ہوائی ٹریفک میں خلل، ایئر پورٹ اطراف کبوتر بازی کیخلاف آپریشن

ویب ڈیسک: پشاور میں ہوائی جہازوں کی ٹریفک میں خلل ڈالنے والے کبوتروں کیخلاف آپریشن شروع کردیا گیا۔ ایئر پورٹ اطراف میں کبوتر کی خریدو فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے دکانوں میں موجود کبوتر قبضے میں مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کا الاؤنس بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے سرکاری محکموں میں خدمات انجام دینے والے سرکاری ملازمین کو دہرے الاﺅنسز کی ادائیگی روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نگران حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈیپوٹیشن مزید پڑھیں

افغانوں کا انخلاء مزید تیز، 6000 سے زائد لوٹ چکے

ویب ڈیسک: پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغانوں کا انخلاء مزید تیز، گزشتہ ایک ہفتے میں 6000 سے زائد افغان شہری واپس جا چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق افغان باشندوں کی واپسی میں تیزی لانے کیلئے صوبائی سٹیرنگ کمیٹی کا مزید پڑھیں

الیکشن تاریخ، مشتاق غنی کی جانب سے دائر کیس کی سماعت ملتوی

ویب ڈیسک: سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کیلئے کیس پر سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ دوران سماعت جسٹس شکیل احمد نے استفسار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈاکٹرز کا صوبے کے تمام تدریسی ہسپتالوں میں احتجاج کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان میں لیڈی ڈاکٹر پر تشدد پر پراونشل ڈاکٹرز نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا اس سلسلے میں گورنر خیبرپختونخوا کی مداخلت بھی کام نہ آئی۔ پی ڈی اے خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبے مزید پڑھیں

محکمہ خوراک کی کارروائی، آٹا مکسنگ پر تین فلور ملز سیل

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاورمیں آٹے میں جوار مکس کرنے پر تین فلور ملز سیل جبکہ ان کے فوڈ گرین لائسنس منسوخ کردیئے گئے۔ محکمہ خوراک کی ٹیموں نے چارسدہ روڈ اور جی ٹی روڈ پر قائم فلور ملز کا مزید پڑھیں

جاپان کے سفیر واڈا مٹسوہیرو کا گندھارا یونیورسٹی پشاور کا دورہ

ویب ڈیسک: پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر واڈا مٹسوہیرو نے گندھارا یونیورسٹی پشاور کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے چانسلر گندھارا یونیورسٹی کو کتابوں کا تحفہ دہا۔ جاپانی سفیر نے گندھارا یونیورسٹی پشاور کے دورہ کے موقع مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا سانحہ کارساز کی 16 ویں برسی بھرپور انداز سے منانے کا اعلان

ویب ڈیسک: پی پی پی خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں محمد علی شاہ باچا، شجاع سالم خان، امجد خان افریدی، ساجد طوری، گوہر انقلابی، سنیٹر روبینہ خالد، ایوب شاہ، ضیاء اللہ آفریدی، ملک سعید مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کا 12واں اجلاس شروع

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان اجلاس کی صدارت میں نگران کابینہ کا 12 واں اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران کابینہ اراکین کے علاوہ چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور متعلقہ مزید پڑھیں

سنٹرل جیل میں قیدیوں کی انتظامیہ کے خلاف بھوک ہڑتال

ویب ڈیسک: سنٹرل جیل پشاور کے بعض قیدیوں نے انتظامیہ کے مبینہ نامناسب رویے کے خلاف بھوک ہڑتال کردی ہے ۔ جیل انتظامیہ کے مطابق منشیات کی سمگلنگ میں ملوث قیدیوں کو دوسرے قیدیوں سے الگ بیرک میں رکھنے پر مزید پڑھیں

پشاورسمیت مختلف اضلاع میں ڈینگی کے19کیس رپورٹ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوامیں ڈینگی بخارمیں مبتلا مریضوں کی تعداد448 تک پہنچ گئی ہے محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق پشاورمیں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد سب سے زیادہ94 ہو گئی ہے صوابی میں66 مریض،مردان مزید پڑھیں

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں خواتین کیلئے الگ الٹراساؤنڈ کمرہ قائم

ویب ڈیسک: عوام کا مطالبہ منظور، خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں خواتین کیلئے الگ الٹراساونڈ کمرہ سیکرٹری صحت محمود اسلم کی خصوصی ہدایت پر قائم کر لیا گیا۔ سیکرٹری صحت کے مطابق خواتین کیلئے الٹراساؤنڈ کمرہ میں تمام سٹاف فی میل مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے 6 ہفتوں میں دوبارہ انعقاد کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے حوالے سے پشاورہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں صوبائی حکومت کی جانب سے 6 ہفتوں میں ٹیسٹ دوبارہ کرانے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلہ کے مطابق مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کے باعث مشکلات کا سامنا ہے، فیروز جمال شاہ کاکا خیل

ویب ڈیسک: خوراک کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں صوبائی نگران کابینہ کے وزیر بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے کہا کہ خوراک کا عالمی دن منانا آنے والی نسلوں میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

پشاور،افغان مہاجرین کے انخلاء کے خلاف درخواست دائر

ویب ڈیسک: افغان مہاجرین کے ملک سے نکالنے کیخلاف درخواست سیف اللہ محب کاکاخیل ایڈووکیٹ نے دائر کر دی۔ ذرائع کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے افغان مہاجرین کو ڈیڈ لائن دینا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سابق ممبران اسمبلی کی عبوری ضمانت منظور

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے سابق اراکین اسمبلی خلیق الرحمن اور ادریس خٹک کی ضمانت درخواستوں پر سماعت ہوئی، ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اور اینٹی کرپشن عدالت نے دونوں ایم پی ایز کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ یاد مزید پڑھیں

انتظامیہ اور جوڈیشری کے آرڈرز ختم ،عرفان سلیم رہاکئے جاتے ہیں،عدالت

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی سٹی پشاور کے سابق صدر عرفان سلیم کے کیس کا پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ عرفان سلیم کو رہا کیا جاتا ہے اور ان کے خلاف انتظامیہ اور مزید پڑھیں