733a79e4 5638 4c36 b4ed f6c0f3bd3ecd

پشاور ہائیکورٹ آٹے کی قیمتوں سے متعلق کیس: عدالت کا قیمتیں اور کوالٹی پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: پشاور: آٹے کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت

ڈپٹی کمشنر کے نمایندے اور اے اے جی سکندر حیات عدالت میں پیش،

قائم مقام چیف جسٹس۔جسٹس قیصر رشید کا سوال 20 کلو آٹے کی مارکیٹ میں کیا قیمت ہے؟

ڈپٹی کمشنر نمائندہ نے بتایا کہ 860 روپے میں پشاور کے 1700پوائینٹس پر فروخت کیا جا رہا ہے جس پر قائم مقام چیف جسٹس جسٹس قیصر رشید نے ریمارکس میں میں کہا کہ یہ کس ملک کی بات کر رہے ہیں.

مزید پڑھیں:  سائبر کرائم ایف آئی اے سے علیحدہ ،نئی اتھارٹی بنا دی گئی

اے اے جی سکندر حیات نے کہا کہ یہ سرکاری اٹا ہے پرائیویٹ نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:  ممبئی، افغانستان کی قونصل جنرل ذکیہ وردک سے 25 کلو سونا برآمد

عدالت نے مارکیٹ سروئے کے لیے نمائندہ منتخب کر کے سروئے کرنے کی ہدایت.

قائم مقام چیف جسٹس جسٹس قیصر رشید نے کہا کہ ہشتنگری ، اشرف روڈ سمیت دیگر علاقوں کا سروئے کریں اورمارکیٹ سے قیمتیں اور کوالٹی کی رپوٹ دیں.