Fawad

پشاور ہائیکورٹ: وفاقی وزراء کے خلاف توہین عدالت کیس، آئندہ سماعت پر وزراء کو خود پیش ہونے کا حکم

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ سماعت،سابق صدر پرویز مشرف سنگین غداری کیس فیصلے کے بعد وفاقی وزراء کا خصوصی عدالت سربراہ جج کے خلاف پریس کانفرنس کا معاملہ

وفاقی وزراء کے خلاف توہین عدالت کیس کی ہائیکورٹ میں سماعت-

سماعت جسٹس روح الامین اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی،

جسٹس روح الامین نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ جنہوں نے توہین عدالت کی ہے وہ آئندہ سماعت پر خود پیش ہوں،

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاوفاق کو تمباکو کی مد میں 300ارب دینے سے انکار

فریقین کی طرف سے ہم اس کیس کو آرگوں کرے گے ڈپٹی اٹارنی جنرل عامر جاوید کی استدعا

جس پر جسٹس روح الامین نے کہا کہ توہین عدالت جس نے کی وہ پیش ہوجائے پھر آپ کو بھی سنیں گے۔

عدالت کا آئندہ سماعت پر وفاقی وزراء کو خود پیش ہونے کا حکم

مزید پڑھیں:  ایل پی جی کی قیمت 11روپے 88پیسے کم

پرویز مشرف پھانسی کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وفاقی وزیر فروغ نسیم, فواد چوہدری, معاون خصوصی فردوس عاشق شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کی تھی.پریس کانفرنس میں وفاقی وزراء اور معاون خصوصی نے سپیشل کورٹ کے سربراہ کے خلاف توہین آمیز ریماکس دیئے تھے.

عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر خود پیش ہونے کا حکم دے دیا.