shah farman

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کا صوبہ کی اعلی جامعات میں مالی بے قاعدگیوں کا نوٹس

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کا صوبہ کی اعلی جامعات میں مالی بے قاعدگیوں سے متعلق نشر ہونے والی خبر کا نوٹس.گورنر نے مالی بے قاعدگیوں کی مرتب اعلی جامعات سے متعلق محکمہ ہائر ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کر لی۔ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 07 at 5.51.57 PM

پشاور رنگ روڈ کے ناردن سیکشن اور پشاور ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے تفصیلی اجلاس

پشاور: وزیراعلی کے معاون خصوصی بلدیات، الیکشن و دیہی ترقی کامران خان بنگش کے زیرصدارت پشاور رنگ روڈ کے ناردن سیکشن (ورسک روڈ سے جمرود روڈ) اور پشاور میں نئے ہاوسنگ سوسائٹی پشاور ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے تفصیلی اجلاس۔ مزید پڑھیں

mahmood khan

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات

ملاقات میں صوبہ کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال، ملاقات میں پشاور کے مضافاتی علاقے اڑمر بالا اور ادیزئی میں پولیٹینیک انسٹی ٹیوٹ اور ٹیکنیکل و ووکیشنل ٹرینینگ سنٹر کے قیام پر بھی تبادلہ خیال. صوبہ کے مزید پڑھیں

unnamed 1

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع

پشاور:ریکوزیشن عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی ریکوزیشن میں 15 نکاتی ایجنڈا شامل کیا گیا ہے۔ بجلی کا خالص منافع، کاشتکاروں کو درپیش مشکلات،بجلی کی قیمتؤں میں اضافہ شامل, نئے اضلاع میں ترقیاتی عمل اور درپیش مسائل مزید پڑھیں

virus 2 750x369 1

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں 437 آئسولیشن بیڈز مختص

محکمہ صحت نے 18 اضلاع میں 437 آئسولیشن بیڈز کا اہتمام کر لیا، یہ بستر صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں الگ کیے گئے ہیں. ان اضلاع میں ایبٹ آباد، بنوں، بونیر، بٹ گرام اور مانسہرہ شامل ہیں. صوابی، نوشہرہ اور مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 06 at 3.31.07 PM

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کوصوبے میں سیکورٹی پر بریفنگ

پشاور: وزیر اعلی کو صوبے میں سیکورٹی پر بریفنگ ، محکمہ پولیس1لاکھ 9ہزار پولیس افسران پر مشتمل ہے بریفنگ. گزشتہ 5 سال میں صوبے میں جرائم میں کمی ہوئی، لینڈ مافیا کیخلاف کارروائی کرکے 11 بڑے لینڈ مافیا کو گرفتار مزید پڑھیں

KP mahmood khan

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس کا اچانک دورہ

پشاور: وزیراعلی نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس کے تمام کاونٹرز کو موقع پر چیک کیا اور مختلف عوامی سہولیات کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلی نے لوگوں کے مسائل موقع پرسنے اور ان کے حل کےلئے موقع پر ہدایت بھی جاری مزید پڑھیں

1 9

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں جدیدترین سی ٹی سکین مشین کاافتتاح

پشاور( مشرق نیوز) ایم ٹی آئی خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ حادثات میں جدیدترین سی ٹی سکین مشین کاافتتاح کر دیا گیا یہ ملٹی سلائس جدید ترین مکمل باڈی 109ملین مالیت کی سی ٹی سکین مشین ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

1 8

جماعت اسلامی خواتین کی کشمیرریلی،مودی سرکارکے خلاف نعرے

پشاور( وقائع نگار) جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع پشاور کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے مارچ پشاور پریس کلب کے سامنے کیا گیا جس کی قیادت سابق رکن قومی اسمبلی عنایت بیگم ، ممبر صوبائی اسمبلی حمیر ا مزید پڑھیں

1 4

گھنٹہ گھر بازار میں خیرات مانگنے والی خواتین سے ٹریفک نظام متاثر

پشاور( صابر شاہ ہوتی ) پشاور کا علاقہ گھنٹہ گھر بازار خیرات مانگنے والوںکا اڈہ بن گیا ہے بازار میں موجود نانبائیوں کی دکانوںکے آگے دوپہرسے رات گئے تک خیرات مانگنے والی خواتین اورکم عمر بچیوں کا رش رہتا ہے مزید پڑھیں

images 1 1

حیات آباد میں نایاب جرمن اور انگریزی نسل کے کتوں کی نمائش

پشاور(نامہ نگار) حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں جرمن شیفرڈ نسل کے کتوںکے شو کا انعقاد کیا گیا جس میں پشاور سمیت دیگر اضلاع سے شہریوں نے اپنے پالتو کتوں کو نمائش کیلئے پیش کیا جرمن شیفرڈ کے علاوہ دیگر نسلوں مزید پڑھیں

images

بھانہ ماڑی پولیس کااسلحہ ساز کارخانہ پر چھاپہ ،ملزم گرفتار

پشاور: تھانہ بھانہ ماڑ ی پولیس نے اسلحہ ساز کارخانہ پر چھاپہ مارکر غیر قانونی اسلحہ رکھنے پرایک ملزم کو گرفتا ر کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ۔ ایس پی سٹی محمد شعیب کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ تھانہ مزید پڑھیں

11702135161580634732

خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں کی ترقی حکومت کی ترجیح ہے،معاون خصوصی

اطلاعات کے بارے میں معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہےکہ وزیراعظم عمران خان قبائلی عوام کی فلاح و بہبود کےلئے موثر طریقے سے کام کرنے کےلئے پرعزم ہیں۔  آج متعدد ٹویٹس میں انہوں نےکہا کہ ضم کئے گئے مزید پڑھیں

images

پشتہ خرہ،پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث دو اجرتی قاتل گرفتار

پشاور: تھانہ پشتہ خرہ پولیس نے سپیشل پولیس فورس کے اہلکار کے قتل میں ملوث اس کے ساتھی اور دو اجرتی قاتلوں کو گرفتار کرلیا ۔ایس ایس پی آپریشنز پشاور ظہور بابر آفریدی نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں

10 2

پشاورمیں کم مالیت والے سٹامپ پیپرپراسرارطور پرغائب

شاور(جنرل رپورٹر) پشاورکی تحصیل بلڈنگ ضلع کچہری میں کم مالیت والے سٹامپ پیپر پراسرار طور پر غائب ہوگئے جس سے شہری مہنگے داموں سٹامپ پیپر لینے پر مجبور ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے سٹامپ فروشوں کو 250 مزید پڑھیں

9 2

صوبہ کے تعلیمی اداروں میں طلباہ کو تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ بہترین تربیت بھی لازمی جزو ہے،شاہ فرمان

پشاور: گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہاہے کہ صوبہ کے تعلیمی اداروں میں طلباہ کو تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ بہترین تربیت بھی لازمی جزو ہے، ہمیں اپنے زمانہ طالبعلمی میں تعلیمی اداروں کے ماحول اور اساتذہ کے طرز زندگی اور طرز مزید پڑھیں