Examinationhall

میٹرک امتحانات اساتزاہ کا ڈیوٹی سے انکار

پشاور: میٹرک کے سالانہ امتحانات میں اساتذہ کا مرضی کا امتحانی ہال نہ ملنے پر ڈیوٹی سے انکار۔ صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز نے محکمہ تعلیم کو آگاہ کردیا۔ محکمہ تعلیم نے ڈائیریکٹر ایجوکیشن کو کاروائی کے لئے مراسلہ ارسال مزید پڑھیں

download 19

بارشوں سے ہونے والے نقصانات، وزیراعلی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو تفصیلات فوری اکھٹا کرنے کے احکمات جاری کر دیے

پشاور: تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے حالیہ بارشوں سے ہونے والی نقصانات کی تفصیلات فوری اکھٹی کرنے کے لئے تمام ڈپٹی کمشنرز کو احکامات جاری کردیے۔وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ تمام ڈپٹی کمشنرز اپنے مزید پڑھیں

download 1

محکمہ اعلی تعلیم کی جانب سے صوبہ کی 5 یونیورسٹیوں میں نئے وائس چانسلرز تعینات

پشاورگورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی منظوری کے بعد محکمہ اعلی تعلیم کی جانب سے صوبہ کی 5 یونیورسٹیوں میں نئے وائس چانسلرز تعینات کر دئیے گئے۔گورنر خیبرپختونخوا کی منظوری کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے وائس چانسلرز تعیناتی کے مزید پڑھیں

553e0f7b17298 1

صوبے میں بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تین دن سے مسلسل بارش ،محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا،پشاور میں 7 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی ، خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں مزید پڑھیں

570136b1ea6ff scaled

پشاور کے مضافاتی علاقے بڈھ بیر میں بارش کی تباہ کاری

پشاور:ریسکیو1122کے مطابق بڈھ بیر کے علاقے کگہ ولہ میں ایک گھر کی چھت گر گئی،جس کے نتیجے میں دو بچےجانبحق اور 5 زخمی ہو گئے ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے دبے 5زخمی افراد کو نکال لیا۔ریسکیو میڈیکل ٹیموں نے زخمیوں مزید پڑھیں

360391 paper 1333651824

میٹرک امتحانات کے پیش نظر پشاور شہر میں پاکٹ گائیڈز کی چھپائی اور خرید و فروخت پر پابندی عائد۔

پشاور: تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے 20 دن کے لئے دفعہ 144 کا اعلامیہ جاری کردیا، صوبے میں نویں اور دسویں کے امتحانات 13 مارچ سے شروع ہورہے ہیں. اعلامیہ کے مطابق امتحانی ہالوں کے احاطے میں 300 مزید پڑھیں

603185 8731157 kpk akhbar 2

وزیر اعلیٰ کا حالیہ بارشوں سے ہونیوالی جانی نقصانات پر رنج و غم کا اظہار

پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے صوبے میں حالیہ بارشوں سے ہونے والی جانی و مالی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا، جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کی ۔وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا مزید پڑھیں

coronavirus

کورونا وائرس کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے گئے ،رپورٹ

پشاور :رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان خود کورونا وزئرس کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کو مانیٹر کررہے ہیں، الحمداللہ خیبپختونخوا میں ابھی تک کوئی کنفرم کیس سامنے نہیں آیا، لوگ مزید پڑھیں

1501150 wazirkhan 1547210776 288 640x480 1

حکومتی ادارے سپلائی چین مینجمنٹ کو مضبوط بنانے کیلئے اقدامات اٹھارہی ہے،اجمل وزیر

پشاور:مشیراطلاعات اجمل خان وزیر نے نیوٹریشن انٹرنیشنل کی جانب سے منعقدہ سپلائی چین مینجمنٹ کورس کی اختتامی تقریب میں شرکت کی ،مشیر اطلاعات نے کہ کہ اس پروگرام کے توسط سے Nutrition International کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا مزید پڑھیں

c2b7fda4de17be3aff9ec45d922df07151c98148

سوات شہر اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ جاری

سوات:مینگورہ شہر اور گردو نواح میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ،سیاحتی مقامات وادی مالم جبہ،کالام، مہوڈنڈ اور میاندم میں برفباری شروع،بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا،شہریوں دوبارہ گرم ملبوسات کا استعمال شروع کردی۔

dead body floor 60202053

نوشہرہ میں ٹرین حادثہ کی زڈ میں ایک شخص جاں بحق

نوشہرہ :امانگڑھ میں ٹرین حادثہ رحمان بابا ایکسپریس کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،رحمان بابا ایکسپریس پشاور سے کراچی جارہا تھاوی او نوشہرہ کے علاقہ امانگڑھ میں ٹرین حادثہ رحمان بابا ایکسپریس کی زد میں آکر مزید پڑھیں