65F97F19 66A7 4E10 BB3D 6C56FBB4508A w974 n s

پشاور کے مضافاتی علاقے بڈھ بیر میں بارش کی تباہ کاری

پشاور:ریسکیو1122 کے مطابق بڈھ بیر کے علاقے گکہ ولہ میں ایک گھر کی چھت گر گئی،جس کے نتیجے میں دو بچے جانبحق اور 5 زخمی. ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے سے 5 زخمی افراد کو نکال لیا. ریسکیو میڈیکل ٹیموں نے زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا.

مزید پڑھیں:  پرچے آوٹ معاملے پر خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات متنازع بن گئے