نوشہرہ :کوٹھے میں مکان کی چھت گر گئی مکان کی چھت بارش کی وجہ سے منہدم ہو گئی ،چھت گرنے سے بچوں سمیت ان کے والدین معجزانہ طور پر بچ گئے ،اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت تین افراد کو ملبے تلے نکالا تاہم چھت گرنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments