سٹیشنزکوگیس سپلائی بند

ویب ڈیسک(پشاور) :گیس بحران ، خیبر پختونخوا کے سی این جی سٹیشنزکو گیس کی سپلائی بندکردی گئی ہے،اگلے 24 گھنٹوں کے لیے سی این جی سیکٹر کو گیس کی سپلائی معطل رہے گی۔سوئی ناردن گیس کا اعلامیہ جاری،فیصلہ گھریلو صارفین مزید پڑھیں

554703 40070295 1

اپوزیشن کےغیرذمہ دارانہ رویےسےناقابل تلافی نقصان ہورہاہے۔کامران بنگش

ویبڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا پھیلائو کیذمہ دار اپوزیشن کو ٹھہرا دیا ہے، کامران بنگش کا کہنا تھا کہ کورونا پھیلائو تشویشناک ہے۔جلسہ کے بعد پشاور میں کورونا کا پھیلا وبہت تیز ہوگیا ہے۔ حکومت جلسہ منتظمین، قیادت اور کارکنان کورونا مزید پڑھیں

759606 179355 taimoor1 updates 1

پشاور:پی ڈی ایم کے جلسے سے کورونا کی شرح20فیصد تک جاپہنچی۔تیمورسلیم جھگڑا

ویب ڈیسک(پشاور)وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے ،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بیان دے کرپی ڈی ایم پر تنقیدکی ہے ۔21نومبر کو پشاور میں کورونا کیسسز کی شرح13فیصد تھی ،اپنے ٹویٹ پیغام کے زریعے انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں

samar

اے این پی کی رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور بھی کورونا وائرس کا شکار

ویب ڈیسک (پشاور):اے این پی کی رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور بھی کورونا وائرس کا شکار، ثمر ہارون بلور نے گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ کیا تھا، ثمر ہارون بلور نے ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطین مزید پڑھیں

Untitled 1 22

پشاور میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح پولیس لائن سروس اسپتال میں کردیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور): انسداد پولیو مہم کا افتتاح پولیس لائن سروس اسپتال میں کردیا گیا، وائرس کی لو ٹرانسمیشن سیسزن کی وجہ سے یہ مہم بہت اہم ہے، 30 نومبر 4 دسمبر تک پورے صوبے میں اور پشاور اور خیبر مزید پڑھیں

n00887035 b 3

خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس آج وزیراعلی محمود خان کی سربراہی میں ہوگا، صوبے میں بلدیاتی انتخابات آج ایجنڈا میں موضوع ہوگا، صوبے کے سات ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں سٹی لوکل گورنمنٹ کا قیام ایجنڈے میں شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

5fb1a5d640e45309a9ac94733650c763 XL 1

کرونا ریلیف فیسوں کا اطلاق مارچ سے لیکر اکتوبر تک ہوگا-پشاور ہائیکورٹ

ویب ڈیسک: ہائیکورٹ میں سکول فیسوں سے متعلق کیس کی سماعت سماعت قائمقام چیف جسٹس قیصر رشید اور جسٹس ناصر محفوظ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی،کےپی پی ایس آر اے کے ایم ڈی تاشفین اور اےاے جی سکندر مزید پڑھیں

733a79e4 5638 4c36 b4ed f6c0f3bd3ecd

پشاور ہائیکورٹ آٹے کی قیمتوں سے متعلق کیس: عدالت کا قیمتیں اور کوالٹی پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: پشاور: آٹے کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت ڈپٹی کمشنر کے نمایندے اور اے اے جی سکندر حیات عدالت میں پیش، قائم مقام چیف جسٹس۔جسٹس قیصر رشید کا سوال 20 کلو آٹے کی مارکیٹ میں کیا قیمت مزید پڑھیں

Fawad

پشاور ہائیکورٹ: وفاقی وزراء کے خلاف توہین عدالت کیس، آئندہ سماعت پر وزراء کو خود پیش ہونے کا حکم

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ سماعت،سابق صدر پرویز مشرف سنگین غداری کیس فیصلے کے بعد وفاقی وزراء کا خصوصی عدالت سربراہ جج کے خلاف پریس کانفرنس کا معاملہ وفاقی وزراء کے خلاف توہین عدالت کیس کی ہائیکورٹ میں سماعت- سماعت جسٹس مزید پڑھیں

8888 2

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوکا 8 موبائل واٹرکوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا افتتاح

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوامیں موبائل واٹر کوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا اجراء ہوا- وزیراعلیٰ خیبرپختونخو نے 8 ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کیلئے موبائل واٹرکوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا افتتاح کیا- موبائل واٹر کوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز دوردراز علاقوں کے عوام کو پینے کے صاف پانی مزید پڑھیں

news 1555095104 2089

پشاور میں ایک بار پھر ڈینگی وائرس نے سر اٹھا لیا

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کا کیس سامنے آگیا ہیں، رپورٹ کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلکس پشاور میں ڈینگی کیس سامنے آگیا، جس کے نتیجے میں ہسپتال کے ڈاکٹر میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، تیز مزید پڑھیں

Weather 1

پشاورسمیت صوبہ بھرمیں موسم خشک اور سردرہنےکاامکان

ویب ڈیسک(پشاور): خیبر پختونخوا میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت مالم جبہ میں منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔چوبیس مزید پڑھیں

download 209

پشاور: تاخیری حربے روکنے کیلئے سرکاری دفاترمیں ٹریکنگ سسٹم ورژن ٹو متعارف

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور تاخیری حربے روکنے کیلئے سرکاری دفاتر میں قائم فائل ٹریکنگ سسٹم کا ورژن ٹو متعارف کرلیا، ڈائریکٹر پی ایم آر یومحمد فواد کا کہنا تھا کہ فائل ٹریکنگ سسٹم "ورژن ٹو” کے ذریعے سرکاری آفسر فائل مزید پڑھیں

5cb79e6383c6d 740x320 1

پشاور یونیورسٹی کے ملازمین کو احتجاج مہنگا پڑگیا، عہدیداروں کے تبادلے

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور یونیورسٹی کے ملازمین کو احتجاج مہنگا پڑگیا ہیں، انتظامیہ نے احتجاج کی پاداش میں 8 کابینہ عہدیداروں کے تبادلے کردیئے ہیں، عہدیداروں کے تبادلوں کے خلاف ال یونیورسٹیزایمپلائز فیڈریشن کی احتجاج کی دھمکی دی ہیں، رجسٹرار مزید پڑھیں

.jpg

جامعہ پشاور کے زیراہتمام جاری تمام امتحانات ملتوی

ویب ڈیسک (پشاور):جامعہ پشاور کے زیراہتمام جاری تمام امتحانات ملتوی، امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ محکمہ اعلی تعلیم کے اعلامیہ کی روشنی میں کیا گیا، بی ایس ،ایم اے اور ایم ایس سی کے امتحانات جاری تھے، کل ہونے والا مزید پڑھیں